اسلام آباد کے شہریوں کے لیے ایک خوشخبری سامنے آ گئی ہے۔ شاہین چوک انڈرپاس کو 31 دسمبر کو ٹریفک کے لیے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صبح سویرے شاہین چوک انڈرپاس کا دورہ کیا۔ انہوں نے موقع پر جاری فنشنگ ورک کا جائزہ لیا اور کارپٹنگ کے کام کا بھی معائنہ …
Read More »Monthly Archives: دسمبر 2025
لاہور میں وزیراعلیٰ کے ساتھ کیا ہوا؟ سہیل آفریدی نے مریم نواز کو خط لکھ دیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اپنے حالیہ دورہ لاہور کے دوران پیش آنے والے نامناسب رویے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ایک باقاعدہ مراسلہ ارسال کیا ہے۔ اپنے خط میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے مؤقف اختیار کیا کہ جس طریقے سے ان کے دورے کے معاملات کو سنبھالا گیا، وہ محض ایک انتظامی غلطی …
Read More »بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی، گڑھی خدا بخش میں بڑا اجتماع، عام تعطیل کا اعلان
پاکستان کی سابق وزیراعظم اور دخترِ مشرق محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر ملک بھر سے پیپلز پارٹی کے کارکن بڑی تعداد میں گڑھی خدا بخش پہنچ رہے ہیں۔ گاؤں اور اطراف کے علاقوں میں جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ قائم کیے گئے ہیں تاکہ آنے والے کارکنوں کو سہولت فراہم کی جا سکے۔ اس موقع پر خاتون …
Read More »فیلڈ مارشل کا نام سنتے ہی مودی چھپ جاتا ہے، بلاول بھٹو کا بڑا دعویٰ
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گڑھی خدا بخش کی قربانیوں کے بغیر پاکستان کے لیے جنگ میں کامیابی حاصل کرنا ممکن نہیں تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت سے شکست کے بعد اب فیلڈ مارشل کا نام سنتے ہی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی چھپ جاتا ہے۔ یہ بات …
Read More »کھنڈرات سے عمارت تک خواجہ آصف کا بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت جو کھنڈرات چھوڑ کر گئی تھی، اب انہی کھنڈرات پر ترقی کی عمارت کھڑی ہونا شروع ہو چکی ہے۔ ان کے مطابق اب پاکستان کے اہم قومی معاملات پر دنیا میں ہمارا مؤقف سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔ ایک بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان اب …
Read More »یو اے ای کے صدر پاکستان پہنچ گئے، فضائی سلامی نے سب کی توجہ کھینچ لی
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا شاندار اور یادگار استقبال کیا گیا۔ پاکستان کی فضاؤں میں داخل ہوتے ہی پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ان کے طیارے کو حفاظتی حصار میں لے لیا اور فضائی سلامی پیش کی، جس سے پورا ماحول خاص طور پر …
Read More »لکی مروت میں بڑا آپریشن خطرناک دہشت گرد کمانڈر ہلاک
سی ٹی ڈی لکی اور لکی مروت پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔ لکی مروت پولیس کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائی ضلع لکی کے علاقے وانڈہ امیر خان کے قریب کی گئی۔ اس آپریشن میں عوامی امن کمیٹیوں کے رضاکاروں نے بھی پولیس کے ساتھ تعاون کیا۔ پولیس …
Read More »چینی کی نئی سرکاری قیمت جاری، کراچی والوں کے لیے بڑی خبر
کراچی میں چینی کی نئی سرکاری قیمتیں مقرر کر دی گئی ہیں اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں چینی کی ہول سیل قیمت 140 روپے فی کلو جبکہ پرچون قیمت 143 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق یہ نئی قیمتیں …
Read More »ٹرمپ کی نئی پالیسی میں پاکستان وِنر، بھارت لوزر فارن پالیسی کی بڑی رپورٹ
دنیا کے معتبر امریکی جریدے فارن پالیسی نے ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی کے تناظر میں پاکستان کو واضح طور پر “وِنر” جبکہ بھارت کو “لوزر” قرار دے دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے دوسرے دور میں پاکستان نے واشنگٹن میں ایک خاموش لیکن مضبوط کم بیک کیا، جس نے عالمی سفارتی حلقوں میں سب کو حیران کر دیا۔ …
Read More »ڈرائیونگ لائسنس میں بڑی تبدیلی اب سفارش بالکل نہیں چلے گی
پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کے لیے ہونے والے ٹیسٹ کو مزید شفاف بنانے کے لیے حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ اب ڈرائیونگ ٹیسٹ کے دوران سفارش اور غلط طریقوں کا خاتمہ کرنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی گاڑیاں متعارف کرائی جا رہی ہیں۔ ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں ان جدید گاڑیوں کے حتمی ٹیسٹ مکمل کر لیے …
Read More »
سیو آور پاک