جمعرات , 26 مارچ 2026 | 1 USD = 279.077426 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 497000.00 روپے

تازہ ترین

کراچی میں تباہ کن بارش پانی گھروں میں داخل، حالات خطرناک

کراچی میں تباہ کن بارش پانی گھروں میں داخل، حالات خطرناک

کراچی: شہرقائد میں طوفانی اور موسلادھار بارش کے بعد صورتحال تشویشناک ہوگئی۔ شدید بارش کے نتیجے میں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں اور شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کے مناظر عام ہو گئے۔ متعدد علاقوں میں گٹروں کا پانی ابل پڑا جبکہ گھروں میں بھی پانی داخل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملیر، سرجانی، پی آئی بی، …

Read More »

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ حسن زاہد کی ضمانت منسوخ، جیل روانہ

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ حسن زاہد کی ضمانت منسوخ، جیل روانہ

لاہور: مشہور ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے مبینہ اغوا اور دھمکیوں کے کیس میں نیا موڑ آگیا ہے۔ عدالت نے مرکزی ملزم اور سامعہ حجاب کے سابق منگیتر حسن زاہد کی اغوا کے مقدمے میں ضمانت خارج کرتے ہوئے اسے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے حسن زاہد کو نہ صرف پرانے مقدمے میں …

Read More »

پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی شاندار سالانہ رپورٹ لانچ نوجوانوں کیلئے بڑے سرپرائز

اسلام آباد: پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی سالانہ رپورٹ کی شاندار لانچنگ تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری برائے تعلیم و ثقافت فراح ناز سمیت مختلف اہم شخصیات موجود تھیں۔ تقریب میں لاہور قلندرز کرکٹ ٹرائلز، لیپ ٹاپ اسکیم، ایگریکلچر لون اور دیگر جاری اسکیموں …

Read More »

سرویکل کینسر کے خلاف پاکستان میں سب سے بڑی ویکسی نیشن مہم شروع

اسلام آباد: پاکستان میں انسدادِ سرویکل کینسر کی سب سے بڑی ویکسی نیشن مہم شروع ہونے جارہی ہے، جو 15 ستمبر سے 27 ستمبر 2025 تک جاری رہے گی۔ یہ مہم اقوام متحدہ اور یونیسیف کے تعاون سے ممکن بنائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو ایچ پی وی ویکسین کی آخری کھیپ موصول ہوگئی ہے۔ یونیسیف نے نہ …

Read More »

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان نئے معاہدے وزیر دفاع یاشر گلر کا اہم دورہ

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان نئے معاہدے وزیر دفاع یاشر گلر کا اہم دورہ

اسلام آباد: ترکیہ کے وزیر قومی دفاع یاشر گلر نے 8 تا 10 ستمبر پاکستان کا تین روزہ اہم دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعاون کو نئی بلندیوں پر لے جانا اور مشترکہ وزارتی کمیشن کے 16ویں اجلاس کی قیادت کرنا تھا۔ دورے کے دوران یاشر گلر نے وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر دفاع …

Read More »

پاکستان کا بہادر سپاہی میجر عدنان اسلم شہید

پاکستان کا بہادر سپاہی میجر عدنان اسلم شہید

پاکستان آرمی کے بہادر افسر میجر عدنان اسلم شہید (عمر 31 سال، رہائشی راولپنڈی) کی نمازِ جنازہ چکلالہ، راولپنڈی میں ادا کردی گئی۔ شہید افسر چند روز قبل بنوں میں ہونے والے بزدلانہ حملے کے دوران شدید زخمی ہوئے تھے اور علاج کے دوران جامِ شہادت نوش کیا۔ نماز جنازہ میں وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف، وزیرِ دفاع، وزیرِ اطلاعات، …

Read More »

سینیٹ انتخاب رانا ثناء اللہ کی بڑی جیت، پی ٹی آئی بائیکاٹ نے سب کو حیران کردیا

سینیٹ انتخاب رانا ثناء اللہ کی بڑی جیت، پی ٹی آئی بائیکاٹ نے سب کو حیران کردیا

پنجاب میں سینیٹ انتخاب کا مرحلہ مکمل ہو گیا، جہاں مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ خان کامیاب ہوکر نئے سینیٹر منتخب ہوگئے۔ جیت کے اعلان کے ساتھ ہی لیگی کارکنان نے ان کے حق میں پرجوش نعرے بازی کی اور پھول نچھاور کرکے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ رانا ثناء اللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

پاکستان اور قازقستان کا بڑا فیصلہ ریلوے تعاون سے نئی تجارتی راہیں کھلنے کو تیار

پاکستان اور قازقستان کا بڑا فیصلہ ریلوے تعاون سے نئی تجارتی راہیں کھلنے کو تیار

اسلام آباد (09 ستمبر 2025): قازقستان کے وزیر ٹرانسپورٹ نورلان سوران بایف ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے اسلام آباد میں ملاقات کے لیے پہنچے۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان ریلوے تعاون اور خطے کی تجارتی راہداریوں کے فروغ پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ ملاقات کے دوران وسطی ایشیا تک ریلوے …

Read More »

کراچی بورڈ نے انٹر کامرس پرائیویٹ کے نتائج جاری کر دیے

کراچی بورڈ نے انٹر کامرس پرائیویٹ کے نتائج جاری کر دیے

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کامرس پرائیویٹ گروپ کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بار کامیابی کا تناسب 45.75 فیصد رہا، جبکہ طلبہ کی کارکردگی نے سب کو حیران کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق امتحانات میں کل 1964 امیدواروں نے رجسٹریشن کروائی، جن میں سے 1871 طلبہ نے امتحانات …

Read More »

پاکستانی معیشت پر احسن اقبال کی نئی رپورٹ نے سب کو چونکا دیا

پاکستانی معیشت پر احسن اقبال کی نئی رپورٹ نے سب کو چونکا دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ستمبر 2025 کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ وزیر کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان کی معیشت میں مجموعی طور پر مثبت رجحانات دیکھنے کو ملے ہیں، جس نے ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بھی بہتر بنایا ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ جولائی …

Read More »