پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے صاف اعلان کیا ہے کہ پورے صوبے میں ہر مرلے، ہر کنال اور ہر ایکڑ زمین پر صرف اصل مالک ہی کا حق ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی شہری کی زمین یا پراپرٹی پر قبضہ ہے تو وہ ڈپٹی کمشنر آفس میں درخواست دے، چند دنوں میں فیصلہ کر دیا جائے …
Read More »A.M JAN
تاجکستان میں ڈرون حملہ طالبان کا چین اور تاجکستان سے اہم بیان سامنے آگیا
افغانستان کی طالبان حکومت نے تاجکستان کے سرحدی علاقے میں ہونے والے ڈرون حملے، جس میں 3 چینی شہری ہلاک ہوئے، پر چین اور تاجکستان دونوں سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی سخت مذمت کی ہے۔ افغان وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ حملہ اُن عناصر کی کارروائی …
Read More »لال شہباز قلندر کا مزار غیر محفوظ؟ 80 کیمرے خراب نکل آئے
حضرت لال شہباز قلندرؒ کے مزار پر سیکیورٹی کے حوالے سے سنگین خدشات سامنے آئے ہیں کیونکہ 200 میں سے 80 سی سی ٹی وی کیمرے خراب ہونے کی اطلاع ملی ہے یہ صورتحال اُس وقت سامنے آئی جب سالانہ عرس کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ مزار کی نگرانی پر مامور حکام نے سندھ اوقاف ڈپارٹمنٹ کو کئی بار …
Read More »پی ٹی آئی کا بڑا قدم اسپیکر ایاز صادق سے عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ
جمعے کے روز پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماؤں پر مشتمل ایک وفد نے اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی اور ان سے درخواست کی کہ وہ پارٹی کے قید چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ پی ٹی آئی وفد نے اس بات پر بھی شدید …
Read More »بلوچستان کا مستقبل طے؟ اتحادی جماعتوں کا بڑا اجلاس اہم اعلانات سامنے آگئے
کوئٹہ میں وزیرِ اعلیٰ سیکرٹریٹ میں ایک اہم سیاسی اجلاس ہوا جس میں صوبے کی تمام اتحادی جماعتوں کی اعلیٰ قیادت اور اراکینِ اسمبلی نے شرکت کی۔ اجلاس میں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل، وزیرِ اعلیٰ میر سرفراز بگٹی، اسپیکر عبدالخالق اچکزئی اور ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ بھی موجود تھے۔ پاکستان مسلم لیگ کے پارلیمانی لیڈر میر سلیم خان …
Read More »عطاء اللہ تارڑ کا بڑا حملہ پی ٹی آئی پر سخت سوالات کی بارش
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن، خاص طور پر پی ٹی آئی، کے رویے پر کھل کر بات کی۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پہلے دن سے میثاقِ جمہوریت کی دعوت دی، لیکن اس کے باوجود پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ …
Read More »کافی عمر بڑھاتی ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کر دیا
ایک تازہ تحقیق میں حیران کن دعویٰ کیا گیا ہے کہ جو لوگ کافی پیتے ہیں وہ اُن افراد کے مقابلے میں تقریباً پانچ سال زیادہ زندہ رہ سکتے ہیں جو کافی استعمال نہیں کرتے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ چار کپ تک کافی پینے سے جسم کے اندر موجود ٹیلو میئرز کی لمبائی بڑھ سکتی ہے، جس …
Read More »لاہور کی فیملی کورٹ کا بڑا فیصلہ جہیز کا سامان عدالت میں ہی لڑکی کو واپس
لاہور کی فیملی کورٹ میں ایک خاتون کے جہیز واپسی کے دعوے پر دلچسپ اور انوکھی کارروائی دیکھنے میں آئی، جہاں عدالت نے سامان منگوا کر موقع پر ہی لڑکی کے حوالے کر دیا۔ فیملی کورٹ کی جج رخسانہ امین نے گل زیب نامی خاتون کی درخواست پر سماعت کی۔ خاتون نے اپنے وکیل مجدد باجوہ کے ذریعے عدالت سے …
Read More »ایران کا بڑا اعلان پاکستان اور ایران مل کر نیا سکیورٹی میکنزم بنا رہے ہیں
سپریم ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان انٹیلیجنس شیئرنگ پہلے ہی تعاون کا حصہ ہے، اور دونوں ممالک انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں مزید مضبوط روابط چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کو خطے میں دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائی کے لیے …
Read More »دس لاکھ تک انعام پنجاب حکومت کا کسانوں کے لیے تاریخی اعلان
پنجاب کے کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے، کیونکہ صوبائی حکومت نے ایک بڑے زرعی مقابلے کا اعلان کیا ہے جس میں لاکھوں روپے کے نقد انعامات اور ٹریکٹرز جیتنے کا سنہرا موقع دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے منصوبے “سونا اگلتا پنجاب” کے تحت محکمہ زراعت نے صوبے بھر …
Read More »
سیو آور پاک