جمعرات , 26 مارچ 2026 | 1 USD = 279.612926 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 497000.00 روپے

Monthly Archives: مارچ 2026

کم آمدنی والوں کے لیے خوشخبری, حکومت کا نیا ہاؤسنگ پلان سامنے آ گیا

کم آمدنی والوں کے لیے خوشخبری, حکومت کا نیا ہاؤسنگ پلان سامنے آ گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم آمدنی والے افراد کو سستی اور مناسب رہائش فراہم کرنا حکومت کی سب سے اہم ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے حوالے سے ایک اہم اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں مختلف حکومتی نمائندوں اور اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس …

Read More »

آئی سی سی رینکنگ میں بڑا اپ سیٹ, بابر اعظم پیچھے، سلمان آغا آگے

آئی سی سی رینکنگ میں بڑا اپ سیٹ, بابر اعظم پیچھے، سلمان آغا آگے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستانی کرکٹر سلمان آغا نے پہلی بار ٹاپ ٹین میں جگہ بنا کر بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ سلمان آغا نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے رینکنگ میں ایک ساتھ 9 درجے ترقی کی، جس کے بعد وہ اب ٹاپ 10 کھلاڑیوں میں …

Read More »

آپریشن غضب للحق میں بڑی کامیابی, دشمن کے منصوبے خاک میں مل گئے

آپریشن غضب للحق میں بڑی کامیابی, دشمن کے منصوبے خاک میں مل گئے

پاک فوج نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے پاک افغان سرحد کے قریب دراندازی کی ایک بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک فوج مسلسل افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف منظم کارروائیاں کر رہی ہے۔ اطلاعات تھیں کہ پاک افغان سرحد کے مواز کلے کے علاقے میں دراندازی کی منصوبہ بندی …

Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی؟ روس نے پاکستان کو زبردست آفر دے دی

پیٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی؟ روس نے پاکستان کو زبردست آفر دے دی

روس نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران پاکستان کو سستے داموں تیل فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے، جس کے بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔ اسلام آباد میں تعینات روسی سفیر البرٹ پی خوریف نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ روس اور ایران کے …

Read More »

 ٹرمپ کا بڑا شکوہ: نیٹو نے مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ دیا؟

 ٹرمپ کا بڑا شکوہ: نیٹو نے مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ دیا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے اتحادیوں پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل وقت میں نیٹو نے امریکہ کا ساتھ نہیں دیا، حالانکہ امریکہ نے اس اتحاد کے دفاع پر اربوں ڈالر خرچ کیے ہیں۔ اوول آفس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ جب نیٹو کو ضرورت پڑی تو …

Read More »

دبئی ایئرپورٹ کے قریب بڑا ڈرون حملہ, ٹینکر میں آگ، پروازیں فوراً روک دی گئیں

دبئی ایئرپورٹ کے قریب بڑا ڈرون حملہ, ٹینکر میں آگ، پروازیں فوراً روک دی گئیں

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ایک ڈرون واقعے کے بعد اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث ایئرپورٹ کے اطراف میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ اس واقعے کے بعد احتیاطی اقدام کے طور پر کچھ وقت کے لیے پروازوں کی لینڈنگ عارضی طور پر روک دی گئی۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق ڈرون سے متعلق پیش آنے والے اس …

Read More »

ایرانی پاسداران انقلاب کا ٹرمپ پر طنز، کہا ہمت ہے تو امریکی بحریہ بھیج دیں

ایرانی پاسداران انقلاب کا ٹرمپ پر طنز، کہا ہمت ہے تو امریکی بحریہ بھیج دیں

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر طنزیہ ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واقعی ایرانی بحریہ ختم ہو چکی ہے تو امریکہ ہمت کرے اور خلیج فارس میں اپنی بحریہ بھیج دے۔ پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ایرانی بحریہ …

Read More »

آبنائے ہرمز پر ٹرمپ کی اپیل مسترد؟ دنیا نے خاموشی اختیار کرلی

آبنائے ہرمز پر ٹرمپ کی اپیل مسترد؟ دنیا نے خاموشی اختیار کرلی

آبنائے ہرمز کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپیل کے باوجود دنیا کی بڑی طاقتوں نے کوئی واضح ردعمل نہیں دیا اور بیشتر ممالک نے اس معاملے میں خاموشی اختیار کر لی ہے۔ رپورٹس کے مطابق فرانس اور جاپان نے آبنائے ہرمز میں اپنے بحری جہاز بھیجنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ اسی طرح چین کی جانب …

Read More »

ثناء عسکری کو گھر میں سنائی دی شوہر کی آواز… مگر وہ وہاں موجود نہیں تھے

ثناء عسکری کو گھر میں سنائی دی شوہر کی آواز… مگر وہ وہاں موجود نہیں تھے

معروف پاکستانی اداکارہ ثناء عسکری نے حال ہی میں ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر منہاج علی عسکری کے ہارر کانٹینٹ کی وجہ سے ان کے گھر کا ماحول کبھی کبھار ایسا لگنے لگتا ہے جیسے وہاں جنات کا ماحول بن گیا ہو۔ ثناء عسکری ایک نجی ٹی وی چینل کی رمضان نشریات …

Read More »

سونے کی قیمت میں زبردست گراوٹ, فی تولہ 8700 روپے کمی نے سب کو حیران کر دیا

سونے کی قیمت میں زبردست گراوٹ, فی تولہ 8700 روپے کمی نے سب کو حیران کر دیا

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے دن بھی نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی اور مقامی دونوں مارکیٹوں میں قیمتیں کم ہونے کے باعث خریداروں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 8 ہزار 700 روپے کی کمی ہوئی …

Read More »