منگل , 24 مارچ 2026 | 1 USD = 279.221824 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 464000.00 روپے

پاکستان

 اسحاق ڈار کی چین سے اہم ملاقات بڑے فیصلوں کا امکان

 اسحاق ڈار کی چین سے اہم ملاقات بڑے فیصلوں کا امکان

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چین کے وزیراعظم لی کیانگ سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات ایس سی او سربراہانِ حکومت کے اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائنز میں ہوئی، جس میں دونوں ممالک کی قیادت نے دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کو دہرایا۔ دفتر خارجہ …

Read More »

 پاکستان کی معاشی بحالی کا نیا روڈمیپ بڑا اعلان سامنے آگیا

 پاکستان کی معاشی بحالی کا نیا روڈمیپ بڑا اعلان سامنے آگیا

معاشی تھنک ٹینک ایکانومک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ (ای پی بی ڈی) نے عالمی فورم ڈائیلاگ کے وفد کے اعزاز میں ایک خصوصی ظہرانہ دیا۔ اس تقریب کی میزبانی چیئرمین ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کی، جنہوں نے ڈائیلاگ کے وفد کو پاکستان کی معاشی صورتحال اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر تفصیلی گفتگو کی دعوت دی۔ ڈائیلاگ کے وفد کی …

Read More »

گیس کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ اوگرا کا نیا نوٹیفکیشن جاری

گیس کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ اوگرا کا نیا نوٹیفکیشن جاری

ملک میں ایل این جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے، جس سے مجموعی طور پر 1.97 فیصد تک قیمتیں اوپر چلی گئی ہیں۔ اوگرا نے نومبر کے لیے نئے ریٹس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.22 ڈالر فی ایم …

Read More »

سرکاری افسران کیلئے بڑی خبر گریڈ 19 میں ترقی کیلئے نیا کورس لازمی قرار

سرکاری افسران کیلئے بڑی خبر گریڈ 19 میں ترقی کیلئے نیا کورس لازمی قرار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی): وفاقی حکومت نے گریڈ 19 کے سرکاری افسران کی ترقی کو مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس سے مشروط کر دیا ہے۔45ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کیلئے افسران کی فہرست میں ایک بار پھر ردوبدل کیا گیا ہے۔ تازہ احکامات کے مطابق 19 افسران کی نامزدگی منسوخ جبکہ 4 نئے افسران کو شامل کر لیا گیا ہے۔مزید دو …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا اچانک دو روزہ کراچی دورہ سیاسی حلقوں میں چہ مگوئیاں شروع

مولانا فضل الرحمان کا اچانک دو روزہ کراچی دورہ سیاسی حلقوں میں چہ مگوئیاں شروع

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ ان کی آمد پر صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو، ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو، مولانا ڈاکٹر نصیرالدین سواتی، مولانا ناصر محمود سومرو، مولانا سمیع الحق سواتی، شرف الدین اندھڑ اور مولانا عبدالقادر سمیت کئی اہم رہنماؤں نے ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا۔ جے یو …

Read More »

کراچی میں پولیس کی بڑی کارروائی افغان اسٹریٹ کرمنلز رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی میں پولیس کی بڑی کارروائی افغان اسٹریٹ کرمنلز رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی (نمائندہ خصوصی): سچل پولیس نے شہر میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے لیے اسکیم 33 میں اہم کارروائی کرتے ہوئے دو افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر عبداللہ شاہ غازی گوٹھ میں کی گئی جہاں ملزمان طویل عرصے سے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں سرگرم تھے۔ ایس …

Read More »

سہیل آفریدی کا بڑا انکشاف ہمارے قائد کے کیسز پر سپریم کورٹ خاموش کیوں؟

سہیل آفریدی کا بڑا انکشاف ہمارے قائد کے کیسز پر سپریم کورٹ خاموش کیوں؟

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے قائد کے کیسز پر سپریم کورٹ میں کوئی سماعت نہیں ہو رہی، جس پر وہ توہین عدالت کی پٹیشن دائر کرنے جا رہے ہیں۔ ان کے مطابق، تین ججز کے احکامات کو نظر انداز کیا گیا ہے، جو آئینی عمل کی خلاف ورزی ہے۔ داہگل ناکے …

Read More »

کابل کی ضد یا سازش؟ پاکستان اور طالبان مذاکرات بے نتیجہ ختم

کابل کی ضد یا سازش؟ پاکستان اور طالبان مذاکرات بے نتیجہ ختم

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان تین روز تک جاری رہنے والے مذاکرات کابل انتظامیہ کی ہٹ دھرمی کے باعث بے نتیجہ ختم ہو گئے۔ باوثوق سفارتی ذرائع کے مطابق مذاکرات کے دوران طالبان وفد نے کئی بار پاکستان کے مطالبات سے اصولی اتفاق کیا، مگر کابل سے ملنے والی ہدایات کے بعد ان کا مؤقف بار بار تبدیل ہوتا …

Read More »

اسلام آباد کی ٹریفک میں انقلاب محسن نقوی نے فلائی اوور منصوبے کو نئی رفتار دے دی

اسلام آباد کی ٹریفک میں انقلاب محسن نقوی نے فلائی اوور منصوبے کو نئی رفتار دے دی

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ): وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے علی الصبح ٹی چوک فلائی اوور منصوبے کا دورہ کیا اور وہاں جاری تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے منصوبے کی رفتار، معیار اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا باریک بینی سے معائنہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ پراجیکٹ …

Read More »

خواجہ آصف کا دو ٹوک پیغام افغانستان بھارت کا مہرہ بن گیا، اب واپس جانا ہوگا

خواجہ آصف کا دو ٹوک پیغام افغانستان بھارت کا مہرہ بن گیا، اب واپس جانا ہوگا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ): وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے افغانستان کے حوالے سے سخت ترین مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل کی حکومت اب بھارت کی پراکسی میں تبدیل ہو چکی ہے، اور پاکستان کی سرزمین پر موجود تمام افغان شہریوں کو اب واپس اپنے وطن لوٹنا ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (X) پر جاری …

Read More »