جمعرات , 26 مارچ 2026 | 1 USD = 280.057126 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 497000.00 روپے

Monthly Archives: جنوری 2026

ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: 65 ہزار اضافی ورک ویزوں کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: 65 ہزار اضافی ورک ویزوں کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 30 ستمبر تک تقریباً 65 ہزار اضافی ایچ ٹو بی (H-2B) عارضی ورک ویزے جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ویزے ان امریکی کمپنیوں کو دیے جائیں گے جو مقامی سطح پر لیبر کی کمی کے باعث شدید مالی مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں۔ اس فیصلے کے تحت موسمی گیسٹ ورکر ویزوں …

Read More »

بلوچستان میں بڑا آپریشن: 58 دہشتگرد مارے گئے، 10 جوان شہید

بلوچستان میں بڑا آپریشن: 58 دہشتگرد مارے گئے، 10 جوان شہید

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے بڑے منصوبے ناکام بنا دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے صوبے کے 12 مختلف مقامات پر بزدلانہ حملے کرنے کی کوشش کی، تاہم فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی فوری کارروائی کے باعث حالات کو قابو …

Read More »

لاہور میں بسنت کے تین دن خوشگوار، پتنگ بازی کے لیے بہترین موسم

لاہور میں بسنت کے تین دن خوشگوار، پتنگ بازی کے لیے بہترین موسم

لاہور میں بسنت کے موقع پر شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کیونکہ موسم پورے تہوار کے دوران خوشگوار رہنے کی توقع ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر ظہیر بابر نے بتایا کہ بسنت کے تینوں دن، یعنی 6 سے 8 فروری تک، موسم بہترین اور پتنگ بازی کے لیے آئیڈیل رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران بارش کے امکانات بالکل …

Read More »

صدر، وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے فورسز کو خراج تحسین پیش کر دیا

صدر، وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے فورسز کو خراج تحسین پیش کر دیا

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر صدر مملکت، وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ نے سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں پاکستان میں امن و استحکام کو یقینی بنانے تک جاری رہیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ فتنے خوارج اور فتنہ ہندوستان جیسے دہشت …

Read More »

بلوچستان میں بڑی کامیابی, سکیورٹی فورسز نے 41 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مار گرائے

بلوچستان میں بڑی کامیابی, سکیورٹی فورسز نے 41 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مار گرائے

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 41  دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 29 جنوری 2026 کو بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔ پہلا آپریشن ضلع ہرنائی کے نواحی علاقے میں کیا گیا، جہاں فتنہ الخوارج …

Read More »

فی یونٹ 48 پیسے اضافہ؟ بجلی کی قیمت پر اہم پیش رفت

فی یونٹ 48 پیسے اضافہ؟ بجلی کی قیمت پر اہم پیش رفت

بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ نیپرا میں ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔ نیپرا میں ہونے والی سماعت کے دوران سی پی پی اے کی جانب سے دسمبر کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت …

Read More »

پاکستان نیوی نے ایک بار پھر عالمی بحری کمان سنبھال لی، بڑا اعزاز

پاکستان نیوی نے ایک بار پھر عالمی بحری کمان سنبھال لی، بڑا اعزاز

پاکستان نیوی نے ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر اہم ذمہ داری سنبھالتے ہوئے کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 (CTF-150) کی کمان 14ویں بار حاصل کر لی ہے۔ اس حوالے سے کمان کی تبدیلی کی باضابطہ تقریب بحرین میں واقع کمبائنڈ میری ٹائم فورسز (CMF) کے ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس تقریب میں پاکستان نیوی …

Read More »

سونے نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، ایک تولہ 5 لاکھ 51 ہزار سے تجاوز

سونے نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، ایک تولہ 5 لاکھ 51 ہزار سے تجاوز

آج سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 211 ڈالر کا بڑا اضافہ ہوا، جس کے بعد سونا 5 ہزار 293 ڈالر فی اونس کی سطح تک جا پہنچا۔ عالمی قیمتوں میں اضافے …

Read More »

ایران کے خلاف حملہ؟ سعودی عرب نے دو ٹوک اعلان کر دیا

ایران کے خلاف حملہ؟ سعودی عرب نے دو ٹوک اعلان کر دیا

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران سعودی عرب نے ایران کے معاملے پر اپنا واضح مؤقف سامنے رکھ دیا ہے۔ سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ نہ اپنی فضائی حدود اور نہ ہی اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کے لیے استعمال ہونے دے گا۔ یہ بات سعودی ولی عہد …

Read More »

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آؤٹ کلاس کر دیا

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آؤٹ کلاس کر دیا

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر سکس راؤنڈ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا پہلا میچ آسانی سے جیت لیا۔ گرین شرٹس نے نیوزی لینڈ انڈر 19 کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا۔ زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان انڈر 19 …

Read More »