جمعرات , 26 مارچ 2026 | 1 USD = 279.221726 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 497000.00 روپے

تازہ ترین

صدر زرداری کا بڑا فیصلہ سی ڈی اے ترمیمی بل 2025 منظور

صدر زرداری کا بڑا فیصلہ سی ڈی اے ترمیمی بل 2025 منظور

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) ترمیمی بل 2025 کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے، جس کے بعد یہ بل اب پارلیمنٹ کا منظور شدہ قانون بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم کی ایڈوائس پر صدرِ مملکت نے اس بل پر دستخط کیے۔ یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 254 کے تحت دی گئی، …

Read More »

سال 2025 کا آخری مقدمہ لاہور میں منشیات فروش خاتون گرفتار

سال 2025 کا آخری مقدمہ لاہور میں منشیات فروش خاتون گرفتار

لاہور میں نیو ائیر نائٹ کے موقع پر پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایسی خاتون کو گرفتار کر لیا جو ولایتی شراب کی بوتلوں میں دیسی شراب بھر کر فروخت کر رہی تھی۔ پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث کئی شہری ایک بڑے دھوکے اور ممکنہ نقصان سے بچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سال 2025 کا آخری مقدمہ …

Read More »

 ماں ہی قاتل نکلی تین معصوم بچوں کے قتل کا لرزہ خیز انکشاف

 ماں ہی قاتل نکلی تین معصوم بچوں کے قتل کا لرزہ خیز انکشاف

آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر میں ایک ایسا دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے ہر شخص کو غم اور حیرت میں ڈال دیا ہے۔ یہاں تین معصوم بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں تیزاب ڈال کر قتل کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق ان بچوں کی والدہ نے مبینہ طور پر اپنے آشنا کے ساتھ …

Read More »

معاشی اور سیاسی صورتحال پر اہم مشاورت، کابینہ کا خصوصی اجلاس کل

معاشی اور سیاسی صورتحال پر اہم مشاورت، کابینہ کا خصوصی اجلاس کل

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا ہے، جس میں ملک کی مجموعی معاشی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں کابینہ کمیٹیوں کی جانب سے کیے گئے فیصلے توثیق کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ اجلاس کے دوران قومی نوعیت کے کئی اہم امور پر …

Read More »

پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھے گی؟ شہباز شریف نے بڑا فیصلہ کر لیا

پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھے گی؟ شہباز شریف نے بڑا فیصلہ کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مزید سہولتیں دینے کے لیے تمام متعلقہ وزارتوں سے سفارشات طلب کر لی ہیں۔ انہوں نے ہدایت دی ہے کہ سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے برآمدات کے شعبے کو خاص اہمیت دی جائے۔ نئے سال کے پہلے روز وزیراعظم کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس …

Read More »

اسلام آباد کو بڑی خوشخبری شاہین چوک انڈرپاس 31 دسمبر کو کھل جائے گا

اسلام آباد کو بڑی خوشخبری شاہین چوک انڈرپاس 31 دسمبر کو کھل جائے گا

اسلام آباد کے شہریوں کے لیے ایک خوشخبری سامنے آ گئی ہے۔ شاہین چوک انڈرپاس کو 31 دسمبر کو ٹریفک کے لیے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صبح سویرے شاہین چوک انڈرپاس کا دورہ کیا۔ انہوں نے موقع پر جاری فنشنگ ورک کا جائزہ لیا اور کارپٹنگ کے کام کا بھی معائنہ …

Read More »

لاہور میں وزیراعلیٰ کے ساتھ کیا ہوا؟ سہیل آفریدی نے مریم نواز کو خط لکھ دیا

لاہور میں وزیراعلیٰ کے ساتھ کیا ہوا؟ سہیل آفریدی نے مریم نواز کو خط لکھ دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اپنے حالیہ دورہ لاہور کے دوران پیش آنے والے نامناسب رویے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ایک باقاعدہ مراسلہ ارسال کیا ہے۔ اپنے خط میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے مؤقف اختیار کیا کہ جس طریقے سے ان کے دورے کے معاملات کو سنبھالا گیا، وہ محض ایک انتظامی غلطی …

Read More »

بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی، گڑھی خدا بخش میں بڑا اجتماع، عام تعطیل کا اعلان

بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی، گڑھی خدا بخش میں بڑا اجتماع، عام تعطیل کا اعلان

پاکستان کی سابق وزیراعظم اور دخترِ مشرق محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر ملک بھر سے پیپلز پارٹی کے کارکن بڑی تعداد میں گڑھی خدا بخش پہنچ رہے ہیں۔ گاؤں اور اطراف کے علاقوں میں جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ قائم کیے گئے ہیں تاکہ آنے والے کارکنوں کو سہولت فراہم کی جا سکے۔ اس موقع پر خاتون …

Read More »

فیلڈ مارشل کا نام سنتے ہی مودی چھپ جاتا ہے، بلاول بھٹو کا بڑا دعویٰ

فیلڈ مارشل کا نام سنتے ہی مودی چھپ جاتا ہے، بلاول بھٹو کا بڑا دعویٰ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گڑھی خدا بخش کی قربانیوں کے بغیر پاکستان کے لیے جنگ میں کامیابی حاصل کرنا ممکن نہیں تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت سے شکست کے بعد اب فیلڈ مارشل کا نام سنتے ہی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی چھپ جاتا ہے۔ یہ بات …

Read More »

کھنڈرات سے عمارت تک خواجہ آصف کا بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

کھنڈرات سے عمارت تک خواجہ آصف کا بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت جو کھنڈرات چھوڑ کر گئی تھی، اب انہی کھنڈرات پر ترقی کی عمارت کھڑی ہونا شروع ہو چکی ہے۔ ان کے مطابق اب پاکستان کے اہم قومی معاملات پر دنیا میں ہمارا مؤقف سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔ ایک بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان اب …

Read More »