پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات میں ایک اہم موقع اس وقت آیا جب پاکستان میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سبکدوش ہونے والے سفیر، حماد عبید ابراہیم الزعابی نے اپنے نو سالہ شاندار قیام کے بعد وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے الوداعی ملاقات کی۔ یہ ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں وزیر دفاع خواجہ محمد …
Read More »پاکستان
شہباز شریف کا سعودی عرب میں تاریخی استقبال سعودی فضائیہ کا غیر معمولی پروٹوکول
جیسے ہی وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف کا طیارہ سعودی فضائی حدود میں داخل ہوا تو سعودی ائرفورس کے جنگی جہازوں نے فوراً اپنے حصار میں لے کر غیر معمولی سیکیورٹی فراہم کی۔ یہ منظر سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کے وزیرِاعظم کیلئے برادرانہ محبت، عزت اور اعلیٰ درجے کے احترام کی واضح علامت تھا۔ماہرین اسے عالمِ اسلام میں پاکستان …
Read More »مریم نواز کی علی پور آمد سیلاب متاثرین کے ساتھ گھل مل کر سب کو حیران کردیا
مظفر گڑھ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کا دورہ کیا اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس دوران انہوں نے سیلاب کے دوران جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین میں مالی امداد کے چیک تقسیم کئے اور متاثرین کی دلجوئی کی۔ دورے کے دوران مریم نواز شریف نہ صرف متاثرین …
Read More »عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
قطر: عرب اسلامی ممالک کے ہنگامی سربراہی اجلاس کے دوران وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی رہنماؤں سے ایک سلسلہ وار اہم ملاقاتیں کیں۔ اس اجلاس میں مسلم دنیا کے بڑے بڑے رہنما شریک ہوئے، جن میں ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود شامل ہیں۔ ذرائع …
Read More »علی امین گنڈاپور پر جھوٹے پروپیگنڈے کی حقیقت سامنے آگئی
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے ترجمان فراز مغل نے واضح کیا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے حوالے سے پارلیمانی پارٹی اجلاس سے متعلق چلنے والا منفی اور جھوٹا پروپیگنڈا محض افواہوں پر مبنی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سے منسوب تمام بیانات لغو اور بے بنیاد ہیں، اور ان کی کوئی حقیقت نہیں۔ ترجمان نے مہر شرافت …
Read More »کم عمر بچوں پر فیس بک اور ٹک ٹاک کا استعمال بند؟ لاہور ہائیکورٹ میں بڑی درخواست دائر
لاہور: کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کے حوالے سے ایک اہم درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست شہری اعظم بٹ کی جانب سے دی گئی ہے، جس میں وفاقی حکومت، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور دیگر متعلقہ اداروں کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے …
Read More »مظفرگڑھ میں تباہ کن سیلاب فوج طلب، علی پور میں ہنگامی صورتحال
مظفرگڑھ: تحصیل علی پور میں دریائے چناب کی تباہ کاریاں بدستور جاری ہیں اور حالات دن بہ دن سنگین ہوتے جا رہے ہیں۔ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ نے پاک فوج کی مدد طلب کر لی ہے تاکہ متاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا سکے۔ پاک فوج سیت پور روڈ پر بھرپور امدادی …
Read More »مریم نواز کا سیلاب زدہ علاقوں کا ہنگامی دورہ متاثرین کیلئے بڑا اعلان
لیاقت پور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اچانک لیاقت پور کے نواحی بیٹ ظاہر پیر بند پہنچ گئیں جہاں انہوں نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی کے انتظامات کا خود جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منچن بند پر کشتیوں اور بیڑوں سے آنے والے متاثرہ خاندانوں کو ریسیو کیا اور خواتین کو کشتی سے اترنے …
Read More »سیلاب کے بعد مہنگائی پر قابو پانے کے بڑے فیصلے وزیر خزانہ کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیلاب کے بعد ملک میں بڑھتی ہوئی قیمتوں اور ممکنہ مہنگائی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیر خزانہ نے واضح کیا کہ حکومت کی سب سے پہلی ترجیح عوام کو ریلیف فراہم کرنا اور مہنگائی پر قابو پانا ہے۔ اجلاس کے دوران کم آمدنی والے گھرانوں …
Read More »پاک فضائیہ اور عراق کا تاریخی تعاون تربیت، ٹیکنالوجی اور مشقیں ایک ساتھ
اسلام آباد: پاکستان اور عراق کے دیرینہ اور تاریخی تعلقات میں ایک نیا باب کھل گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے عراقی فضائیہ کے ساتھ تعاون کو مزید وسعت دینے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان، عراقی فضائیہ کی استعداد کار بڑھانے …
Read More »
سیو آور پاک