جمعہ , 27 مارچ 2026 | 1 USD = 279.212426 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 497000.00 روپے

A.M JAN

سڈنی فائرنگ کیس میں بڑا موڑ، زخمی حملہ آور پر درجنوں الزامات عائد

سڈنی فائرنگ کیس میں بڑا موڑ، زخمی حملہ آور پر درجنوں الزامات عائد

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈی ساحل پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں گرفتار زخمی حملہ آور پر باقاعدہ طور پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلین پولیس نے بتایا ہے کہ بونڈی بیچ پر فائرنگ کرنے والے زخمی حملہ آور پر دہشتگردی سمیت مجموعی طور پر 50 الزامات عائد …

Read More »

 کشمیر بھارت کا تھا نہ ہوگا اقوام متحدہ میں پاکستان کا دوٹوک اعلان

 کشمیر بھارت کا تھا نہ ہوگا اقوام متحدہ میں پاکستان کا دوٹوک اعلان

پاکستان نے اقوام متحدہ میں ایک بار پھر واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ تھا اور نہ ہی آئندہ ہوگا۔ پاکستان نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کو فوری طور پر بند کرے۔ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں خطاب کے دوران پاکستانی …

Read More »

سڈنی حملہ پاکستان پر الزام، حقیقت میں بھارتی نکلے

سڈنی حملہ پاکستان پر الزام، حقیقت میں بھارتی نکلے

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہودیوں کی ایک تقریب کے دوران فائرنگ کے واقعے کے بعد پاکستان پر لگائے گئے الزامات خود ہی دم توڑ گئے، جب حقائق سامنے آئے تو معلوم ہوا کہ حملہ آوروں کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ ذرائع کے مطابق سڈنی کے ساحلی علاقے میں ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت …

Read More »

ڈی آئی خان میں بڑا آپریشن، 7 خوارج ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

ڈی آئی خان میں بڑا آپریشن، 7 خوارج ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 7 خوارج کو ہلاک کر دیا، جبکہ اس کارروائی کے دوران پاک فوج کا ایک بہادر سپاہی شہید ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ آپریشن ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی میں کیا گیا، جہاں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی …

Read More »

شکارپور ضمنی انتخاب میں سخت مقابلہ، غیر سرکاری نتائج متوقع

شکارپور ضمنی انتخاب میں سخت مقابلہ، غیر سرکاری نتائج متوقع

سندھ کے حلقہ پی ایس 9 شکارپور میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہو چکا ہے، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ شکارپور کے پولنگ اسٹیشنز کے اندر اس وقت انتخابی عملہ بیلٹ باکس کھول کر ووٹوں کی گنتی میں مصروف ہے۔ گنتی کے عمل کو شفاف …

Read More »

بلوچستان میں پولیو کے خلاف بڑی مہم شروع، 26 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

بلوچستان میں پولیو کے خلاف بڑی مہم شروع، 26 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں انسدادِ پولیو مہم کل بروز پیر 15 دسمبر سے شروع کی جا رہی ہے، جس کے تحت لاکھوں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کوآرڈینیٹر انعام الحق کے مطابق اس مہم کے دوران صوبے بھر میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو …

Read More »

لاہور پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل، صورتحال خطرناک

لاہور پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل، صورتحال خطرناک

شہر لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے اور تازہ اعداد و شمار کے مطابق لاہور اس وقت دوسرے نمبر پر آ چکا ہے۔ رپورٹس کے مطابق لاہور میں مجموعی آلودگی کی شرح 362 ریکارڈ کی گئی ہے، جو صحت کے لیے انتہائی خطرناک سمجھی جا رہی ہے۔ شہر کے مختلف …

Read More »

 ملکی سالمیت کے خلاف جانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا: بلاول بھٹو

 ملکی سالمیت کے خلاف جانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واضح کہا ہے کہ ملک کی سالمیت کے خلاف کام کرنے والوں سے کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی اور ایسے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ بلاول بھٹو زرداری نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی، جس میں پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر …

Read More »

افغان سرزمین سے نیا خطرہ وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی برادری کو سخت پیغام

افغان سرزمین سے نیا خطرہ وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی برادری کو سخت پیغام

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا ایک نیا خطرہ افغان سرزمین سے دوبارہ سر اٹھا رہا ہے، جس پر عالمی برادری کو سنجیدگی سے توجہ دینا ہوگی۔ انہوں نے زور دیا کہ افغان حکومت کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے مؤثر دباؤ ڈالا جائے۔ ترکمانستان کی 30 سالہ مستقل غیر جانبداری کی سالگرہ …

Read More »

پاکستان کی بڑی کامیابی یورپ نے غیر قانونی امیگریشن میں 47٪ کمی تسلیم کر لی

پاکستان کی بڑی کامیابی یورپ نے غیر قانونی امیگریشن میں 47٪ کمی تسلیم کر لی

پاکستان اور یورپی یونین نے غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی بنانے پر مکمل اتفاق کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی اور یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلی امور و مائیگریشن میگنس برنر کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں اس حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس ملاقات …

Read More »