شبِ برات آج پورے ملک میں مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر ملک بھر کی مساجد میں خصوصی شب بیداری کا اہتمام کیا گیا ہے، جہاں عبادت گزار رات بھر نوافل اور دیگر نفلی عبادات میں مصروف رہیں گے۔ مساجد میں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اپنی ذات، اہلِ خانہ، دوست احباب، ملکی …
Read More »Monthly Archives: فروری 2026
نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں اہم ملاقات، دفاعی تعاون پر اتفاق
پاکستان اور آذربائیجان نے بحری دفاع کے شعبے میں باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ آذربائیجان نیول فورسز کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شاہین ممدوف نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر پاک بحریہ کے …
Read More »بسنت پر بڑی پیش رفت, عدالت نے پتنگ اور ڈور کی مہنگی فروخت روکنے کا حکم دے دیا
لاہور ہائیکورٹ میں بسنت تہوار سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے پتنگوں اور ڈورز کی مہنگے داموں فروخت پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کنٹرول کے واضح احکامات جاری کر دیے۔ سماعت جسٹس ملک محمد اویس خالد نے کی، جس میں ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز، ایس ایس پی آپریشنز لاہور توقیر، ڈائریکٹر …
Read More »بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ, پاکستانی عوام نے حکومتی فیصلے کو سراہ لیا
پاکستانی عوام نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرنے کے حکومتی فیصلے کا بھرپور خیر مقدم کیا ہے۔ کرکٹ شائقین کا کہنا ہے کہ قومی وقار اور سلامتی ہر کھیل سے زیادہ اہم ہے۔ حکومت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت تو کرے گا، لیکن بھارت …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف اور عالمی بینک صدر کی اہم ملاقات، بڑے منصوبوں پر بات چیت
وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی بینک کے صدر اجے بنگا نے ملاقات کی، جس میں مختلف ترقیاتی منصوبوں میں تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی بینک کے صدر کی حیثیت سے اجے بنگا کے پہلے سرکاری دورے پر ان کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اقتصادی ترقی اور اصلاحات …
Read More »
سیو آور پاک