جمعرات , 26 مارچ 2026 | 1 USD = 279.770326 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 497000.00 روپے

Monthly Archives: نومبر 2025

گلگت بلتستان کا چھپا خزانہ ہنزہ کی حسین وادی کا سفر جو روح کو بدل دے

ہنزہ ویلی  اگر آپ نے کبھی کسی تصویر کو دیکھ کر سوچا ہو کہ یہ منظر حقیقت سے زیادہ حسین ہے، تو وہی احساس آپ کو ہنزہ ویلی میں پہنچ کر ہوتا ہے۔ گلگت بلتستان کے دل میں واقع یہ وادی قدرت کی تخلیق کا ایک ایسا شاہکار ہے جہاں ہر پہاڑ، درخت اور ہوا کا جھونکا اپنی الگ کہانی …

Read More »

آزاد کشمیر کی سیاست میں نیا موڑ, وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پھر تاخیر کا شکار

آزاد کشمیر کی سیاست میں نیا موڑ, وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پھر تاخیر کا شکار

مظفرآباد (سیاسی ڈیسک): آزاد کشمیر کی سیاست ایک بار پھر غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔ وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف لائی جانے والی تحریک عدم اعتماد مسلسل تاخیر کا شکار ہے، اور ذرائع کے مطابق آئندہ چار روز تک بھی اس تحریک کے پیش ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی تاحال …

Read More »

بھارت کی ایک اور چال ناکام, پاکستانی اداروں نے خطرناک جاسوس کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

بھارت کی ایک اور چال ناکام, پاکستانی اداروں نے خطرناک جاسوس کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی): بھارت کی پاکستان کے خلاف ایک اور گھناؤنی سازش کو پاکستانی انٹیلی جنس اداروں نے ناکام بنا دیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں جاسوسی کرنے والا بھارتی ایجنسیوں کا کارندہ اعجاز ملاح سیکیورٹی فورسز کے ہتھے چڑھ گیا، جب کہ اس کے قبضے سے پاک فوج، نیوی اور رینجرز کی وردیاں بھی برآمد ہوئیں۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات …

Read More »

"لاہور میں 200، کراچی میں 5000؟ شہری نے ٹریفک جرمانوں پر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

"لاہور میں 200، کراچی میں 5000؟ شہری نے ٹریفک جرمانوں پر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

کراچی (نمائندہ خصوصی): کراچی کے شہری جوہر عباس نے ٹریفک ای چالان کے غیر منصفانہ جرمانوں کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ مختلف شہروں میں ایک ہی خلاف ورزی پر مختلف جرمانے لگانا انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے۔ درخواست میں چیف سیکرٹری سندھ، آئی جی سندھ، ڈی آئی جی ٹریفک، ڈائریکٹر …

Read More »