متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا شاندار اور یادگار استقبال کیا گیا۔ پاکستان کی فضاؤں میں داخل ہوتے ہی پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ان کے طیارے کو حفاظتی حصار میں لے لیا اور فضائی سلامی پیش کی، جس سے پورا ماحول خاص طور پر …
Read More »تازہ ترین
لکی مروت میں بڑا آپریشن خطرناک دہشت گرد کمانڈر ہلاک
سی ٹی ڈی لکی اور لکی مروت پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔ لکی مروت پولیس کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائی ضلع لکی کے علاقے وانڈہ امیر خان کے قریب کی گئی۔ اس آپریشن میں عوامی امن کمیٹیوں کے رضاکاروں نے بھی پولیس کے ساتھ تعاون کیا۔ پولیس …
Read More »چینی کی نئی سرکاری قیمت جاری، کراچی والوں کے لیے بڑی خبر
کراچی میں چینی کی نئی سرکاری قیمتیں مقرر کر دی گئی ہیں اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں چینی کی ہول سیل قیمت 140 روپے فی کلو جبکہ پرچون قیمت 143 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق یہ نئی قیمتیں …
Read More »ٹرمپ کی نئی پالیسی میں پاکستان وِنر، بھارت لوزر فارن پالیسی کی بڑی رپورٹ
دنیا کے معتبر امریکی جریدے فارن پالیسی نے ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی کے تناظر میں پاکستان کو واضح طور پر “وِنر” جبکہ بھارت کو “لوزر” قرار دے دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے دوسرے دور میں پاکستان نے واشنگٹن میں ایک خاموش لیکن مضبوط کم بیک کیا، جس نے عالمی سفارتی حلقوں میں سب کو حیران کر دیا۔ …
Read More »ڈرائیونگ لائسنس میں بڑی تبدیلی اب سفارش بالکل نہیں چلے گی
پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کے لیے ہونے والے ٹیسٹ کو مزید شفاف بنانے کے لیے حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ اب ڈرائیونگ ٹیسٹ کے دوران سفارش اور غلط طریقوں کا خاتمہ کرنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی گاڑیاں متعارف کرائی جا رہی ہیں۔ ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں ان جدید گاڑیوں کے حتمی ٹیسٹ مکمل کر لیے …
Read More »نقرہ کے قریب خوفناک طیارہ حادثہ، لیبیا کے آرمی چیف جاں بحق
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کے قریب ایک افسوسناک طیارہ حادثہ پیش آیا جس میں لیبیا کے آرمی چیف سمیت پانچ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ذرائع کے مطابق یہ طیارہ انقرہ کے ایسن بوغا ایئرپورٹ سے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے لیے روانہ ہوا تھا۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ شام 8 بج کر 10 منٹ پر …
Read More »شہباز شریف کا بڑا اعلان, بھارت کو ایسا سبق ملا جو کبھی نہیں بھولے گا
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جدید تعلیم اور نئی ٹیکنالوجی سے جوڑنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، کیونکہ نوجوان ہی پاکستان کا مستقبل ہیں۔ مظفر آباد میں یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر میں طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے …
Read More »پاکستان کا بڑا دفاعی قدم لیبیا کے ساتھ اربوں ڈالر کا تاریخی معاہدہ
پاکستان اور لیبیا کے درمیان ایک بڑا دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت پاکستان لیبیا کو جدید لڑاکا طیاروں سمیت مختلف اقسام کا فوجی سازوسامان فراہم کرے گا۔ اس معاہدے کو پاکستان کی تاریخ میں اسلحے کی فروخت کے بڑے معاہدوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ دفاعی ذرائع کے مطابق پاکستان اور لیبیا کے درمیان یہ …
Read More »فیلڈ مارشل عاصم منیر عالمی سیاست میں سب سے مؤثر رہنما قرار، فنانشل ٹائمز
برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے بدلتے عالمی حالات کے تناظر میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاکستان کا سب سے مؤثر اسٹریٹجک رہنما قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تیزی سے بدلتے عالمی نظام میں ان کی حکمتِ عملی غیر معمولی ثابت ہو رہی ہے۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق موجودہ عالمی سیاست نے مڈل پاورز، یعنی …
Read More »مئی کی جنگ نے سب کچھ بدل دیا، امریکا کی جنوبی ایشیا پالیسی الٹ گئی
معروف امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے 2025 کو پاک امریکا تعلقات کے لیے ایک غیر معمولی اور فیصلہ کن سال قرار دیا ہے۔ اخبار کے مطابق امریکا کی جنوبی ایشیا پالیسی میں بڑی تبدیلی آ چکی ہے، جس کے نتیجے میں “انڈیا فرسٹ” کا دور عملی طور پر ختم ہو گیا ہے اور پاکستان کو واضح ترجیح حاصل ہو گئی …
Read More »
سیو آور پاک