اسلام آباد: سیلاب سے متاثرہ عوام کیلئے حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خزانہ کو ہدایت دی ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے فوری رابطہ کرکے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا لائحہ عمل طے کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق حکومت ایک ماہ کیلئے سیلاب متاثرین کو بجلی کے بلوں سے استثنیٰ …
Read More »Monthly Archives: ستمبر 2025
مظفرگڑھ میں تباہ کن سیلاب فوج طلب، علی پور میں ہنگامی صورتحال
مظفرگڑھ: تحصیل علی پور میں دریائے چناب کی تباہ کاریاں بدستور جاری ہیں اور حالات دن بہ دن سنگین ہوتے جا رہے ہیں۔ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ نے پاک فوج کی مدد طلب کر لی ہے تاکہ متاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا سکے۔ پاک فوج سیت پور روڈ پر بھرپور امدادی …
Read More »مریم نواز کا سیلاب زدہ علاقوں کا ہنگامی دورہ متاثرین کیلئے بڑا اعلان
لیاقت پور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اچانک لیاقت پور کے نواحی بیٹ ظاہر پیر بند پہنچ گئیں جہاں انہوں نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی کے انتظامات کا خود جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منچن بند پر کشتیوں اور بیڑوں سے آنے والے متاثرہ خاندانوں کو ریسیو کیا اور خواتین کو کشتی سے اترنے …
Read More »ایف آئی اے کا بڑا ایکشن انسانی اسمگلنگ مافیا کی کمر توڑ دی، 4 خطرناک ملزمان دھر لئے گئے
ملتان: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) زون ملتان نے انسانی اسمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے چار اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس کارروائی میں ایک اشتہاری سمیت محمد لطیف، غلام صدیق، جان محمد اور طارق ندیم نامی افراد شامل ہیں۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق یہ ملزمان بہاولنگر، …
Read More »سیلاب کے بعد مہنگائی پر قابو پانے کے بڑے فیصلے وزیر خزانہ کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیلاب کے بعد ملک میں بڑھتی ہوئی قیمتوں اور ممکنہ مہنگائی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیر خزانہ نے واضح کیا کہ حکومت کی سب سے پہلی ترجیح عوام کو ریلیف فراہم کرنا اور مہنگائی پر قابو پانا ہے۔ اجلاس کے دوران کم آمدنی والے گھرانوں …
Read More »پاک فضائیہ اور عراق کا تاریخی تعاون تربیت، ٹیکنالوجی اور مشقیں ایک ساتھ
اسلام آباد: پاکستان اور عراق کے دیرینہ اور تاریخی تعلقات میں ایک نیا باب کھل گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے عراقی فضائیہ کے ساتھ تعاون کو مزید وسعت دینے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان، عراقی فضائیہ کی استعداد کار بڑھانے …
Read More »ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹکراؤ پر پابندی کی درخواست… عدالت کا حیران کن فیصلہ
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ایشیا کپ میچ کو روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا ہے اور درخواست گزار کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران 14 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان …
Read More »ملتان اور علی پور میں کشتی الٹنے کا خوفناک واقعہ
ملتان: جنوبی پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کشتیوں کے حادثات اور افسوسناک واقعات سامنے آرہے ہیں۔ تحصیل جلالپور پیر والا میں سیلاب زدگان کو لے جانے والی کشتی اچانک الٹ گئی۔ کشتی میں 19 افراد سوار تھے جن میں سے 18 کو بحفاظت نکال لیا گیا، جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔ یہ حادثہ اوباڑو کے قریب …
Read More »قطر پر اسرائیلی بمباری، شہباز شریف نے دوحا جا کر وہ بات کہہ دی جو کسی نے نہ کہی
دوحا: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے دوحا کے عوام اور قیادت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ پاکستان قطر کی خودمختاری کے دفاع میں اس کے ساتھ کھڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف ایک …
Read More »سیلاب زدگان کے لیے مریم نواز کا اچانک دورہ امدادی چیکس کی بارش
جلال پور پیر والا: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جلال پور پیر والا کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین میں مالی امداد کے چیک تقسیم کیے۔ اس موقع پر انہوں نے ریسکیو اور ریلیف آپریشنز کا از خود جائزہ لیا اور متاثرہ خاندانوں سے ملاقات بھی کی۔ مریم نواز نے سیلاب زدگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …
Read More »
سیو آور پاک