کوئٹہ (نمائندہ خصوصی): سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر صوبائی حکام نے کوئٹہ میں ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ شہر اور کینٹ ایریا کے تمام تعلیمی ادارے 16 نومبر تک مکمل طور پر بند رہیں گے۔یہ فیصلہ طلبہ، والدین اور تدریسی عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کینٹ …
Read More »A.M JAN
صرف اطلاع دیں اور فوراً 10 ہزار روپے لیں پنجاب حکومت کا بڑا اعلان
لاہور: پنجاب حکومت نے شہریوں کے لیے ایک ایسا سنہری موقع فراہم کر دیا ہے جس کے ذریعے لوگ صرف ایک اطلاع دے کر 10 ہزار روپے نقد انعام حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ اعلان صوبے بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر شروع کی گئی کارروائی کے بعد سامنے آیا ہے۔ سرکاری …
Read More »پاکستان کی عدالتی تاریخ میں بڑا دھماکہ دو سینئر ججز نے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ): پاکستان کی سپریم کورٹ ایک بار پھر بڑے ہلچل کا شکار ہوگئی ہے، جب جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے باقاعدہ طور پر اپنا استعفیٰ صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کر دیا ہے، جس میں انہوں …
Read More »لاہور کی بیٹیوں کا کمال نیشنل گیمز ویٹ لفٹنگ ٹرائلز میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا
لاہور (اسپورٹس رپورٹر): 35ویں نیشنل گیمز 2025 کے لیے پنجاب ویٹ لفٹنگ ٹیم کے ٹرائلز لاہور کے الیٹ ٹریننگ سینٹر میں منعقد ہوئے، جہاں پنجاب بھر کی باصلاحیت خواتین لفٹرز نے اپنی طاقت کا زبردست مظاہرہ کیا۔ اس ایونٹ میں لاہور کی تین، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کی دو، دو لفٹرز نے شاندار کارکردگی دکھا کر سب کو متاثر کیا۔ …
Read More »سرکاری افسران کیلئے بڑی خبر گریڈ 19 میں ترقی کیلئے نیا کورس لازمی قرار
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی): وفاقی حکومت نے گریڈ 19 کے سرکاری افسران کی ترقی کو مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس سے مشروط کر دیا ہے۔45ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کیلئے افسران کی فہرست میں ایک بار پھر ردوبدل کیا گیا ہے۔ تازہ احکامات کے مطابق 19 افسران کی نامزدگی منسوخ جبکہ 4 نئے افسران کو شامل کر لیا گیا ہے۔مزید دو …
Read More »اسلام آباد میں ڈینگی کی نئی لہر4 مزید کیس رپورٹ، 28 مریض اسپتالوں میں زیرِ علاج
اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر): وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے دیہی علاقوں سے 4 نئے ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ترجمان ڈی ایچ او کے مطابق اس وقت اسلام آباد کے مختلف اسپتالوں میں 28 مریض زیرِ علاج ہیں۔ڈینگی سرویلنس ٹیموں نے متاثرہ …
Read More »سینیٹ میں بڑی پیش رفت27ویں آئینی ترمیم متفقہ طور پر منظور، اپوزیشن کا بائیکاٹ جاری
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ): سینیٹ میں آج ایک اہم سیاسی پیش رفت ہوئی جہاں 27ویں آئینی ترمیم کو مکمل اتفاقِ رائے سے منظور کر لیا گیا۔یہ بل وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کیا، جس پر رائے شماری کے دوران ایوان میں غیر معمولی جوش و خروش دیکھا گیا۔ رائے شماری مکمل ہونے پر چیئرمین سینیٹ نے تمام اراکین …
Read More »صدر آصف زرداری کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر بڑا اعلان
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی): صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔ایوانِ صدر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر شمالی وزیرستان اور درہ آدم خیل میں ہونے والی کارروائیاں قوم کے عزم، اتحاد اور استقلال کی علامت ہیں۔ …
Read More »ملک کی تاریخ کا بڑا آئینی موڑ آرمی چیف کو "چیف آف ڈیفنس فورسز” بنانے کی تجویز سامنے آ گئی
اسلام آباد (سیاسی نمائندہ): ملک میں آئینی تبدیلیوں کا نیا باب کھلنے جا رہا ہے۔ ممکنہ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظر عام پر آ گیا ہے، جس میں فوجی اور عدالتی ڈھانچے میں بڑی تبدیلیوں کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسودے میں آرمی چیف کو "چیف آف ڈیفنس فورسز” کا نیا عہدہ دینے کی سفارش کی …
Read More »استنبول میں بڑا جھٹکا افغان طالبان کی ہٹ دھرمی نے ثالثوں کو بھی مایوس کر دیا
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ): پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے اہم مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔ذرائع کے مطابق بات چیت کے دوران دونوں فریقین کے درمیان اختلافات برقرار رہے، جس کے بعد پاکستانی وفد مذاکرات چھوڑ کر واپس وطن روانہ ہوگیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی کہ استنبول مذاکرات ختم ہوچکے ہیں اور …
Read More »
سیو آور پاک