جمعرات , 26 مارچ 2026 | 1 USD = 279.770326 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 497000.00 روپے

Monthly Archives: ستمبر 2025

گوجرانوالہ میں گورنر پنجاب کا بڑا اعلان: سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی ریلیف اور امریکی صدر سے اہم ملاقات

گوجرانوالہ میں گورنر پنجاب کا بڑا اعلان: سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی ریلیف اور امریکی صدر سے اہم ملاقات

گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ حالیہ سیلاب سے متاثرہ خاندان مشکل میں ہیں اور ان کی فوری مدد کرنا حکومتِ پنجاب کی اولین ذمہ داری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ریلیف کے معاملے پر سیاست کی بجائے عوام کو ریلیف فراہم کرنا سب کا مقصد ہونا چاہیے۔ ان کے …

Read More »

آئی سی سی کا بڑا ایکشن، حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان مشکل میں

آئی سی سی کا بڑا ایکشن، حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان مشکل میں

ایشیا کپ میں نیا ہنگامہ! انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی کھلاڑیوں حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان کے خلاف بڑا فیصلہ سنا دیا ہے۔ بھارتی اسپورٹس ویب سائٹس کے مطابق حارث رؤف پر میچ فیس کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے اور انہیں میچ کے دوران اشارے کرنے پر وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے۔ دوسری …

Read More »

ریلوے میں صفائی کا بحران کراچی ایکسپریس کے ڈائننگ کار سے ایکسپائر کھانے برآمد

ریلوے میں صفائی کا بحران کراچی ایکسپریس کے ڈائننگ کار سے ایکسپائر کھانے برآمد

کراچی (نمائندہ خصوصی) — ریلوے کی کراچی ایکسپریس کے ڈائننگ کار میں کھانے پینے کی صورتحال پر ہوش اُڑا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اچانک معائنے کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ مسافروں کو فراہم کی جانے والی ڈبل روٹی زائد المیعاد (ایکسپائرڈ) تھی جبکہ دیگر کھانے پینے کی اشیاء کا معیار بھی انتہائی ناقص …

Read More »

ارشد ندیم پر الزامات؟ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے بعد بڑی انکشافاتی رپورٹ طلب

ارشد ندیم پر الزامات؟ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے بعد بڑی انکشافاتی رپورٹ طلب

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم کی ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کُن کارکردگی کے بعد ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے بڑا قدم اُٹھا لیا ہے۔ذرائع کے مطابق فیڈریشن نے ارشد ندیم کے ذاتی کوآرڈینیٹر اور کوچ سلمان اقبال بٹ سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے جو پانچ اکتوبر تک جمع کرانی ہوگی۔ فیڈریشن کی جانب …

Read More »

ٹی وی اسٹار میرب علی کا بھائی کی شادی میں ایسا رقص کہ سوشل میڈیا پر چھا گئیں

ٹی وی اسٹار میرب علی کا بھائی کی شادی میں ایسا رقص کہ سوشل میڈیا پر چھا گئیں

ٹی وی انڈسٹری کی مقبول اداکارہ میرب علی اپنے بھائی کی مہندی کی تقریب میں سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں وہ نہ صرف روایتی اور دلکش لباس میں نظر آئیں بلکہ اپنے شاندار رقص سے تقریب کو چار چاند لگا دیا۔ تقریب میں میرب علی نے ماتھے پر نفیس بندیا …

Read More »

اعلیٰ عدلیہ میں ہلچل لاہور ہائیکورٹ کی خاتون جج پر سنگین الزامات کا طوفان

اعلیٰ عدلیہ میں ہلچل لاہور ہائیکورٹ کی خاتون جج پر سنگین الزامات کا طوفان

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جوڈیشل کونسل میں لاہور ہائیکورٹ کی جج عبہر گل خان کے خلاف سنگین نوعیت کی شکایت دائر کر دی گئی ہے۔شکایت ایڈووکیٹ عظیم دانیال نے جمع کرائی جو لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے رکن ہیں۔ شکایت میں جج پر بدعنوانی، اختیارات کے غلط استعمال، جانبداری، رشتہ داروں کو نوازنے اور عدالتی آداب کی خلاف …

Read More »

غزہ جانے والا امدادی بیڑا نشانہ کیوں بنا؟ امریکا کا حیران کن انکشاف

غزہ جانے والا امدادی بیڑا نشانہ کیوں بنا؟ امریکا کا حیران کن انکشاف

دمشق (24 ستمبر 2025): ایک بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ امریکا کے شام کے لیے خصوصی ایلچی ٹام براک نے اعتراف کیا ہے کہ تیونس میں عالمی صمود فلوٹیلا پر ہونے والے حملوں میں اسرائیل ملوث ہے۔ ٹام براک کے مطابق اسرائیل نے ان بحری جہازوں پر حملہ کیا جو غزہ کے لیے امدادی سامان لے جا رہے تھے۔ یہ …

Read More »

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ ججز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی پر سب کو حیران کر دینے والا حکم

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ ججز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی پر سب کو حیران کر دینے والا حکم

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کے خلاف توہین عدالت کیس میں انٹرا کورٹ اپیل پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ جسٹس جمال مندوخیل نے تحریر کیا جو 11 صفحات پر مشتمل ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ توہین عدالت کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل منظور کر لی گئی ہے اور نذر …

Read More »

اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں بڑے فیصلے، سب کچھ جانئ

اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں بڑے فیصلے، سب کچھ جانئ

اسلامی نظریاتی کونسل کے تازہ اجلاس میں کئی اہم اور دور رس نتائج والے فیصلے کیے گئے ہیں۔ اجلاس کے دوران کونسل نے واضح کیا کہ دیت کے قانون میں موجود شرعی مقداریں—سونا، چاندی اور اونٹ—قانون کا حصہ رہیں گی۔ پیش کردہ ترمیمی بل میں چاندی کو حذف کرنے اور سونے کی غیر شرعی مقدار کو معیار بنانے کی تجویز …

Read More »

انجینئر محمد علی مرزا زیرِ تنقید، اسلامی نظریاتی کونسل کا سخت بیان

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے ایک تازہ اجلاس میں انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ کونسل کے مطابق، مرزا کے متعدد اقوال میں ایسے الفاظ شامل ہیں جو مذہبی طور پر حساس اور ناقابلِ قبول تصور کیے جاتے ہیں۔ کونسل کا کہنا ہے کہ شرعی اصول کے تحت کسی بھی قسم کے …

Read More »