منگل , 24 مارچ 2026 | 1 USD = 279.221824 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 464000.00 روپے

کرائم

خاتون کی نجی تصاویر لیک کرنے والا مجرم پکڑا گیا عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

خاتون کی نجی تصاویر لیک کرنے والا مجرم پکڑا گیا عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد کی ایک عدالت نے ایک ایسے شخص کو تین سال قید کی سزا سنائی ہے جس نے ایک خاتون کی نجی اور قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلائی تھیں۔ یہ مقدمہ بدھ کے روز 24 نیوز کے مطابق سنا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ویسٹ اسلام آباد، عبدالحفیظ میمن نے فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا کہ یہ جرم …

Read More »

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں نیا موڑ عدالت نے اہم فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (عدالتی رپورٹ): مشہور ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ قتل کیس کی سماعت ایک بار پھر مؤخر کر دی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ہونے والی کارروائی کے دوران عدالت نے کیس کی سماعت کو 23 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ سنایا۔ عدالتی کارروائی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ کی …

Read More »

ڈاکٹر مشال کریم کی تلاش جاری، چھ دن گزر گئے

ڈاکٹر مشال کریم کی تلاش جاری، چھ دن گزر گئے

کراچی کے گلشنِ اقبال ٹاؤن کی رہائشی ڈاکٹر مشال کریم، جو مبینہ طور پر چھ دن قبل نالے میں کود کر خودکشی کی کوشش کی تھی، اب تک لاپتہ ہیں، ڈاکٹر مشال کے اہل خانہ اور ایدھی رضاکار دن رات نالے کے کنارے موجود کچرے اور جھاڑیوں میں تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔ علاقے کے دیگر رہائشی بھی خود سے …

Read More »

اوکاڑہ میں پولیس کی بڑی کارروائی، خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار

اوکاڑہ میں پولیس کی بڑی کارروائی، خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار

اوکاڑہ: تھانہ طیب سعید شہید پولیس نے ایس ایچ او عاطف نواز کی سربراہی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک خطرناک ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار افراد میں گینگ کا سرغنہ اور اس کے ساتھی سبحان، زبیر اور علی حسن شامل ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے تیرہ لاکھ روپے سے …

Read More »

سامعہ حجاب کا بڑا اعلان اغوا کیس واپس، حسن زاہد کی ضمانت منظور

سامعہ حجاب کا بڑا اعلان اغوا کیس واپس، حسن زاہد کی ضمانت منظور

اسلام آباد: ٹک ٹاکر سامعہ حجاب اور ملزم حسن زاہد کے درمیان بالآخر صلح ہو گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں اغوا اور دھمکیوں کے کیس کی سماعت کے دوران سامعہ حجاب نے اپنا بیان عدالت میں ریکارڈ کرایا۔ سماعت کے دوران جج عامر ضیا نے سامعہ حجاب سے استفسار کیا کہ “کیا آپ کا معاملہ حل ہوگیا …

Read More »

پندرہ سالہ لڑکے سے محبت، دھمکیاں اور شادی 23 سالہ دلہن کا حیران کن کیس

پندرہ سالہ لڑکے سے محبت، دھمکیاں اور شادی 23 سالہ دلہن کا حیران کن کیس

بھارت، اتر پردیش: ضلع دیوریا میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس نے سب کو حیران کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق 23 سالہ خاتون نے ایک نابالغ 15 سالہ لڑکے کو پہلے محبت کے جال میں پھنسا کر اس سے تعلقات قائم کیے اور پھر دھمکیاں دے کر شادی پر مجبور کر دیا۔ اب یہ معاملہ چائلڈ لائن انڈیا …

Read More »

کراچی کے قیوم آباد میں بچوں کے ساتھ جرم کا راز کیسے کھلا؟

کراچی کے قیوم آباد میں بچوں کے ساتھ جرم کا راز کیسے کھلا؟

کراچی: قیوم آباد میں کم عمر بچوں سے بدسلوکی کے ہولناک کیس میں گرفتار شخص نے دورانِ تفتیش حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم کئی سالوں سے اس جرم میں ملوث تھا اور بچوں کے حوالے سے ایک خفیہ فہرست بھی تیار کر رکھی تھی۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے پہلے علاقے میں پرچون …

Read More »

ایف آئی اے کا بڑا ایکشن انسانی اسمگلنگ مافیا کی کمر توڑ دی، 4 خطرناک ملزمان دھر لئے گئے

ایف آئی اے کا بڑا ایکشن انسانی اسمگلنگ مافیا کی کمر توڑ دی، 4 خطرناک ملزمان دھر لئے گئے

ملتان: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) زون ملتان نے انسانی اسمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے چار اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس کارروائی میں ایک اشتہاری سمیت محمد لطیف، غلام صدیق، جان محمد اور طارق ندیم نامی افراد شامل ہیں۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق یہ ملزمان بہاولنگر، …

Read More »