جمعرات , 26 مارچ 2026 | 1 USD = 279.770326 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 497000.00 روپے

Monthly Archives: اکتوبر 2025

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا بڑا کارنامہ خودکش حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا بڑا کارنامہ خودکش حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان (خصوصی رپورٹ): سکیورٹی فورسز نے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کی بڑی کارروائی کو ناکام بنا دیا۔ حکام کے مطابق فورسز کی بروقت اور بہادرانہ کارروائی کے نتیجے میں چار دہشت گرد ہلاک ہوئے اور کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق ایک دہشت گرد بارود سے بھری گاڑی لے کر فورسز …

Read More »

افغان مہاجرین پر بڑا حکومتی قدم اہم اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حیران کن غیرحاضری

افغان مہاجرین پر بڑا حکومتی قدم اہم اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حیران کن غیرحاضری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ): وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق ایک نہایت اہم اور اعلیٰ سطحی اجلاس جاری ہے، جس میں ملک کے تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور وزیراعظم آزاد کشمیر شریک ہیں، تاہم خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے شرکت نہ کرکے سب کو حیران کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ …

Read More »

پاکستانی معیشت کا نیا موڑ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں حیران کن انکشافات

پاکستانی معیشت کا نیا موڑ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں حیران کن انکشافات

کراچی (اسٹاف رپورٹ): اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2024-25 کے دوران ملکی معیشت کی کارکردگی پر اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق محتاط زری پالیسی، مربوط مالیاتی اقدامات اور بہتر اقتصادی ہم آہنگی کے باعث معیشت میں گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ …

Read More »

اڈیالہ جیل سے بڑا فیصلہ  بانی پی ٹی آئی نے خالد یوسف چوہدری کو اہم ذمہ داری دے دی

اڈیالہ جیل سے بڑا فیصلہ  بانی پی ٹی آئی نے خالد یوسف چوہدری کو اہم ذمہ داری دے دی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ):  اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف نے اپنی جماعت کے لیے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے وکیل خالد یوسف چوہدری کو اپنا سیاسی مشیر مقرر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین نے آزاد کشمیر کے سیاسی امور اور کشمیر افیئرز کے لیے خالد یوسف چوہدری کو خصوصی طور پر نامزد کیا۔اس فیصلے …

Read More »

سیالکوٹ سانحہ بچی کے ساتھ ظلم کی انتہا، ملزم والدین سمیت پولیس کے شکنجے میں

سیالکوٹ سانحہ بچی کے ساتھ ظلم کی انتہا، ملزم والدین سمیت پولیس کے شکنجے میں

سیالکوٹ (خصوصی رپورٹ): سیالکوٹ کے علاقے تھانہ قلعہ کالر والہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں 5 سالہ معصوم بچی عفیفہ کائنات کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد بے رحمی سے قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق اس المناک واردات میں ملوث مرکزی ملزم ابو ہریرہ کو اس کے والد اور والدہ سمیت گرفتار کر …

Read More »

عمران خان کی ہدایات اور علیمہ خان کا سخت ردِعمل عدالت میں کیا ہوا؟

عمران خان کی ہدایات اور علیمہ خان کا سخت ردِعمل عدالت میں کیا ہوا؟

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)  القادر کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آج صبح وہ القادر کیس کے سلسلے میں ہائیکورٹ پہنچیں، مگر وہاں جج صاحب موجود نہیں تھے۔ ان کے مطابق، جج صاحب کسی لنچ پر چلے گئے تھے اور بعد میں یہ اطلاع ملی …

Read More »

صدر زرداری کا اہم پیغام رومانیہ میں پاکستان کا نیا سفیر میدان میں

صدر زرداری کا اہم پیغام رومانیہ میں پاکستان کا نیا سفیر میدان میں

اسلام آباد: ایوانِ صدر میں ایک اہم ملاقات ہوئی جہاں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے رومانیہ میں پاکستان کے نامزد سفیر الیاس محمود نظامی نے ملاقات کی۔صدرِ مملکت نے الیاس محمود نظامی کو رومانیہ میں پاکستان کا سفیر نامزد ہونے پر دلی مبارک باد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ صدر زرداری نے کہا کہ …

Read More »

ایوانِ صدر میں اہم ملاقات آصف علی زرداری نے آڈیٹر جنرل کو بڑا پیغام دے دیا

ایوانِ صدر میں اہم ملاقات آصف علی زرداری نے آڈیٹر جنرل کو بڑا پیغام دے دیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ایوانِ صدر میں ایک اہم ملاقات کے دوران صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقبول احمد گوندل کے درمیان ملکی مالی نظام اور شفافیت پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ مالی شفافیت، احتساب اور گڈ گورننس کے فروغ میں آڈیٹر جنرل کا کردار کلیدی ہے۔ اُنہوں …

Read More »

 بجلی کے زیادہ بلوں سے پریشان عوام کے لیے بڑی خوشخبری

 بجلی کے زیادہ بلوں سے پریشان عوام کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: بجلی کے بھاری بلوں سے تنگ عوام کے لیے حکومت کی جانب سے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ سیکرٹری پاور ڈاکٹر فخر عالم نے اعلان کیا ہے کہ اب صارفین اپنی پسند کی کمپنی سے بجلی خرید سکیں گے — یعنی ایک نیا اوپن مارکیٹ سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے …

Read More »

صرف شادی کرو اور 2 لاکھ کی سلامی لو حکومت پنجاب کا نوجوانوں کے لیے حیران کن اعلان

صرف شادی کرو اور 2 لاکھ کی سلامی لو حکومت پنجاب کا نوجوانوں کے لیے حیران کن اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی):  پنجاب حکومت نے اپنے فلاحی منصوبے "دھی رانی پروگرام” کے تیسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے، جس کے تحت شادی کرنے والے ہر مستحق جوڑے کو اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے 2 لاکھ روپے کی سلامی دی جا رہی ہے۔ لاہور میں منعقدہ اجتماعی شادی کی تقریب میں 130 بیٹیوں کی شادیاں انجام پائیں، جن میں …

Read More »