لاہور کے علاقے کاہنہ میں پولیس نے ایک گھریلو ملازمہ کو اس کے ساتھی سمیت اس الزام میں گرفتار کر لیا ہے کہ انہوں نے گھر سے آٹھ تولے سونا اور تین لاکھ روپے مالیت کے پرائز بانڈ چوری کیے تھے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ گلبرگ میں پیش آیا، جہاں گھر میں کام کرنے والی ملازمہ نے اپنے دو …
Read More »A.M JAN
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بڑا بیان مسئلہ افغانستان کی ریاستی پالیسیوں سے ہے، عوام سے نہیں
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا اصل مسئلہ افغانستان کے عوام سے نہیں بلکہ وہاں کی ریاستی پالیسیوں سے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب بھی پاکستان افغان سرزمین پر موجود دہشتگردوں کے خلاف کوئی کارروائی کرتا ہے تو اس کا باضابطہ اعلان کیا جاتا ہے، کیونکہ …
Read More »دو ماہ کی تنخواہیں روک لی گئیں؟ روہی کی رپورٹ نے سب بدل دیا
ملتان میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازمین کی تنخواہوں کے مسئلے پر آخرکار اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ روہی چینل کی خبر سامنے آنے کے بعد پنجاب حکومت اور سی ای او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے فوری ایکشن لیا۔ حکام کے مطابق ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے تمام سینٹری ورکرز کو ان کی واجب الادا تنخواہیں جاری کر دی گئی ہیں۔ …
Read More »بلاول بھٹو کا بڑا پیغام جنوبی پنجاب کے انتخابات پر ہنگامی اپیل
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جنوبی پنجاب میں ہونے والے کل کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے اپنا اہم پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے بتایا کہ کل جنوبی پنجاب کے دو حلقوں میں ضمنی الیکشن منعقد ہو رہے ہیں۔ پی پی 269 مظفرگڑھ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے میاں عالمدار قریشی میدان …
Read More »خیبر پختونخوا میں 90% ملزمان بری کیوں ہو جاتے ہیں؟ اہم سوال اُٹھا دیا گیا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور معروف صحافی احمد منصور کے درمیان آج ایک دلچسپ مکالمہ ہوا جس نے پورے ہال کا ماحول خوشگوار بنا دیا۔ پریس کانفرنس کے دوران احمد منصور نے وزیراعلیٰ کو نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ پھر مسکراتے ہوئے کہا: "سی ایم صاحب، اچھی بات ہے کہ آپ عمران خان کے اعتماد کے ساتھ یہاں آئے …
Read More »تیجس لڑاکا طیارہ گر کر تباہ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں
دبئی میں جاری ایئر شو کے دوران بھارت کا لڑاکا طیارہ ایک خوفناک حادثے کا شکار ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق بھارتی ’’تیجس‘‘ جنگی طیارہ جمعہ کی دوپہر فضائی نمائش کرتے ہوئے اچانک نیچے آ گرا اور مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ دوپہر 2 بج کر 10 منٹ پر پیش آیا، جب ایک …
Read More »فیصل آباد میں قیامت خیز دھماکہ 20 افراد جاں بحق، فیکٹری مالک سمیت 7 نامزد
فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری کے بوائلر دھماکے کا مقدمہ تھانہ منصور آباد میں سب انسپکٹر احتشام کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے میں اقدامِ قتل سمیت سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں، جبکہ فیکٹری مالک قیصر چغتائی، منیجر بلال اور پانچ ورکرز کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ اہلِ علاقہ کے مطابق …
Read More »ناران اور کاغان پاکستان کی جنت جیسی پہاڑی وادیاں
پاکستان میں اگر کوئی جگہ ہے جو دل کو چھو لے، روح کو سکون دے اور انسان کو قدرت کے بالکل قریب لے آئے، تو وہ ناران اور کاغان کی وادیاں ہیں۔ خیبر پختونخوا کے خوبصورت پہاڑوں کے بیچ آباد یہ وادیاں ہر اس مسافر کا دل جیت لیتی ہیں جو ہریالی، خاموشی، جھیلوں، برفانی چوٹیوں اور ٹھنڈی ہوا کے …
Read More »خاتون کی نجی تصاویر لیک کرنے والا مجرم پکڑا گیا عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد کی ایک عدالت نے ایک ایسے شخص کو تین سال قید کی سزا سنائی ہے جس نے ایک خاتون کی نجی اور قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلائی تھیں۔ یہ مقدمہ بدھ کے روز 24 نیوز کے مطابق سنا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ویسٹ اسلام آباد، عبدالحفیظ میمن نے فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا کہ یہ جرم …
Read More »سعودی عرب کا بڑا اعتراف پاکستان نے برمی مسلمانوں کا دیرینہ مسئلہ حل کی
سعودی عرب نے برمی مسلمانوں کو قانونی حیثیت دلوانے کے معاملے میں پاکستان کے کردار کو کھلے الفاظ میں سراہا ہے۔ بدھ کے روز وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سعودی سفیر نوّاف بن سعید المالکی سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور سکیورٹی …
Read More »
سیو آور پاک