کراچی (8 اکتوبر): نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میں سٹرائیکرز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کانکررز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر قومی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل کے آغاز میں سٹرائیکرز نے ٹاس جیت کر پہلے کانکررز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ مخالف ٹیم نے مقررہ اوورز میں چار وکٹوں …
Read More »A.M JAN
پی ٹی آئی میں ہلچل علی امین گنڈا پور کو ہٹانے کی خبر پر بیرسٹر گوہر کا بڑا ردِعمل
خیبر پختونخوا کے سیاسی منظرنامے میں ایک نئی ہلچل مچ گئی ہے۔وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو عہدے سے ہٹانے کی خبروں پر بیرسٹر گوہر علی نے واضح مؤقف دے دیا ہے۔ بیرسٹر گوہر نے ان تمام خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں ان سے منسوب یہ بیان کیا گیا کہ علی امین کو ہٹانے یا …
Read More »کور کمانڈرز کانفرنس میں اہم اعلان پاکستان کا دشمنوں کو سخت جواب دینے کا عزم
راولپنڈی (آئی ایس پی آر): جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیرِ صدارت 272ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں ملکی سلامتی، دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس کی شروعات اور شہداء کو خراجِ عقیدت اجلاس کا آغاز اُن شہداء …
Read More »ترکی اور بنگلہ دیش کا بڑا فیصلہ نئے معاہدوں سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں انقلاب آنے والا؟
ڈھاکہ (نمائندہ خصوصی، سلیم رضا): ترکی اور بنگلہ دیش کے درمیان خارجہ سیکرٹری سطح کی ایک اہم ملاقات ڈھاکہ کے پدما اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی گفتگو کی۔ اس اجلاس میں بنگلہ دیش کی نمائندگی سیکرٹری خارجہ اسد عالم صیام نے کی، جبکہ ترکی …
Read More »محمد عامر کا نیا بیان سرفراز احمد کے مستقبل پر بڑا انکشاف
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے سابق کپتان سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں ممکنہ ذمہ داری دیے جانے کی خبروں پر اپنا ردعمل دے دیا ہے۔ محمد عامر نے کہا کہ اگر سرفراز احمد کو سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنایا جاتا ہے تو یہ پی سی بی کا انتہائی مثبت …
Read More »اسرائیلی قید کا ڈراونا سفر ختم مشتاق احمد خان بالآخر اردن پہنچ گئے اہم انکشافات سامنے آگئے
اسلام آباد (7 اکتوبر 2025) جماعت اسلامی پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو بالآخر اسرائیلی قید سے رہائی مل گئی ہے۔ وہ اس وقت اردن میں موجود ہیں جہاں پاکستانی سفارتخانہ ان کی مکمل دیکھ بھال کر رہا ہے۔ پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ مشتاق احمد خان، جو …
Read More »سال 46سے افغان مہاجرین کی میزبانی پاکستان نے دنیا کو بڑا پیغام دے دیا
جنیوا: وفاقی وزیر برائے سیفران، امورِ کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین، جناب فلیپو گرانڈی سے اہم ملاقات کی، جس میں مہاجرین بالخصوص افغان مہاجرین کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیر نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان گزشتہ 46 برسوں سے لاکھوں مہاجرین کی فراخ دلی سے میزبانی کر …
Read More »اب سوشل میڈیا پر کچھ بھی پوسٹ کرنے سے پہلے سوچ لیں یو اے ای نے نیا قانون جاری کر دیا
متحدہ عرب امارات کی میڈیا کونسل نے حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پھیلنے والے مواد کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک نیا اور سخت قانون متعارف کروایا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ریاست، مذہب، اور قومی اقدار کے احترام کو فروغ دینا اور آن لائن دنیا میں نظم و ضبط قائم رکھنا ہے۔ نئی پالیسی کے تحت …
Read More »لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو عہدے سے نہیں ہٹایا گیا اہم اعلان سامنے آگیا
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک اہم فیصلہ سامنے آیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک اپنی موجودہ ذمہ داریوں پر برقرار رہیں گے اور بطور ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) اپنی خدمات جاری رکھیں گے۔ یاد رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو ستمبر 2024 میں ملک کے سب سے طاقتور انٹیلی جنس …
Read More »الیکشن کمیشن کا نیا قدم سیاسی جماعتوں کے اندرونی انتخابات پر سخت نظر رکھنے کی تیاری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات پر براہِ راست نگرانی کا اختیار حاصل کرنے کے لیے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ کمیشن نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے متعلق مجوزہ مسودہ وزارتِ پارلیمانی امور کو ارسال کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، مجوزہ ترامیم شق 202، 208، 209 اور 215 میں تجویز کی …
Read More »
سیو آور پاک