نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ایشیا کپ میچ کو روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا ہے اور درخواست گزار کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران 14 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان …
Read More »A.M JAN
ملتان اور علی پور میں کشتی الٹنے کا خوفناک واقعہ
ملتان: جنوبی پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کشتیوں کے حادثات اور افسوسناک واقعات سامنے آرہے ہیں۔ تحصیل جلالپور پیر والا میں سیلاب زدگان کو لے جانے والی کشتی اچانک الٹ گئی۔ کشتی میں 19 افراد سوار تھے جن میں سے 18 کو بحفاظت نکال لیا گیا، جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔ یہ حادثہ اوباڑو کے قریب …
Read More »قطر پر اسرائیلی بمباری، شہباز شریف نے دوحا جا کر وہ بات کہہ دی جو کسی نے نہ کہی
دوحا: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے دوحا کے عوام اور قیادت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ پاکستان قطر کی خودمختاری کے دفاع میں اس کے ساتھ کھڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف ایک …
Read More »سیلاب زدگان کے لیے مریم نواز کا اچانک دورہ امدادی چیکس کی بارش
جلال پور پیر والا: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جلال پور پیر والا کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین میں مالی امداد کے چیک تقسیم کیے۔ اس موقع پر انہوں نے ریسکیو اور ریلیف آپریشنز کا از خود جائزہ لیا اور متاثرہ خاندانوں سے ملاقات بھی کی۔ مریم نواز نے سیلاب زدگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …
Read More »کراچی میں تباہ کن بارش پانی گھروں میں داخل، حالات خطرناک
کراچی: شہرقائد میں طوفانی اور موسلادھار بارش کے بعد صورتحال تشویشناک ہوگئی۔ شدید بارش کے نتیجے میں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں اور شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کے مناظر عام ہو گئے۔ متعدد علاقوں میں گٹروں کا پانی ابل پڑا جبکہ گھروں میں بھی پانی داخل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملیر، سرجانی، پی آئی بی، …
Read More »ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ حسن زاہد کی ضمانت منسوخ، جیل روانہ
لاہور: مشہور ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے مبینہ اغوا اور دھمکیوں کے کیس میں نیا موڑ آگیا ہے۔ عدالت نے مرکزی ملزم اور سامعہ حجاب کے سابق منگیتر حسن زاہد کی اغوا کے مقدمے میں ضمانت خارج کرتے ہوئے اسے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے حسن زاہد کو نہ صرف پرانے مقدمے میں …
Read More »پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی شاندار سالانہ رپورٹ لانچ نوجوانوں کیلئے بڑے سرپرائز
اسلام آباد: پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی سالانہ رپورٹ کی شاندار لانچنگ تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری برائے تعلیم و ثقافت فراح ناز سمیت مختلف اہم شخصیات موجود تھیں۔ تقریب میں لاہور قلندرز کرکٹ ٹرائلز، لیپ ٹاپ اسکیم، ایگریکلچر لون اور دیگر جاری اسکیموں …
Read More »سرویکل کینسر کے خلاف پاکستان میں سب سے بڑی ویکسی نیشن مہم شروع
اسلام آباد: پاکستان میں انسدادِ سرویکل کینسر کی سب سے بڑی ویکسی نیشن مہم شروع ہونے جارہی ہے، جو 15 ستمبر سے 27 ستمبر 2025 تک جاری رہے گی۔ یہ مہم اقوام متحدہ اور یونیسیف کے تعاون سے ممکن بنائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو ایچ پی وی ویکسین کی آخری کھیپ موصول ہوگئی ہے۔ یونیسیف نے نہ …
Read More »پاکستان اور ترکیہ کے درمیان نئے معاہدے وزیر دفاع یاشر گلر کا اہم دورہ
اسلام آباد: ترکیہ کے وزیر قومی دفاع یاشر گلر نے 8 تا 10 ستمبر پاکستان کا تین روزہ اہم دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعاون کو نئی بلندیوں پر لے جانا اور مشترکہ وزارتی کمیشن کے 16ویں اجلاس کی قیادت کرنا تھا۔ دورے کے دوران یاشر گلر نے وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر دفاع …
Read More »پاکستان کا بہادر سپاہی میجر عدنان اسلم شہید
پاکستان آرمی کے بہادر افسر میجر عدنان اسلم شہید (عمر 31 سال، رہائشی راولپنڈی) کی نمازِ جنازہ چکلالہ، راولپنڈی میں ادا کردی گئی۔ شہید افسر چند روز قبل بنوں میں ہونے والے بزدلانہ حملے کے دوران شدید زخمی ہوئے تھے اور علاج کے دوران جامِ شہادت نوش کیا۔ نماز جنازہ میں وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف، وزیرِ دفاع، وزیرِ اطلاعات، …
Read More »
سیو آور پاک