کراچی (نمائندہ خصوصی): وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین سنی تحریک ثروت اعجاز قادری سے اہم ملاقات کی جس میں مذہبی ہم آہنگی، قومی اتحاد، اور افواہوں کے تدارک پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ محسن نقوی نے ملاقات کے دوران واضح کیا کہ مدارس یا مساجد کی بندش کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ان کا …
Read More »Monthly Archives: اکتوبر 2025
شرجیل انعام میمن کا بڑا بیان پاکستان کی معیشت بزنس کمیونٹی چلاتی ہے
کراچی (نمائندہ خصوصی): صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی چیمبر آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے دورے کے دوران کہا کہ یہ ان کا کاٹی میں پہلا دورہ نہیں، وہ اس سے قبل بھی بزنس کمیونٹی سے ملاقاتیں کر چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ یہ سمجھتی ہے کہ ملک کی معیشت کو آگے بڑھانے میں …
Read More »اسلام آباد کا دل دہلا دینے والا واقعہ نجی مال میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی، دو گرفتار
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک نجی شاپنگ مال میں ایک لرزہ خیز واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس کے مطابق دو افراد نے خاتون کو بہانے سے مال کے اندر بلایا اور وہاں اسے زبردستی زیادتی کا شکار بنایا۔ واقعے کے فوراً بعد متاثرہ خاتون …
Read More »چاند دیکھنے کی بڑی خوشخبری جمادی الاول 1447 کا ہلال کب اور کہاں نظر آئے گا؟
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ): پاکستان کی قومی خلائی تحقیقاتی ادارے سپارکو نے اسلامی مہینے جمادی الاول 1447 ہجری کے نئے چاند کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کردی ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق، جمادی الاول کا نیا ہلال 21 اکتوبر 2025 کو شام 5:25 بجے پیدا ہوگا۔ اگر موسم صاف رہا تو 23 اکتوبر کی شام چاند آسانی سے نظر …
Read More »اہم فیصلے طے حکومت اور علمائے کرام کے درمیان نئے دورِ تعاون کا آغاز
کراچی (خصوصی رپورٹ): وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں مفتیِ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور ان کی سربراہی میں ممتاز اہلسنت علمائے کرام سے اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ بھی موجود تھے۔ شرکا نے حالیہ ملکی …
Read More »بلوچستان پاکستان کا فخر ہے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دشمنوں کو دوٹوک پیغام
اسلام آباد (اسپیشل ڈیسک): فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے 17ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا فخر ہے، اور یہاں کے باصلاحیت، محب وطن اور باہمت عوام ملک کی اصل طاقت اور سرمایہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلوچستان کی سماجی اور معاشی ترقی کے لیے …
Read More »ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں نیا موڑ عدالت نے اہم فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (عدالتی رپورٹ): مشہور ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ قتل کیس کی سماعت ایک بار پھر مؤخر کر دی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ہونے والی کارروائی کے دوران عدالت نے کیس کی سماعت کو 23 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ سنایا۔ عدالتی کارروائی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ کی …
Read More »اسلام آباد کی ٹریفک میں انقلاب محسن نقوی نے فلائی اوور منصوبے کو نئی رفتار دے دی
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ): وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے علی الصبح ٹی چوک فلائی اوور منصوبے کا دورہ کیا اور وہاں جاری تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے منصوبے کی رفتار، معیار اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا باریک بینی سے معائنہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ پراجیکٹ …
Read More »خواجہ آصف کا دو ٹوک پیغام افغانستان بھارت کا مہرہ بن گیا، اب واپس جانا ہوگا
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ): وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے افغانستان کے حوالے سے سخت ترین مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل کی حکومت اب بھارت کی پراکسی میں تبدیل ہو چکی ہے، اور پاکستان کی سرزمین پر موجود تمام افغان شہریوں کو اب واپس اپنے وطن لوٹنا ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (X) پر جاری …
Read More »مدارس پر پابندی کا فیصلہ واپس محسن نقوی اور علامہ اویس نورانی کی اہم ملاقات
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور جمعیت علمائے پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ شاہ اویس نورانی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں ملک میں مذہبی ہم آہنگی، رواداری اور قومی اتحاد کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں میں اس بات پر اتفاق ہوا کہ بے گناہ افراد کے …
Read More »
سیو آور پاک