جمعرات , 26 مارچ 2026 | 1 USD = 279.770326 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 497000.00 روپے

Monthly Archives: دسمبر 2025

لاہور میں آنکھوں کے علاج کی سب سے بڑی کانفرنس دنیا بھر کے ماہرین پہنچ گئے

لاہور میں آنکھوں کے علاج کی سب سے بڑی کانفرنس دنیا بھر کے ماہرین پہنچ گئے

لاہور میں امراضِ چشم کے ماہرین کا سب سے بڑا تین روزہ سالانہ اجتماع 5 سے 7 دسمبر 2025 تک پی سی ہوٹل لاہور میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ یہ میڈیکل ایونٹ آفتھلمولوجیکل سوسائٹی آف پاکستان (OSP) کے زیرِ اہتمام اور پاکستان اوکلوپلاسٹک ایسوسی ایشن (POA) کے تعاون سے منعقد ہوگا۔ اس کانفرنس کا عنوان “43ویں لاہور آفتھلمو اور …

Read More »

 پنجاب میں 25 سال بعد بسنت واپسی حکومت نے نیا بڑا فیصلہ سنا دیا

 پنجاب میں 25 سال بعد بسنت واپسی حکومت نے نیا بڑا فیصلہ سنا دیا

پنجاب میں 25 سال بعد آخرکار پتنگ بازی کی رونقیں دوبارہ لوٹ آئی ہیں۔ محکمہ قانون پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دیتے ہوئے ایک نیا قانون جاری کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی سال 2001 کا پرانا پتنگ بازی قانون بھی ختم ہو گیا ہے۔ کائٹ فلائنگ ریگولیشن آرڈیننس کے مطابق اب 18 سال سے کم عمر …

Read More »

ڈی آئی خان میں خوفناک دھماکا پولیس موبائل اڑا دی گئی 3 اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں خوفناک دھماکا پولیس موبائل اڑا دی گئی 3 اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں پولیس موبائل کو نشانہ بنا کر کیے گئے بم حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکا ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پنیالہ میں ہوا جہاں گشت پر موجود پولیس موبائل کے قریب اچانک دھماکا ہوا۔ افسوسناک واقعے میں اے ایس آئی گل …

Read More »

مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو بڑا سانحہ ہوسکتا ہے اسحاق ڈار کا سخت انتباہ

مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو بڑا سانحہ ہوسکتا ہے اسحاق ڈار کا سخت انتباہ

نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں بڑھتے تنازعات عالمی امن کے لیے بڑا خطرہ بنتے جا رہے ہیں، اور ان مسائل کا حل صرف مذاکرات اور مؤثر سفارتکاری میں ہے۔ اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کی دنیا تیزی سے بدل رہی ہے۔ موسمیاتی …

Read More »

شہباز شریف کا بڑا اعلان صنعتی پیداوار بڑھانے کیلئے ہنگامی پلان تیار

شہباز شریف کا بڑا اعلان صنعتی پیداوار بڑھانے کیلئے ہنگامی پلان تیار

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی صنعتی پیداوار اور تجارت میں اضافہ تب ہی ممکن ہے جب ان شعبوں کے اصل مسائل کی نشاندہی کی جائے۔ ان کے مطابق پیداواری لاگت کم کرنا حکومت کی اہم ترجیحات میں سے ایک ہے، اور اس کے لیے مؤثر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس …

Read More »