جمعے کے روز پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماؤں پر مشتمل ایک وفد نے اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی اور ان سے درخواست کی کہ وہ پارٹی کے قید چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ پی ٹی آئی وفد نے اس بات پر بھی شدید …
Read More »تازہ ترین
بلوچستان کا مستقبل طے؟ اتحادی جماعتوں کا بڑا اجلاس اہم اعلانات سامنے آگئے
کوئٹہ میں وزیرِ اعلیٰ سیکرٹریٹ میں ایک اہم سیاسی اجلاس ہوا جس میں صوبے کی تمام اتحادی جماعتوں کی اعلیٰ قیادت اور اراکینِ اسمبلی نے شرکت کی۔ اجلاس میں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل، وزیرِ اعلیٰ میر سرفراز بگٹی، اسپیکر عبدالخالق اچکزئی اور ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ بھی موجود تھے۔ پاکستان مسلم لیگ کے پارلیمانی لیڈر میر سلیم خان …
Read More »عطاء اللہ تارڑ کا بڑا حملہ پی ٹی آئی پر سخت سوالات کی بارش
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن، خاص طور پر پی ٹی آئی، کے رویے پر کھل کر بات کی۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پہلے دن سے میثاقِ جمہوریت کی دعوت دی، لیکن اس کے باوجود پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ …
Read More »کافی عمر بڑھاتی ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کر دیا
ایک تازہ تحقیق میں حیران کن دعویٰ کیا گیا ہے کہ جو لوگ کافی پیتے ہیں وہ اُن افراد کے مقابلے میں تقریباً پانچ سال زیادہ زندہ رہ سکتے ہیں جو کافی استعمال نہیں کرتے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ چار کپ تک کافی پینے سے جسم کے اندر موجود ٹیلو میئرز کی لمبائی بڑھ سکتی ہے، جس …
Read More »لاہور کی فیملی کورٹ کا بڑا فیصلہ جہیز کا سامان عدالت میں ہی لڑکی کو واپس
لاہور کی فیملی کورٹ میں ایک خاتون کے جہیز واپسی کے دعوے پر دلچسپ اور انوکھی کارروائی دیکھنے میں آئی، جہاں عدالت نے سامان منگوا کر موقع پر ہی لڑکی کے حوالے کر دیا۔ فیملی کورٹ کی جج رخسانہ امین نے گل زیب نامی خاتون کی درخواست پر سماعت کی۔ خاتون نے اپنے وکیل مجدد باجوہ کے ذریعے عدالت سے …
Read More »ایران کا بڑا اعلان پاکستان اور ایران مل کر نیا سکیورٹی میکنزم بنا رہے ہیں
سپریم ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان انٹیلیجنس شیئرنگ پہلے ہی تعاون کا حصہ ہے، اور دونوں ممالک انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں مزید مضبوط روابط چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کو خطے میں دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائی کے لیے …
Read More »دس لاکھ تک انعام پنجاب حکومت کا کسانوں کے لیے تاریخی اعلان
پنجاب کے کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے، کیونکہ صوبائی حکومت نے ایک بڑے زرعی مقابلے کا اعلان کیا ہے جس میں لاکھوں روپے کے نقد انعامات اور ٹریکٹرز جیتنے کا سنہرا موقع دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے منصوبے “سونا اگلتا پنجاب” کے تحت محکمہ زراعت نے صوبے بھر …
Read More »سندھ کالجز میں بڑی تبدیلی ڈی جی کالجز اچانک تبدیل کر دیے گئے
سندھ میں کالجز کے محکمے میں ایک اہم انتظامی تبدیلی کی گئی ہے جہاں گریڈ 20 کے پروفیسر اور ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ، پروفیسر ڈاکٹر نوید رب صدیقی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق میرپورخاص ریجن کے ریجنل ڈائریکٹر اور گریڈ 20 کے پروفیسر میر چند اوڈ کو ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ کا …
Read More »گلبرگ میں بڑی چوری ملازمہ نے 8 تولے سونا اڑا لیا، پولیس کا بڑا ایکشن
لاہور کے علاقے کاہنہ میں پولیس نے ایک گھریلو ملازمہ کو اس کے ساتھی سمیت اس الزام میں گرفتار کر لیا ہے کہ انہوں نے گھر سے آٹھ تولے سونا اور تین لاکھ روپے مالیت کے پرائز بانڈ چوری کیے تھے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ گلبرگ میں پیش آیا، جہاں گھر میں کام کرنے والی ملازمہ نے اپنے دو …
Read More »ڈی جی آئی ایس پی آر کا بڑا بیان مسئلہ افغانستان کی ریاستی پالیسیوں سے ہے، عوام سے نہیں
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا اصل مسئلہ افغانستان کے عوام سے نہیں بلکہ وہاں کی ریاستی پالیسیوں سے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب بھی پاکستان افغان سرزمین پر موجود دہشتگردوں کے خلاف کوئی کارروائی کرتا ہے تو اس کا باضابطہ اعلان کیا جاتا ہے، کیونکہ …
Read More »
سیو آور پاک