جمعرات , 26 مارچ 2026 | 1 USD = 279.612926 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 497000.00 روپے

Monthly Archives: ستمبر 2025

اقوام متحدہ کا بڑا اجلاس، شہباز شریف نیویارک پہنچے کشمیر اور فلسطین پر کیا بولیں گے؟

اقوام متحدہ کا بڑا اجلاس، شہباز شریف نیویارک پہنچے کشمیر اور فلسطین پر کیا بولیں گے؟

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا شیڈول غیر معمولی طور پر مصروف ہوگا۔ برطانیہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد شہباز شریف نیویارک پہنچے جہاں وہ عالمی رہنماؤں کے درمیان پاکستان کا موقف پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس …

Read More »

لاہور میں ربیع الثانی کا چاند آج نظر آئے گا؟ زونل رویتِ ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس شروع

لاہور میں ربیع الثانی کا چاند آج نظر آئے گا؟ زونل رویتِ ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس شروع

لاہور میں آج ربیع الثانی کے چاند کی رویت کے حوالے سے زونل رویتِ ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس ایوانِ اوقاف میں منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس کی سربراہی ڈپٹی ڈائریکٹر مذہبی امور ایاز حبیب کر رہے ہیں جبکہ صوبائی اور ضلعی خطبا سمیت کئی اہم مذہبی شخصیات بھی شریک ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس وقت چاند کی عمر تقریباً …

Read More »

پاکستان کی 6 ہزار 80 میٹر بلند چوٹی پر جاپانی کوہ پیماؤں کی شاندار کامیابی دنیا دنگ رہ گئی

پاکستان کی 6 ہزار 80 میٹر بلند چوٹی پر جاپانی کوہ پیماؤں کی شاندار کامیابی دنیا دنگ رہ گئی

پاکستان کے شاندار پہاڑی سلسلے قراقرم میں ایک اور تاریخی لمحہ رقم ہوگیا! جاپان کے بہادر کوہ پیما یوڈائی سوزوکی، گینکی نارومی اور ہیروکی یاماموتو نے 6 ہزار 80 میٹر بلند ہشو پیک ٹو سر کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ یہ کامیابی صرف ایک کوہ پیمائی نہیں بلکہ ایک زبردست تجربہ تھا۔ جاپانی ٹیم نے پاکستان کے پہاڑی …

Read More »

پاکستان کرکٹ کی نئی اسٹار ایمان فاطمہ کا ون ڈے ڈیبیو سب کو حیران کر گیا

پاکستان کرکٹ کی نئی اسٹار ایمان فاطمہ کا ون ڈے ڈیبیو سب کو حیران کر گیا

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو ایک اور نیا ٹیلنٹ مل گیا ہے۔ صرف 20 سال کی عمر میں سرگودھا سے تعلق رکھنے والی دائیں ہاتھ کی بیٹر ایمان فاطمہ نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں قدم رکھ کر تاریخ میں اپنا نام درج کروا لیا ہے۔ وہ پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو کرنے والی 93 ویں کھلاڑی …

Read More »

افغانستان سے پاکستان کی درآمدات میں ریکارڈ اضافہ اگست 2025 میں حیران کن اعدادوشمار سامنے آگئے

افغانستان سے پاکستان کی درآمدات میں ریکارڈ اضافہ اگست 2025 میں حیران کن اعدادوشمار سامنے آگئے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی تعلقات میں اگست 2025 کے دوران حیران کن تبدیلیاں سامنے آئیں۔ ذرائع کے مطابق اس مہینے افغانستان سے پاکستان کی درآمدات ماہانہ بنیاد پر 50 فیصد بڑھ گئیں جبکہ سالانہ بنیاد پر بھی 16 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق جولائی اور اگست 2025 میں افغانستان سے پاکستان کی درآمدات …

Read More »

بہاولنگر میں مریم نواز کا حیران کن اقدام متاثرین کے دل جیت لیے

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بہاولنگر کے ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ پہنچیں، جہاں انہوں نے سیلاب متاثرین اور ان کے بچوں سے قریبی رابطہ کیا۔ اس موقع پر فلڈ کیمپ میں پیدا ہونے والے بچوں کے والدین کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک نومولود بچے کا …

Read More »

سعودی عرب نے یمن کے لیے 368 ملین ڈالر کی بڑی مالی مدد کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے یمن کی حکومت کے بجٹ کے لیے 368 ملین ڈالر کی مالی امداد دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ رقم یمن کی اقتصادی مشکلات کو کم کرنے اور ملک میں استحکام لانے کے لیے فراہم کی جائے گی۔ سعودی عرب کے حکام نے بتایا کہ یہ اقدام دوطرفہ تعلقات اور یمن میں امن و ترقی کے …

Read More »

ڈاکٹر مشال کریم کی تلاش جاری، چھ دن گزر گئے

ڈاکٹر مشال کریم کی تلاش جاری، چھ دن گزر گئے

کراچی کے گلشنِ اقبال ٹاؤن کی رہائشی ڈاکٹر مشال کریم، جو مبینہ طور پر چھ دن قبل نالے میں کود کر خودکشی کی کوشش کی تھی، اب تک لاپتہ ہیں، ڈاکٹر مشال کے اہل خانہ اور ایدھی رضاکار دن رات نالے کے کنارے موجود کچرے اور جھاڑیوں میں تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔ علاقے کے دیگر رہائشی بھی خود سے …

Read More »

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا بڑا اقدام غیر لائسنس یافتہ ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا بڑا اقدام غیر لائسنس یافتہ ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر سے غیر لائسنس یافتہ ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا۔ قانون شکنی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف گرفتاریاں اور مقدمات درج کیے جائیں گے، چاہے وہ نجی گاڑی چلا رہے ہوں یا سرکاری۔ اسلام آباد کے آئی جی پی علی ناصر رضوی نے ٹریفک پولیس کو …

Read More »

پاکستان میں تاریخ بدلنے والا منصوبہ چین کے تعاون سے سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر شروع

پاکستان میں تاریخ بدلنے والا منصوبہ چین کے تعاون سے سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر شروع

پاکستان نے چین کے تعاون سے ایک ایسے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر شروع کر دی ہے جو ملک کی توانائی کے شعبے میں انقلاب لا سکتا ہے۔ یہ منصوبہ نہ صرف بجلی کی کمی کو پورا کرے گا بلکہ ماحول دوست توانائی کے حصول کی جانب بھی ایک بڑی پیش رفت ہے۔ جدید ٹیکنالوجی اور ماہرین کی مدد سے …

Read More »