اتوار , 22 مارچ 2026 | 1 USD = 279.013222 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 498000.00 روپے

Monthly Archives: ستمبر 2025

پیوٹن سے ملاقات کے بعد کم جونگ اُن کے نشانات مٹانے کی حیران کن ویڈیو وائرل

پیوٹن سے ملاقات کے بعد کم جونگ اُن کے نشانات مٹانے کی حیران کن ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے بعد شمالی کوریائی رہنما کم جونگ اُن کی موجودگی کے نشانات مٹانے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ہے۔ اس فوٹیج نے دنیا بھر میں نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ آخر اس قدر غیر معمولی احتیاط کیوں برتی جا رہی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے …

Read More »

مریم نواز کا چوہنگ فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ متاثرین کے ساتھ وقت گزارا

مریم نواز کا چوہنگ فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ متاثرین کے ساتھ وقت گزارا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے علاقے چوہنگ میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیلاب متاثرین کے حالات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر وہ ایک عارضی کلاس روم میں بھی گئیں اور بچوں سے دوستانہ انداز میں گفتگو کی۔ مریم نواز نے ریلیف کیمپ میں موجود فیلڈ ہسپتال اور میڈیکل کیمپ کا …

Read More »

گجرات میں 577 ملی میٹر بارش سیلابی ریلوں نے سب کچھ بہا دیا

گجرات میں 577 ملی میٹر بارش سیلابی ریلوں نے سب کچھ بہا دیا

گجرات: صوبہ پنجاب کا ضلع گجرات گزشتہ روز ریکارڈ بارش سے شدید متاثر ہوا، جہاں صرف چند گھنٹوں میں 577 ملی میٹر بارش نے شہر کو ڈبو دیا۔ بارش کے بعد شہر کی سڑکیں ندی نالوں میں بدل گئیں اور متعدد علاقے پانی میں گھر گئے۔ شہر کے مختلف حصوں میں 4 سے 6 فٹ تک پانی جمع ہوگیا، جس …

Read More »

ملتان پر سیلاب کا بڑا خطرہ دریائے چناب میں پانی خطرناک حد پار کر گیا

ملتان پر سیلاب کا بڑا خطرہ دریائے چناب میں پانی خطرناک حد پار کر گیا

ملتان: دریائے چناب میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہورہی ہے اور صورتحال تیزی سے خطرناک رخ اختیار کر رہی ہے۔ ماہرین نے آئندہ 24 گھنٹوں کو ملتان کے لیے انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شیرشاہ کے مقام پر پانی کا لیول خطرے کی لائن عبور کرچکا ہے، جبکہ اگر سطح مزید بڑھی تو ہیڈ محمد والا …

Read More »

طالبہ سے زیادتی کرنے والا پرنسپل رنگے ہاتھوں پکڑا گیا جانیں کیا ہوا؟

طالبہ سے زیادتی کرنے والا پرنسپل رنگے ہاتھوں پکڑا گیا جانیں کیا ہوا؟

راولپنڈی: طالبہ سے زیادتی کرنے والا اکیڈمی کا پرنسپل آخرکار قانون کی گرفت میں آ گیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون نے مقدمہ درج کراتے ہوئے الزام لگایا کہ پرنسپل نے اسے شادی کا جھانسہ دے …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب ملتان پہنچ گئیں ریلیف کیمپ میں اہم فیصلے ہونے والے ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب ملتان پہنچ گئیں ریلیف کیمپ میں اہم فیصلے ہونے والے ہیں

ملتان: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج اچانک ملتان پہنچ گئیں جہاں انہیں سیلابی صورتحال اور جاری امدادی سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ دورے کے دوران مریم نواز نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ متاثرین کو فوری اور ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے تاکہ کسی بھی خاندان کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ …

Read More »

وزیرآباد میں دریائے چناب کا پانی بڑھنے لگا ہیڈ مرالہ پر کیا ہورہا ہے؟

وزیرآباد میں دریائے چناب کا پانی بڑھنے لگا ہیڈ مرالہ پر کیا ہورہا ہے؟

وزیرآباد: دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے جس نے مقامی آبادی اور حکام دونوں کو فکر مند کردیا ہے۔ ہیڈ مرالہ، خانکی بیراج اور ہیڈ قادرآباد کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق پانی کی آمد اور اخراج میں نمایاں اضافہ سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پر …

Read More »

ٹرمپ کا نیا دھماکہ شی جن پنگ پر امریکا کے خلاف خفیہ سازش کا الزام

ٹرمپ کا نیا دھماکہ شی جن پنگ پر امریکا کے خلاف خفیہ سازش کا الزام

واشنگٹن (3 ستمبر 2025): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر عالمی سیاست کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اس بار انہوں نے براہِ راست چین کے صدر شی جن پنگ پر الزام لگایا ہے کہ وہ روس اور شمالی کوریا کے ساتھ مل کر امریکا کے خلاف سازش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ نے یہ الزام …

Read More »

اسلام آباد اور کے پی پھر لرز اٹھے زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں کو خوفزدہ کردیا

اسلام آباد اور کے پی پھر لرز اٹھے زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں کو خوفزدہ کردیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں میں یہ دوسرا زلزلہ تھا جس نے اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور شمالی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ مانسہرہ، ایبٹ آباد، سوات اور مینگورہ …

Read More »

عمران خان کی صحت پر میڈیکل بورڈ کا نیا بڑا فیصلہ سب کو حیران کردیا

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے، جس میں ڈاکٹروں نے ان کی مجموعی صحت کو درست قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کے کان اور دانتوں کو لے کر کچھ مسائل سامنے آئے ہیں، جن کے لیے ”سپورٹیو مینجمنٹ” تجویز کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوری 2024 سے …

Read More »