جمعرات , 26 مارچ 2026 | 1 USD = 280.057126 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 497000.00 روپے

کھیل

ناقابلِ یقین جیت سٹرائیکرز نے انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی فائنل میں دھوم مچا دی

ناقابلِ یقین جیت سٹرائیکرز نے انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی فائنل میں دھوم مچا دی

کراچی (8 اکتوبر): نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میں سٹرائیکرز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کانکررز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر قومی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل کے آغاز میں سٹرائیکرز نے ٹاس جیت کر پہلے کانکررز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ مخالف ٹیم نے مقررہ اوورز میں چار وکٹوں …

Read More »

محمد عامر کا نیا بیان سرفراز احمد کے مستقبل پر بڑا انکشاف

محمد عامر کا نیا بیان سرفراز احمد کے مستقبل پر بڑا انکشاف

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے سابق کپتان سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں ممکنہ ذمہ داری دیے جانے کی خبروں پر اپنا ردعمل دے دیا ہے۔ محمد عامر نے کہا کہ اگر سرفراز احمد کو سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنایا جاتا ہے تو یہ پی سی بی کا انتہائی مثبت …

Read More »

بھارتی بورڈ کی شرمناک ضد محسن نقوی کے سامنے ٹرافی کے لیے بھیک

بھارتی بورڈ کی شرمناک ضد محسن نقوی کے سامنے ٹرافی کے لیے بھیک

دبئی میں ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ایک دلچسپ صورتحال دیکھنے کو ملی جب بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ راجیو شکلا نے صدر اے سی سی اور پاکستان کے وزیرِ کھیل محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی مانگ لی۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے محسن نقوی نے واضح الفاظ میں کہا کہ "ٹرافی کا معاملہ اے …

Read More »

پاکستان کرکٹ کی نئی اسٹار ایمان فاطمہ کا ون ڈے ڈیبیو سب کو حیران کر گیا

پاکستان کرکٹ کی نئی اسٹار ایمان فاطمہ کا ون ڈے ڈیبیو سب کو حیران کر گیا

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو ایک اور نیا ٹیلنٹ مل گیا ہے۔ صرف 20 سال کی عمر میں سرگودھا سے تعلق رکھنے والی دائیں ہاتھ کی بیٹر ایمان فاطمہ نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں قدم رکھ کر تاریخ میں اپنا نام درج کروا لیا ہے۔ وہ پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو کرنے والی 93 ویں کھلاڑی …

Read More »

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا چونکا دینے والا لمحہ ارشد ندیم نے دل کی بات کہہ دی

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا چونکا دینے والا لمحہ ارشد ندیم نے دل کی بات کہہ دی

قوم کے نامور ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں اپنے نتائج پر کھل کر بات کی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں ارشد ندیم نے کہا کہ ٹورنامنٹ کا نتیجہ توقعات کے مطابق نہیں رہا، تاہم انہوں نے پاکستانی عوام کی دعاؤں اور بھرپور سپورٹ پر شکریہ ادا کیا۔ ارشد ندیم نے بتایا کہ وہ 4 جولائی …

Read More »

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹکراؤ پر پابندی کی درخواست… عدالت کا حیران کن فیصلہ

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹکراؤ پر پابندی کی درخواست… عدالت کا حیران کن فیصلہ

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ایشیا کپ میچ کو روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا ہے اور درخواست گزار کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران 14 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان …

Read More »

پاکستانی کپتان کا بڑا اعلان سیریز کی جیت اور پوری فیس سیلاب متاثرین کے نام

پاکستانی کپتان کا بڑا اعلان سیریز کی جیت اور پوری فیس سیلاب متاثرین کے نام

شارجہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے تین ملکی سیریز میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کے بعد جیت کو سیلاب متاثرین کے نام کر دیا۔ صرف یہی نہیں بلکہ انہوں نے اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اعلان کیا کہ اس سیریز کی اپنی تمام میچ فیس بھی فلڈ ریلیف فنڈ میں عطیہ کریں گے۔ کپتان …

Read More »