گجرات: صوبہ پنجاب کا ضلع گجرات گزشتہ روز ریکارڈ بارش سے شدید متاثر ہوا، جہاں صرف چند گھنٹوں میں 577 ملی میٹر بارش نے شہر کو ڈبو دیا۔ بارش کے بعد شہر کی سڑکیں ندی نالوں میں بدل گئیں اور متعدد علاقے پانی میں گھر گئے۔ شہر کے مختلف حصوں میں 4 سے 6 فٹ تک پانی جمع ہوگیا، جس …
Read More »تازہ ترین
ملتان پر سیلاب کا بڑا خطرہ دریائے چناب میں پانی خطرناک حد پار کر گیا
ملتان: دریائے چناب میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہورہی ہے اور صورتحال تیزی سے خطرناک رخ اختیار کر رہی ہے۔ ماہرین نے آئندہ 24 گھنٹوں کو ملتان کے لیے انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شیرشاہ کے مقام پر پانی کا لیول خطرے کی لائن عبور کرچکا ہے، جبکہ اگر سطح مزید بڑھی تو ہیڈ محمد والا …
Read More »طالبہ سے زیادتی کرنے والا پرنسپل رنگے ہاتھوں پکڑا گیا جانیں کیا ہوا؟
راولپنڈی: طالبہ سے زیادتی کرنے والا اکیڈمی کا پرنسپل آخرکار قانون کی گرفت میں آ گیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون نے مقدمہ درج کراتے ہوئے الزام لگایا کہ پرنسپل نے اسے شادی کا جھانسہ دے …
Read More »ٹرمپ کا نیا دھماکہ شی جن پنگ پر امریکا کے خلاف خفیہ سازش کا الزام
واشنگٹن (3 ستمبر 2025): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر عالمی سیاست کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اس بار انہوں نے براہِ راست چین کے صدر شی جن پنگ پر الزام لگایا ہے کہ وہ روس اور شمالی کوریا کے ساتھ مل کر امریکا کے خلاف سازش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ نے یہ الزام …
Read More »اسلام آباد اور کے پی پھر لرز اٹھے زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں کو خوفزدہ کردیا
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں میں یہ دوسرا زلزلہ تھا جس نے اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور شمالی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ مانسہرہ، ایبٹ آباد، سوات اور مینگورہ …
Read More »عمران خان کی صحت پر میڈیکل بورڈ کا نیا بڑا فیصلہ سب کو حیران کردیا
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے، جس میں ڈاکٹروں نے ان کی مجموعی صحت کو درست قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کے کان اور دانتوں کو لے کر کچھ مسائل سامنے آئے ہیں، جن کے لیے ”سپورٹیو مینجمنٹ” تجویز کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوری 2024 سے …
Read More »
سیو آور پاک