ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر گزشتہ رات بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے حملہ کیا۔ حملہ آوروں کا ہدف ادارے کی سیکیورٹی کو توڑ کر بڑے پیمانے پر نقصان پہنچانا تھا، مگر سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ان کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے 10 اور 11 …
Read More »A.M JAN
گوگی بٹ کے گھر کے پاس فائرنگ سے ہلچل مسلح افراد موقع سے فرار , اہم انکشافات سامنے آگئ
پولیس ذرائع کے مطابق دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے اچانک گوالمنڈی چوک کے قریب فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کی بھاری نفری فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔ ابتدائی معلومات کے …
Read More »ایتھوپیا کے سفیر کو الوداعی خراجِ تحسین عطاء اللہ تارڑ کا بڑا اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے ایتھوپیا کے سفارت خانے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سبکدوش ہونے والے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبداللہ سے الوداعی ملاقات کی۔ اس موقع پر عطاء اللہ تارڑ نے ڈاکٹر جمال بیکر کی شاندار سفارتی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ انہوں نے پاکستان اور ایتھوپیا …
Read More »پشاور میں دھماکہ خیز انکشاف: پختونخوا میں دہشت گردی کے پیچھے کون سی خفیہ سازش ہے؟
پشاور میں پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا (پختونخوا) میں پائی جانے والی دہشت گردی محض خفیہ کارروائیاں نہیں بلکہ سیاسی اور مجرمانہ عناصر کا منظم گٹھ جوڑ ہے۔ ان کے بقول بعض مقامی و بیرونی عوامل نے اس ناسور کو ٹائید دی ہے، جس کے باعث مسئلہ طول پکڑ گیا …
Read More »خواجہ آصف کا بڑا انکشاف: پی ٹی آئی اب بھی دہشتگردوں سے رابطے میں ہے؟
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک مرتبہ پھر پی ٹی آئی اور دہشتگردی کے ممکنہ روابط پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے دورِ حکومت میں ہزاروں طالبان کو پاکستان لایا گیا اور مختلف علاقوں میں بسایا گیا، جس کے اثرات آج بھی ملک بھگت رہا ہے۔ خواجہ آصف نے …
Read More »دبئی سے واپسی پر بڑا دھماکہ مشہور ٹک ٹاکر آصف شاہ ایئرپورٹ سے گرفتار
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے بیرونِ ملک مقیم معروف ٹک ٹاکر آصف شاہ کو دبئی سے واپسی پر ملتان ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق آصف شاہ پر چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ہونے اور غیر قانونی مواد پھیلانے کے سنگین الزامات عائد ہیں۔ ایجنسی کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ملزم کا نام Passenger Control List …
Read More »ملک عامر ڈوگر نے ایسی بات کہہ دی کہ پوری سیاست ہل گئی جانیں وجہ
ملک عامر ڈوگر نے تازہ سیاسی بیانات میں ملک کی داخلی اور خارجہ پالیسیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کے کلمات نے نہ صرف قومی مباحثے کو متحرک کیا بلکہ کئی اہم تجاویز بھی سامنے لائیں جو موجودہ سیاسی صورتحال کو نئے زاویے سے دیکھنے پر مجبور کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ "ہمارے بہت سے لوگوں …
Read More »اڈیالہ جیل سے بڑا اعلان بانی پی ٹی آئی کی نئی ہدایت پر سیاسی منظرنامہ بدل گیا
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی واضح ہدایت کے مطابق پارٹی کے تمام رہنما اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور اتحاد کو ہر حال میں برقرار رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں شاندار اصلاحات متعارف …
Read More »نوابشاہ میں لرزہ خیز انجام 7 سالہ بچی کے قاتل کا پولیس کے ہاتھوں ہولناک انجام
نوابشاہ سے دل دہلا دینے والی خبر! سونے کی بالیوں کی لالچ میں 7 سالہ معصوم بچی کو بے دردی سے قتل کرنے والا درندہ صفت شخص پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ چار روز قبل نوابشاہ کی اصغر کالونی سکرنڈ میں پیش آیا، جہاں سفاک ملزم — جو بچی کا قریبی رشتے دار بتایا …
Read More »عدیل راجہ کی بڑی ہار لندن عدالت کا 13 کروڑ کا جھٹک
لندن ہائیکورٹ میں یوٹیوبر عدیل راجہ کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے کا فیصلہ سامنے آ گیا ہے، جس میں عدالت نے بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے عدیل راجہ کو 13 کروڑ روپے سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق، عدالت نے قرار دیا کہ عدیل راجہ نے اپنی ویڈیوز …
Read More »
سیو آور پاک