جمعرات , 26 مارچ 2026 | 1 USD = 279.770326 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 497000.00 روپے

تازہ ترین

ایران کا بڑا دعویٰ, 560 امریکی فوجی ہلاک، لنکن بھی نشانے پر

ایران کا بڑا دعویٰ, 560 امریکی فوجی ہلاک، لنکن بھی نشانے پر

ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ حملوں کے دوران 560 امریکی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق کویت میں قائم امریکی فوجی اڈے کو مکمل طور پر ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں امریکا اور برطانیہ کے تین تیل بردار جہازوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ مزید یہ کہ …

Read More »

 ایران میں بڑی تبدیلی آنے والی ہے؟ ٹرمپ نے جنگ سے متعلق اہم بات کہہ دی

 ایران میں بڑی تبدیلی آنے والی ہے؟ ٹرمپ نے جنگ سے متعلق اہم بات کہہ دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ویڈیو خطاب میں ایران کے حوالے سے بڑے دعوے کیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران کی 48 اہم شخصیات کو نشانہ بنایا ہے اور ایرانی فوجی قیادت مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اب ایران میں بہت سے لوگ ہتھیار ڈالنے پر آمادہ ہیں۔ …

Read More »

آپریشن غضب للحق میں بڑی پیش رفت, سینکڑوں طالبان ہلاک، درجنوں پوسٹیں تباہ

آپریشن غضب للحق میں بڑی پیش رفت, سینکڑوں طالبان ہلاک، درجنوں پوسٹیں تباہ

افغان طالبان رجیم کی جانب سے مبینہ جارحیت کے بعد پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن “غضب للحق” کے دوسرے روز افغان طالبان کو بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران افغان طالبان رجیم کے تقریباً 297 اہلکار ہلاک جبکہ 450 سے زائد زخمی ہوئے۔ …

Read More »

ایران پر امریکا اور اسرائیل کا مشترکہ حملہ، خطہ جنگ کی لپیٹ میں

ایران پر امریکا اور اسرائیل کا مشترکہ حملہ، خطہ جنگ کی لپیٹ میں

امریکا اور اسرائیل نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایران پر حملہ کر دیا، جس کے بعد خطے کی صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق تہران سمیت مختلف شہروں میں کئی مقامات پر میزائل گرے اور زور دار دھماکے سنے گئے۔ خبر ایجنسیوں کے مطابق ابتدائی حملہ تہران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کے دفاتر کے قریب …

Read More »

آپریشن غضب للحق کی گونج: افغان پوسٹوں پر قبضے کی مکمل تفصیلات سامنے آ گئیں

آپریشن غضب للحق کی گونج: افغان پوسٹوں پر قبضے کی مکمل تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے افغان سرحدی پوسٹوں پر کارروائی کی مزید تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی افغان طالبان رجیم کی مبینہ بلااشتعال حرکت کے جواب میں کی گئی، جس کے تحت "آپریشن غضب للحق” جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فضائیہ اور بری افواج کی مشترکہ کارروائیوں کے نتیجے میں افغان …

Read More »

 سرحدی صورتحال پر اہم انکشاف متوقع، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس آج

 سرحدی صورتحال پر اہم انکشاف متوقع، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس آج

پاک افغان کشیدگی کے تناظر میں آج ایک اہم پیش رفت متوقع ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اس معاملے پر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ پریس کانفرنس آج سہ پہر 4 بجے منعقد ہوگی، جس میں پاک افغان سرحدی صورتحال اور حالیہ پیش …

Read More »

آپریشن غضب للحق: پاکستان کا بڑا وار، افغان طالبان کو بھاری نقصان

آپریشن غضب للحق: پاکستان کا بڑا وار، افغان طالبان کو بھاری نقصان

پاکستان نے افغان طالبان کے حملوں کے بعد بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا جسے "آپریشن غضب للحق” کا نام دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس کارروائی میں طالبان کو بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان نے دشمن کی 27 چوکیاں مکمل طور پر تباہ کر دیں …

Read More »

کاغذی نوٹ کی جگہ سکہ؟ خزانے کو اربوں کی بچت متوقع

کاغذی نوٹ کی جگہ سکہ؟ خزانے کو اربوں کی بچت متوقع

حکومت نے ملک میں کرنسی کے نظام کو بہتر بنانے اور اخراجات کم کرنے کے لیے 10 روپے کے کاغذی نوٹ کو مرحلہ وار ختم کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اس معاملے پر وزیرِ خزانہ کی سربراہی میں قائم ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے تفصیلی رپورٹ تیار کر کے وفاقی کابینہ کو پیش کر دی ہے۔ رپورٹ سٹیٹ …

Read More »

حج پر جانے والوں کیلئے بڑی پابندی, نئی ہیلتھ ایڈوائزری جاری

حج پر جانے والوں کیلئے بڑی پابندی, نئی ہیلتھ ایڈوائزری جاری

وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کے لیے ایک مرتبہ پھر نئی ہیلتھ ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ اس ہدایت کا مقصد یہ ہے کہ حج کے دوران زائرین کی صحت محفوظ رہے اور کسی کو غیر ضروری خطرہ پیش نہ آئے۔ وزارت کے مطابق وہ افراد جو پیچیدہ یا جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہیں، انہیں حج کے سفر …

Read More »

ایران کا امریکہ کو دو ٹوک جواب: میزائل الزامات سراسر جھوٹ

ایران کا امریکہ کو دو ٹوک جواب: میزائل الزامات سراسر جھوٹ

ایران نے اپنے میزائل پروگرام کے حوالے سے امریکہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے اور انہیں مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایرانی جوہری پروگرام اور بیلسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی دعوے حقیقت پر …

Read More »