اسلام آباد (خصوصی رپورٹ): وزیر اعظم شہباز شریف کے جاپان اور انڈونیشیا کے طے شدہ دورے اچانک ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ دونوں ممالک کی باہمی مشاورت اور حالات کے پیشِ نظر کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف 7 سے 9 اکتوبر تک جاپان کا اہم دورہ کرنے والے …
Read More »A.M JAN
وفاق المدارس نے بڑا اعلان کر دیا مدارس کو دہشت گردی کے الزام سے نجات کا حکم
صدر وفاق المدارس، مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی قیادت میں وفاق المدارس العربیہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں جے یو آئی کے سربراہ و سرپرستِ اعلیٰ مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر قائدین اور نمائندے شامل تھے۔ اجلاس نے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جس میں دینی مدارس کے خلاف پھیلائی جانے والی غلط بیانیوں اور الزامات پر …
Read More »سیلاب زدگان کے لیے 300 ٹن امداد روانہ مرکزی مسلم لیگ کا بڑا اعلان
لاہور (نمائندہ خصوصی): پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور نے جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا۔ جماعت کی جانب سے 5 ہزار سے زائد خاندانوں تک امداد پہنچانے کے لیے 300 ٹن خوراک اور ضروری سامان روانہ کیا گیا۔ یہ اب تک کی تیسری بڑی امدادی کھیپ ہے جس میں خشک راشن، …
Read More »بھارتی بورڈ کی شرمناک ضد محسن نقوی کے سامنے ٹرافی کے لیے بھیک
دبئی میں ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ایک دلچسپ صورتحال دیکھنے کو ملی جب بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ راجیو شکلا نے صدر اے سی سی اور پاکستان کے وزیرِ کھیل محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی مانگ لی۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے محسن نقوی نے واضح الفاظ میں کہا کہ "ٹرافی کا معاملہ اے …
Read More »خضدار میں بڑی کارروائی فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد
خضدار کے علاقے زہری میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، خفیہ معلومات ملنے پر فورسز نے فوری طور پر آپریشن شروع کیا۔ اطلاعات تھیں کہ دہشتگرد پہاڑی علاقوں میں چھپ کر نہ صرف اپنی موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہیں بلکہ مقامی آبادی کو بھی ہراساں …
Read More »سینیٹ میں دھماکہ خیز اجلاس نئے تعلیمی بلز اور حیران کن ترامیم پیش
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سینیٹ کے حالیہ اجلاس میں مختلف اہم بلز اور کمیٹی رپورٹس ایوان میں پیش کی گئیں، جن میں تعلیم، صحت، خواتین کے مسائل اور عوامی فلاح سے جڑے اقدامات شامل ہیں۔ سب سے پہلے علیز انسٹی ٹیوٹ آف آرٹس اینڈ سائنسز بل 2024 پر رپورٹ ایوان میں رکھی گئی جسے تعلیم کے شعبے میں ترقی کے …
Read More »پنجاب پر الزامات کا جواب رانا ثناء اللہ اور شیری رحمان آمنے سامنے
پاکستان کی سیاست میں ایک نیا تنازع اس وقت سامنے آیا جب پانی کی تقسیم اور صوبوں کے تعلقات پر گرما گرم بحث شروع ہوئی۔ سینیٹر رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے کسی جلسے میں کوئی بھی ایسا بیان نہیں دیا جو قابلِ اعتراض ہو۔ ان کے مطابق پنجاب ہمیشہ بڑے بھائی کا کردار ادا کرتا …
Read More »ستمبر29 : آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال حکومت اور ایکشن کمیٹی آمنے سامن
آزاد کشمیر میں 29 ستمبر کو ہونے والی متوقع شٹر ڈاؤن ہڑتال نے صورتِ حال کو شدید گرما دیا ہے اور حکومت بھی پوری طرح متحرک ہو گئی ہے۔وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے 24 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایکشن کمیٹی کی سفارشات پر حکومت نے 13 گھنٹے طویل مذاکرات کیے، اور 90 فیصد مطالبات …
Read More »سپریم کورٹ ہل گئی جسٹس ثمن رفعت کے خلاف بڑے الزامات کا طوفان
اسلام آباد: پاکستانی عدلیہ میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج جسٹس ثمن رفعت کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں باضابطہ شکایت دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست حافظ احتشام احمد کی جانب سے دی گئی، جنہوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ جسٹس ثمن رفعت نے اپنے منصب کی خلاف ورزی …
Read More »پاکستان–مراکش تعلقات میں نیا موڑ! نیویارک میں اہم معاہدے اور وعدے
نیویارک سے بڑی خبر پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِخارجہ اسحاق ڈار نے نیویارک میں مراکش کے وزیرِخارجہ ناصر بوریطہ سے اہم ملاقات کی۔ دونوں ممالک نے اس موقع پر تجارت، سرمایہ کاری اور دو طرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے عزم کا اظہار کیا۔ ترجمان دفترِخارجہ کے مطابق اس ملاقات میں علاقائی امن و استحکام کے …
Read More »
سیو آور پاک