جمعرات , 26 مارچ 2026 | 1 USD = 279.770326 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 497000.00 روپے

Monthly Archives: فروری 2026

 تعلیم، ٹیکنالوجی اور مستقبل, پاکستان نے بنگلہ دیش کو اہم پیغام دے دیا

 تعلیم، ٹیکنالوجی اور مستقبل, پاکستان نے بنگلہ دیش کو اہم پیغام دے دیا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعاون کے بے شمار مواقع موجود ہیں اور دونوں ممالک مختلف شعبوں میں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر آگے بڑھ سکتے ہیں۔ نارتھ ساؤتھ یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ خاص طور پر تعلیم کے میدان میں …

Read More »

انتظار ختم: کل سے پہلا روزہ , رویت ہلال کمیٹی کا بڑا اعلان

انتظار ختم: کل سے پہلا روزہ , رویت ہلال کمیٹی کا بڑا اعلان

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی تصدیق ہو گئی ہے، جس کے بعد اعلان کیا گیا ہے کہ کل بروز جمعرات پہلا روزہ رکھا جائے گا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے باقاعدہ طور پر اس کا اعلان کر دیا۔ رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس پشاور میں منعقد ہوا، جس …

Read More »

سکیورٹی فورسز کا بھرپور جواب, 12 دہشتگرد مارے گئے مگر بڑا نقصان بھی ہوا

سکیورٹی فورسز کا بھرپور جواب, 12 دہشتگرد مارے گئے مگر بڑا نقصان بھی ہوا

باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی جانب سے چیک پوسٹ پر کیے جانے والے بڑے حملے کو ناکام بنا دیا۔ شدید فائرنگ اور جھڑپ کے دوران 12 دہشتگرد ہلاک ہو گئے، تاہم دھماکے کے نتیجے میں 11 بہادر اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 فروری کو …

Read More »

 پیٹرول مہنگا کرنے پر بڑا اعتراض, شرجیل میمن نے وفاق کو خبردار کر دیا

 پیٹرول مہنگا کرنے پر بڑا اعتراض, شرجیل میمن نے وفاق کو خبردار کر دیا

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے اور وفاقی حکومت سے اس فیصلے پر دوبارہ غور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک سے پہلے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانا عوام کے لیے مزید مشکلات پیدا کرے گا۔ …

Read More »

پنجاب کے سرکاری سکولوں کے لیے نیا حکم, مانیٹرنگ سسٹم مکمل تبدیل

پنجاب کے سرکاری سکولوں کے لیے نیا حکم, مانیٹرنگ سسٹم مکمل تبدیل

حکومتِ پنجاب نے سرکاری سکولوں کی نگرانی کے نظام میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے مانیٹرنگ اے ای اوز کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کے لیے ماہانہ مانیٹرنگ ایپ کو فعال کر دیا گیا ہے، جبکہ تمام اے ای اوز کو لاگ اِن کریڈنشلز بھی جاری کر دیے گئے …

Read More »

سونے کی قیمت اچانک گر گئی, فی تولہ نئی قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے

سونے کی قیمت اچانک گر گئی, فی تولہ نئی قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے بعد خریداروں کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 32 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 4 ہزار 10 ڈالر تک آ گئی۔ عالمی سطح پر …

Read More »

یو اے ای کی سلامتی پاکستان کے لیے کیوں اہم؟ عاصم منیر کا بڑا بیان

یو اے ای کی سلامتی پاکستان کے لیے کیوں اہم؟ عاصم منیر کا بڑا بیان

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی سلامتی اور استحکام پاکستان کے لیے نہایت اہم ہیں اور دونوں ممالک کا تحفظ ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ابو ظبی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات یو اے …

Read More »

ملکی سیکیورٹی پر تازہ ترین معلومات، وزیراعظم کو مکمل بریفنگ

ملکی سیکیورٹی پر تازہ ترین معلومات، وزیراعظم کو مکمل بریفنگ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہم ملاقات کی، جس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک بھر کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور اسلام آباد کی موجودہ صورت حال کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو ہدایت کی کہ اسلام …

Read More »

محسن نقوی کولمبو میں پاک بھارت میچ دیکھیں گے، جے شاہ نے خاص دعوت دی

محسن نقوی کولمبو میں پاک بھارت میچ دیکھیں گے، جے شاہ نے خاص دعوت دی

ذرائع کے مطابق جے شاہ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو کولمبو میں ہونے والے پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے خصوصی دعوت دی ہے۔ اس موقع پر محسن نقوی آئی سی سی کے صدر کے ساتھ بیٹھیں گے اور توقع ہے کہ جے شاہ ان کے ساتھ ملاقات کے لیے دلچسپی دکھائیں گے۔ چیئرمین پی سی بی …

Read More »

خیرپور میں دل دہلا دینے والا واقعہ, بیٹے نے ماں کو گولی مار دی

خیرپور میں دل دہلا دینے والا واقعہ, بیٹے نے ماں کو گولی مار دی

خیرپور کے علاقے ہنگورجا میں ایک نہایت افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک بیٹے نے فائرنگ کر کے اپنی ہی والدہ کو قتل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کے دوران پیش آیا۔ ملزم عزیز احمد سہتو نے تلخ کلامی کے بعد طیش میں آ کر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ان کی والدہ موقع پر ہی …

Read More »