وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ وادیِ تیراہ میں کسی قسم کا کوئی فوجی آپریشن نہیں ہو رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت اپنی ناکامیوں کا بوجھ فوج اور ایک ایسے آپریشن پر ڈالنا چاہتی ہے جس کا حقیقت میں کوئی وجود ہی نہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا …
Read More »Monthly Archives: جنوری 2026
بالائی علاقوں میں قیامت خیز برفباری، سڑکیں بند، نظامِ زندگی مفلوج
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث کئی مقامات پر زمینی رابطے منقطع ہو گئے ہیں، جبکہ بلوچستان کے شہر چمن میں موسلادھار بارش نے نشیبی علاقوں کو زیرِ آب کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلسل برفباری کے باعث مختلف پہاڑی علاقوں میں سڑکیں بند ہو گئیں، جس کی وجہ سے لوگ گھروں میں محصور ہو کر …
Read More »اسلام آباد میں بڑی پیش رفت پاکستان اور میانمار نے تعاون بڑھانے پر اتفاق کر لیا
پاکستان اور میانمار کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے ہیں، جس کا مقصد مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور …
Read More »بالائی علاقوں میں شدید برفباری، 2 افراد جاں بحق اور راستے بند
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ رابطہ سڑکیں بند ہونے سے مقامی لوگ اور سیاح دونوں پھنس گئے ہیں جبکہ مختلف حادثات میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برفانی طوفان جاری ہے، کوئٹہ-زیارت شاہراہ پر درجنوں گاڑیاں …
Read More »کراچی میں بڑا سمندری حادثہ کشتی الٹ گئی، قیمتی جانیں ضائع
کراچی کے ساحلی علاقے منوڑہ کے قریب سمندر میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک کشتی الٹنے کے باعث دس افراد سمندر میں ڈوب گئے۔ ایدھی بحری خدمات کی ریسکیو ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چھ افراد کو بحفاظت بچا لیا، جبکہ چار افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا عمل جاری ہے۔ ریسکیو ادارے سمندر میں …
Read More »فلور ملز نے خیبرپختونخوا حکومت کا فارمولا مسترد کر دیا، رمضان میں آٹا مزید مہنگا
فلور ملز مالکان نے خیبرپختونخوا حکومت کے نئے آٹا فارمولا کو عوام کو دھوکا دینے کے مترادف قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ پشاور سے موصولہ رپورٹس کے مطابق فلور ملز ایسوسی ایشن کے مالکان نے کہا کہ یہ فارمولا قابل عمل نہیں اور اگر اسے نافذ کیا گیا تو فلور مل انڈسٹری کو شدید نقصان پہنچے …
Read More »امریکی صدر اور وزیراعظم شہبازشریف نے غزہ امن بورڈ پر دستخط کر دیے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، وزیراعظم شہبازشریف اور دیگر ممالک کے نمائندوں نے غزہ امن بورڈ (Board of Peace) کے مسودے پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ تقریب ڈیووس میں منعقد ہوئی، جہاں عالمی رہنماؤں نے پائیدار امن کے لیے اپنی وابستگی ظاہر کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ امن بورڈ میں کئی …
Read More »اب ایک تولہ سونا 5 لاکھ سے اوپر، دیکھیں نئی بلند ترین قیمت
سونے اور چاندی کی قیمتوں نے ایک بار پھر تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں 127 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی اونس سونا 4840 ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ اس کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹ پر بھی واضح ہوئے، جہاں ایک تولہ سونا 12 ہزار 700 روپے مہنگا ہو گیا …
Read More »گل پلازہ کے بعد رمپاپلازہ بھی غیر محفوظ، نوٹس جاری
گل پلازہ کے بعد اب رمپاپلازہ بھی خطرناک صورتحال میں آ گیا ہے۔ دکانداروں کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے اور مرنے والے افراد کی تعداد 28 تک جا پہنچی ہے جبکہ 85 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ خدشہ ہے کہ اموات مزید بڑھ سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گل پلازہ میں لگی آگ نے ملحقہ رمپاپلازہ کو بھی …
Read More »گل پلازہ سانحہ: لاشیں ناقابلِ شناخت، عمارت کے مکمل گرنے کا خدشہ
گل پلازہ میں پیش آنے والے دلخراش سانحے نے شہر کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس افسوسناک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 27 تک پہنچ چکی ہے، جبکہ اب بھی 83 افراد لاپتہ ہیں۔ خوفناک آگ پر قابو پانے میں ریسکیو اداروں کو 33 گھنٹے لگے، جبکہ متاثرہ عمارت کا ایک اور حصہ بھی گر چکا …
Read More »
سیو آور پاک