جمعرات , 26 مارچ 2026 | 1 USD = 279.976926 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 497000.00 روپے

تازہ ترین

لاہور قلندرز vs حیدرآباد کنگز—آج کون مارے گا میدان؟

لاہور قلندرز vs حیدرآباد کنگز—آج کون مارے گا میدان؟

پاکستان سپر لیگ کا رنگا رنگ میلہ آج سے سجنے جا رہا ہے، جہاں کرکٹ کے شائقین کو زبردست مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ اس بار ایونٹ کا آغاز لاہور میں ہو رہا ہے جبکہ کراچی بھی میچز کی میزبانی کرے گا۔ افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز کا مقابلہ نئی ٹیم حیدرآباد کنگز سے ہوگا۔ دونوں ٹیمیں جیت …

Read More »

بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری, سرمایہ کاری محفوظ بنانے کا فیصلہ

بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری, سرمایہ کاری محفوظ بنانے کا فیصلہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی کا اپنا گھر ہونا اس کا بنیادی حق ہے اور حکومت اس مقصد کے لیے آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی کو اپنی پہلی ترجیح بنا رہی ہے۔ اسلام آباد میں وزیرِ اعظم کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا جس میں رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے، کم لاگت …

Read More »

جنگ بندی کے بدلے ایران کی چونکا دینے والی شرائط سامنے

جنگ بندی کے بدلے ایران کی چونکا دینے والی شرائط سامنے

ایران نے جاری کشیدگی کو روکنے کے لیے 6 اہم اور اسٹریٹجک شرائط سامنے رکھ دی ہیں، جنہیں خطے میں امن کے لیے نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ ایک سرکاری اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایرانی میڈیا کو بتایا کہ مختلف علاقائی ممالک اور ثالثوں کی جانب سے ایران کو تجاویز دی گئی ہیں …

Read More »

پیٹرول مہنگا نہیں ہوگا؟ صدر زرداری کا بڑا حکم سامنے آگیا

پیٹرول مہنگا نہیں ہوگا؟ صدر زرداری کا بڑا حکم سامنے آگیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے حکومت کو ہدایت دی ہے کہ معاشی فیصلوں میں عام عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے اور مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی کوشش کی جائے۔ ایوانِ صدر میں ہونے والی ایک اہم ملاقات کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور دیگر وزرا نے صدر سے ملاقات …

Read More »

ایران کا بڑا حملہ, تل ابیب اور امریکی اڈے نشانے پر

ایران کا بڑا حملہ, تل ابیب اور امریکی اڈے نشانے پر

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے "آپریشن وعدہ صادق 4” کے تحت حملوں کی ایک نئی لہر شروع کر دی ہے، جسے 78ویں میزائل لہر قرار دیا جا رہا ہے۔ اس تازہ کارروائی میں اسرائیل اور خطے میں موجود امریکی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق ان حملوں کے دوران ایلات، …

Read More »

میڈیکل کالجز کے داخلوں کا نیا نظام, طلبہ کے لیے بڑی خبر

میڈیکل کالجز کے داخلوں کا نیا نظام, طلبہ کے لیے بڑی خبر

پنجاب حکومت نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے نئی پالیسی متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت اب طلبہ کے لیے ایم ڈی کیٹ (MDCAT) پاس کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) کو داخلوں کے لیے مرکزی اتھارٹی مقرر کیا گیا …

Read More »

ایران سے جنگ شطرنج کا کھیل؟ ٹرمپ کا حیران کن بیان سامنے آ گیا

ایران سے جنگ شطرنج کا کھیل؟ ٹرمپ کا حیران کن بیان سامنے آ گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ جنگی صورتحال کو ایک بڑے شطرنج کے کھیل سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے لوگ نہایت ہوشیار اور ذہین ہیں۔ ایک بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مقابلہ کسی عام جنگ جیسا نہیں بلکہ یہ ایک پیچیدہ شطرنج کی بازی کی طرح ہے، جس میں …

Read More »

ٹرمپ کی ایران کو کھلی دھمکی, گیس فیلڈ تباہ کرنے کا اعلان

ٹرمپ کی ایران کو کھلی دھمکی, گیس فیلڈ تباہ کرنے کا اعلان

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر قطر کو دوبارہ نشانہ بنایا گیا تو امریکہ ایران کی اہم گیس فیلڈ کو تباہ کر سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل کے حالیہ حملے کے بارے میں امریکہ کو …

Read More »

چار میزائل فضا میں تباہ, سعودی عرب نے بڑا خطرہ ٹال دیا

چار میزائل فضا میں تباہ, سعودی عرب نے بڑا خطرہ ٹال دیا

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر کیے گئے میزائل حملے کو بروقت کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا گیا۔ حکام کے مطابق چار بیلسٹک میزائل شہر کی طرف داغے گئے تھے، لیکن سعودی فضائی دفاعی نظام نے انہیں فضا میں ہی تباہ کر دیا۔ سعودی وزارت دفاع نے بتایا کہ یہ میزائل ایران کی جانب سے فائر کیے گئے تھے۔ …

Read More »

عاصم منیر کا دوٹوک اعلان: دہشتگرد کہیں بھی ہوں، کارروائی ہوگی

عاصم منیر کا دوٹوک اعلان: دہشتگرد کہیں بھی ہوں، کارروائی ہوگی

پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال کرنا ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ راولپنڈی میں اہلِ تشیع علما کرام کے ایک وفد نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں ملک کی سیکیورٹی، داخلی استحکام اور …

Read More »