جمعرات , 26 مارچ 2026 | 1 USD = 279.077426 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 497000.00 روپے

A.M JAN

ایوانِ صدر میں اہم ملاقات آصف علی زرداری نے آڈیٹر جنرل کو بڑا پیغام دے دیا

ایوانِ صدر میں اہم ملاقات آصف علی زرداری نے آڈیٹر جنرل کو بڑا پیغام دے دیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ایوانِ صدر میں ایک اہم ملاقات کے دوران صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقبول احمد گوندل کے درمیان ملکی مالی نظام اور شفافیت پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ مالی شفافیت، احتساب اور گڈ گورننس کے فروغ میں آڈیٹر جنرل کا کردار کلیدی ہے۔ اُنہوں …

Read More »

 بجلی کے زیادہ بلوں سے پریشان عوام کے لیے بڑی خوشخبری

 بجلی کے زیادہ بلوں سے پریشان عوام کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: بجلی کے بھاری بلوں سے تنگ عوام کے لیے حکومت کی جانب سے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ سیکرٹری پاور ڈاکٹر فخر عالم نے اعلان کیا ہے کہ اب صارفین اپنی پسند کی کمپنی سے بجلی خرید سکیں گے — یعنی ایک نیا اوپن مارکیٹ سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے …

Read More »

صرف شادی کرو اور 2 لاکھ کی سلامی لو حکومت پنجاب کا نوجوانوں کے لیے حیران کن اعلان

صرف شادی کرو اور 2 لاکھ کی سلامی لو حکومت پنجاب کا نوجوانوں کے لیے حیران کن اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی):  پنجاب حکومت نے اپنے فلاحی منصوبے "دھی رانی پروگرام” کے تیسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے، جس کے تحت شادی کرنے والے ہر مستحق جوڑے کو اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے 2 لاکھ روپے کی سلامی دی جا رہی ہے۔ لاہور میں منعقدہ اجتماعی شادی کی تقریب میں 130 بیٹیوں کی شادیاں انجام پائیں، جن میں …

Read More »

 ڈھاکہ میں کیمیکل گودام اور فیکٹری میں خوفناک آگ، 16 مزدور جھلس کر جاں بحق

ڈھاکہ میں کیمیکل گودام اور فیکٹری میں خوفناک آگ، 16 مزدور جھلس کر جاں بحق

ڈھاکہ (خصوصی رپورٹ، سلیم رضا) :  بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے علاقے میرپور روپ نگر میں ایک گارمنٹس پرنٹنگ فیکٹری اور کیمیکل گودام میں لگنے والی آگ نے قیامت خیز منظر پیدا کر دیا۔اب تک 16 لاشیں برآمد ہو چکی ہیں، جبکہ آگ پر قابو پانے کی کوششیں مسلسل جاری ہیں۔ فائر سروس کے مطابق، گودام میں موجود 6 …

Read More »

 مصر سے واپسی پر شہباز شریف کا بڑا اعلان جناح میڈیکل کمپلیکس پر اہم فیصلے

 مصر سے واپسی پر شہباز شریف کا بڑا اعلان جناح میڈیکل کمپلیکس پر اہم فیصلے

اسلام آباد (14 اکتوبر 2025):  مصر کے کامیاب دورے کے بعد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وطن واپسی پر فوراً سرکاری سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔ وزیراعظم نے جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کی، جہاں انہیں منصوبے کی تازہ ترین پیشرفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کے آغاز میں شرکاء نے وزیراعظم کو …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے ایک ساتھ 38 ججز کے تبادلے کر دیے 

لاہور ہائیکورٹ نے ایک ساتھ 38 ججز کے تبادلے کر دیے 

لاہور (خصوصی رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے صوبے بھر میں عدالتی نظام میں بڑی تبدیلی لاتے ہوئے 38 ججز کے تبادلے کر دیے۔ ان میں 20 ایڈیشنل سیشن ججز، 6 سینئر سول ججز اور 12 سول ججز شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محترمہ عالیہ نیلم نے ان تبادلوں کی منظوری دی جس کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری …

Read More »

طیفی بٹ کا مبینہ پولیس مقابلہ نیا مقدمہ سامنے آتے ہی حیران کن انکشافات

طیفی بٹ کا مبینہ پولیس مقابلہ نیا مقدمہ سامنے آتے ہی حیران کن انکشافات

رحیم یار خان (خبر نگار خصوصی): کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) کے مبینہ پولیس مقابلے میں طیفی بٹ کی ہلاکت کے معاملے میں نیا موڑ آ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق، سی سی ڈی رحیم یار خان کی مدعیت میں درج ہونے والے دوسرے مقدمے کا مکمل متن منظرِ عام پر آ گیا ہے، جس نے واقعے کی نوعیت پر کئی سوالات …

Read More »

جہلم میں بڑی تعلیمی خبر میٹرک انگلش پیپر اچانک ملتوی طلبہ میں بے چینی بڑھ گئی

جہلم میں بڑی تعلیمی خبر میٹرک انگلش پیپر اچانک ملتوی طلبہ میں بے چینی بڑھ گئی

جہلم: ضلع جہلم میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے باعث میٹرک دوسرے سالانہ امتحان 2025 کا انگلش پیپر ملتوی کر دیا گیا ہے، جس سے طلبہ اور والدین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے تصدیق کی ہے کہ ڈپٹی کمشنر جہلم کی درخواست پر صبح اور شام دونوں شفٹوں کے …

Read More »

 روسی دارالحکومت میں پاکستان کا بڑا قدم علی پرویز ملک نے دنیا کو حیران کر دیا

 روسی دارالحکومت میں پاکستان کا بڑا قدم علی پرویز ملک نے دنیا کو حیران کر دیا

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے روس کے تاریخی شہر سینٹ پیٹرز برگ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاکستان کی نمائندگی انٹرنیشنل گیس فورم میں کی۔دونوں ممالک کے درمیان تیل، گیس اور منرلز کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، جو مستقبل میں توانائی کے نئے دور کا آغاز ثابت ہوگا۔ علی پرویز ملک نے عالمی …

Read More »

 کراچی میں ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ

 کراچی میں ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ

کراچی میں ایک بار پھر ڈینگی اور ملیریا نے سر اٹھا لیا ہے۔ محکمۂ صحت کے مطابق رواں سال اب تک ملیریا کے 2 ہزار 928 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، جب کہ ڈینگی کے 555 مریض سامنے آئے ہیں۔ صوبائی محکمہ صحت کے اعدادوشمار کے مطابق سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ ضلع ملیر ہے، جہاں 818 کیسز رپورٹ ہوئے …

Read More »