جمعرات , 26 مارچ 2026 | 1 USD = 279.770326 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 497000.00 روپے

Monthly Archives: دسمبر 2025

نقرہ کے قریب خوفناک طیارہ حادثہ، لیبیا کے آرمی چیف جاں بحق

نقرہ کے قریب خوفناک طیارہ حادثہ، لیبیا کے آرمی چیف جاں بحق

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کے قریب ایک افسوسناک طیارہ حادثہ پیش آیا جس میں لیبیا کے آرمی چیف سمیت پانچ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ذرائع کے مطابق یہ طیارہ انقرہ کے ایسن بوغا ایئرپورٹ سے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے لیے روانہ ہوا تھا۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ شام 8 بج کر 10 منٹ پر …

Read More »

شہباز شریف کا بڑا اعلان, بھارت کو ایسا سبق ملا جو کبھی نہیں بھولے گا

شہباز شریف کا بڑا اعلان, بھارت کو ایسا سبق ملا جو کبھی نہیں بھولے گا

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جدید تعلیم اور نئی ٹیکنالوجی سے جوڑنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، کیونکہ نوجوان ہی پاکستان کا مستقبل ہیں۔ مظفر آباد میں یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر میں طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے …

Read More »

 پاکستان کا بڑا دفاعی قدم لیبیا کے ساتھ اربوں ڈالر کا تاریخی معاہدہ

 پاکستان کا بڑا دفاعی قدم لیبیا کے ساتھ اربوں ڈالر کا تاریخی معاہدہ

پاکستان اور لیبیا کے درمیان ایک بڑا دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت پاکستان لیبیا کو جدید لڑاکا طیاروں سمیت مختلف اقسام کا فوجی سازوسامان فراہم کرے گا۔ اس معاہدے کو پاکستان کی تاریخ میں اسلحے کی فروخت کے بڑے معاہدوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ دفاعی ذرائع کے مطابق پاکستان اور لیبیا کے درمیان یہ …

Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر عالمی سیاست میں سب سے مؤثر رہنما قرار، فنانشل ٹائمز

فیلڈ مارشل عاصم منیر عالمی سیاست میں سب سے مؤثر رہنما قرار، فنانشل ٹائمز

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے بدلتے عالمی حالات کے تناظر میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاکستان کا سب سے مؤثر اسٹریٹجک رہنما قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تیزی سے بدلتے عالمی نظام میں ان کی حکمتِ عملی غیر معمولی ثابت ہو رہی ہے۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق موجودہ عالمی سیاست نے مڈل پاورز، یعنی …

Read More »

مئی کی جنگ نے سب کچھ بدل دیا، امریکا کی جنوبی ایشیا پالیسی الٹ گئی

مئی کی جنگ نے سب کچھ بدل دیا، امریکا کی جنوبی ایشیا پالیسی الٹ گئی

معروف امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے 2025 کو پاک امریکا تعلقات کے لیے ایک غیر معمولی اور فیصلہ کن سال قرار دیا ہے۔ اخبار کے مطابق امریکا کی جنوبی ایشیا پالیسی میں بڑی تبدیلی آ چکی ہے، جس کے نتیجے میں “انڈیا فرسٹ” کا دور عملی طور پر ختم ہو گیا ہے اور پاکستان کو واضح ترجیح حاصل ہو گئی …

Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین شاہی تمغہ مل گیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین شاہی تمغہ مل گیا

پاکستانی فوج کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین سرکاری اعزاز کنگ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیا گیا ہے، جو دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات کی ایک اہم مثال ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے حال ہی میں سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا۔ …

Read More »

پاکستان نے دنیا میں اپنا لوہا منوا لیا، بلاول بھٹو زرداری کا بڑا بیان

پاکستان نے دنیا میں اپنا لوہا منوا لیا، بلاول بھٹو زرداری کا بڑا بیان

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی سطح پر اپنا ایک منفرد مقام بنا لیا ہے اور ملک اپنی خودمختاری کے تحفظ کا پورا شعور رکھتا ہے۔ کیڈٹ کالج پٹارو میں یومِ والدین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کیڈٹ کالج پٹارو ایک اعلیٰ تعلیمی ادارہ ہے …

Read More »

20 کلو سونا غائب اچھرہ جیولری مارکیٹ کیس میں نیا موڑ

20 کلو سونا غائب اچھرہ جیولری مارکیٹ کیس میں نیا موڑ

اچھرہ جیولری مارکیٹ سے کروڑوں روپے مالیت کے سونے کے غبن کے کیس میں ایک اور اہم پیشرفت سامنے آ گئی ہے۔ مرکزی ملزم وسیم اختر کے خلاف اس کی سوتیلی والدہ کی مدعیت میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مدعیہ کے مطابق انہوں نے وسیم اختر کے پاس ڈھائی کلوگرام سے زائد سونا امانت کے طور پر …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو کم سزا کیوں ملی؟ تحریری فیصلہ سامنے آ گیا

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو کم سزا کیوں ملی؟ تحریری فیصلہ سامنے آ گیا

توشہ خانہ ٹو کیس کا تفصیلی تحریری فیصلہ سامنے آ گیا ہے، جس میں عدالت نے واضح کیا ہے کہ استغاثہ اپنے الزامات ثابت کرنے میں کامیاب رہا اور دونوں ملزمان مجرمانہ خیانت کے مرتکب پائے گئے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف الزامات ثابت ہوئے، جس کے بعد انہیں تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ …

Read More »

سزا سننے کے بعد عمران خان کا پہلا ردعمل، وکیل نے سب بتا دیا

سزا سننے کے بعد عمران خان کا پہلا ردعمل، وکیل نے سب بتا دیا

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سزا سننے کے بعد پہلی بار ردعمل سامنے آ گیا ہے، جس کی تفصیلات ان کے وکیل نے میڈیا کو بتائیں۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ عمران خان آج بھی پُرسکون اور مسکراتے ہوئے نظر آئے۔ ان …

Read More »