امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، وزیراعظم شہبازشریف اور دیگر ممالک کے نمائندوں نے غزہ امن بورڈ (Board of Peace) کے مسودے پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ تقریب ڈیووس میں منعقد ہوئی، جہاں عالمی رہنماؤں نے پائیدار امن کے لیے اپنی وابستگی ظاہر کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ امن بورڈ میں کئی …
Read More »تازہ ترین
اب ایک تولہ سونا 5 لاکھ سے اوپر، دیکھیں نئی بلند ترین قیمت
سونے اور چاندی کی قیمتوں نے ایک بار پھر تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں 127 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی اونس سونا 4840 ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ اس کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹ پر بھی واضح ہوئے، جہاں ایک تولہ سونا 12 ہزار 700 روپے مہنگا ہو گیا …
Read More »گل پلازہ کے بعد رمپاپلازہ بھی غیر محفوظ، نوٹس جاری
گل پلازہ کے بعد اب رمپاپلازہ بھی خطرناک صورتحال میں آ گیا ہے۔ دکانداروں کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے اور مرنے والے افراد کی تعداد 28 تک جا پہنچی ہے جبکہ 85 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ خدشہ ہے کہ اموات مزید بڑھ سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گل پلازہ میں لگی آگ نے ملحقہ رمپاپلازہ کو بھی …
Read More »گل پلازہ سانحہ: لاشیں ناقابلِ شناخت، عمارت کے مکمل گرنے کا خدشہ
گل پلازہ میں پیش آنے والے دلخراش سانحے نے شہر کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس افسوسناک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 27 تک پہنچ چکی ہے، جبکہ اب بھی 83 افراد لاپتہ ہیں۔ خوفناک آگ پر قابو پانے میں ریسکیو اداروں کو 33 گھنٹے لگے، جبکہ متاثرہ عمارت کا ایک اور حصہ بھی گر چکا …
Read More »پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری تیل اور گیس کے بھاری ذخائر دریافت
پاکستان نے توانائی کے شعبے میں خودکفالت کی جانب ایک اہم پیش رفت حاصل کر لی ہے، جہاں ملک میں تیل اور گیس کے نئے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ اس دریافت سے روزانہ ہزاروں بیرل خام تیل اور قابلِ ذکر مقدار میں گیس حاصل ہونے کی توقع ہے۔ اسلام آباد میں سرکاری ذرائع نے بتایا کہ آئل اینڈ گیس …
Read More »سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ توڑ دیا، فی تولہ 7500 روپے مہنگا
مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد عوام کو مزید مہنگائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار 500 روپے کا نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ملک میں …
Read More »پاک فضائیہ سعودی عرب پہنچ گئی، بڑی کثیر ملکی جنگی مشق میں شرکت
پاک فضائیہ کا ایک دستہ کثیر ملکی فضائی جنگی مشق اسپیئرز آف وکٹری 2026 میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔ یہ دستہ کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پر تعینات ہو چکا ہے جہاں مشق کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے اس دستے میں ایف-16 بلاک-52 لڑاکا طیارے …
Read More »گل پلازہ سانحہ: جاں بحق افراد کی تعداد 15 تک پہنچ گئی، شہر سوگ میں ڈوب گیا
کراچی کے علاقے میں واقع گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران مزید لاشیں نکالی گئیں، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 15 ہو گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اس افسوسناک حادثے میں 20 سے زائد افراد زخمی …
Read More »ایران پاکستان رابطہ: خطے کی صورتحال پر اہم گفتگو سامنے آ گئی
پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران سمیت پورے خطے میں جاری حالات پر تبادلۂ خیال کیا اور امن و استحکام کی …
Read More »پاکستان اور امریکا کی بڑی مشترکہ مشق، دفاعی تعلقات میں نئی پیش رفت
پاکستان اور امریکا کی افواج کے درمیان ہونے والی مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گمبٹ سے دونوں ممالک کے دفاعی تعلقات مزید مضبوط ہو گئے ہیں۔ امریکا نے اس مشق کو پاکستان کے ساتھ دفاعی شراکت داری میں ایک نئی جہت قرار دیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں …
Read More »
سیو آور پاک