کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں انسدادِ پولیو مہم کل بروز پیر 15 دسمبر سے شروع کی جا رہی ہے، جس کے تحت لاکھوں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کوآرڈینیٹر انعام الحق کے مطابق اس مہم کے دوران صوبے بھر میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو …
Read More »Monthly Archives: دسمبر 2025
لاہور پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل، صورتحال خطرناک
شہر لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے اور تازہ اعداد و شمار کے مطابق لاہور اس وقت دوسرے نمبر پر آ چکا ہے۔ رپورٹس کے مطابق لاہور میں مجموعی آلودگی کی شرح 362 ریکارڈ کی گئی ہے، جو صحت کے لیے انتہائی خطرناک سمجھی جا رہی ہے۔ شہر کے مختلف …
Read More »ملکی سالمیت کے خلاف جانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واضح کہا ہے کہ ملک کی سالمیت کے خلاف کام کرنے والوں سے کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی اور ایسے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ بلاول بھٹو زرداری نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی، جس میں پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر …
Read More »افغان سرزمین سے نیا خطرہ وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی برادری کو سخت پیغام
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا ایک نیا خطرہ افغان سرزمین سے دوبارہ سر اٹھا رہا ہے، جس پر عالمی برادری کو سنجیدگی سے توجہ دینا ہوگی۔ انہوں نے زور دیا کہ افغان حکومت کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے مؤثر دباؤ ڈالا جائے۔ ترکمانستان کی 30 سالہ مستقل غیر جانبداری کی سالگرہ …
Read More »پاکستان کی بڑی کامیابی یورپ نے غیر قانونی امیگریشن میں 47٪ کمی تسلیم کر لی
پاکستان اور یورپی یونین نے غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی بنانے پر مکمل اتفاق کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی اور یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلی امور و مائیگریشن میگنس برنر کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں اس حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس ملاقات …
Read More »امریکا کا بڑا فیصلہ پاکستان کے ایف-16 ونگ کے لئے تاریخی اپ گریڈ منظور
امریکا نے پاک فضائیہ کے ایف–16 بیڑے کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کے ایک بڑے اپ گریڈ پیکیج کی منظوری دے دی ہے، جسے پاکستان کی فضائی صلاحیت کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی ڈیفنس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ نہ صرف امریکا کی خارجہ پالیسی کے مقاصد کو مضبوط کرے گا …
Read More »فیض حمید کو 14 سال قید سب سے بڑا فوجی فیصلہ سامنے آگیا
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ثابت ہونے کے بعد سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے تمام الزامات ثابت ہونے کے بعد یہ فیصلہ سنایا۔ عدالت کا یہ عمل تقریباً 15 ماہ تک جاری رہا، جس میں ملزم کے خلاف …
Read More »ملک کیسے ترقی کرے گا؟ وزیراعظم نے اصل راز کھول دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جادو ٹونے سے نہیں بلکہ محنت اور اتحاد سے ترقی کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی اور معاشی استحکام ایک ساتھ نہیں چل سکتے، اس لیے ملک کو آگے بڑھانے کے لیے یکجہتی بہت ضروری ہے۔ اسلام آباد میں علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے بتایا کہ …
Read More »احتساب نہ ہوا تو ترقی ناممکن چیف جسٹس کے سنسنی خیز ریمارکس
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ سید محمد عتیق شاہ نے جوڈیشل کمپلیکس درگئی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئین کا واضح حکم ہے کہ ریاست اپنے شہریوں کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرے۔ ان کے مطابق کسی بھی ملک میں عدالتی نظام کی مضبوطی اسی وقت ممکن ہوتی ہے جب عوام کو انصاف تک آسان …
Read More »بجلی بل کیوں نہیں کم ہو رہے؟ اصل مسئلہ گوہر اعجاز نے بتا دیا
وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے ملک میں مہنگی بجلی کے مسئلے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے آج تک مہنگے ونڈ اور کول پاور پلانٹس کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع نہیں کیے، اور اس کا بوجھ پوری قوم برداشت کر رہی ہے۔ دوسری طرف کم قیمت والے تھرمل …
Read More »
سیو آور پاک