پاکستان اور آذربائیجان نے بحری دفاع کے شعبے میں باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ آذربائیجان نیول فورسز کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شاہین ممدوف نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر پاک بحریہ کے …
Read More »تازہ ترین
بسنت پر بڑی پیش رفت, عدالت نے پتنگ اور ڈور کی مہنگی فروخت روکنے کا حکم دے دیا
لاہور ہائیکورٹ میں بسنت تہوار سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے پتنگوں اور ڈورز کی مہنگے داموں فروخت پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کنٹرول کے واضح احکامات جاری کر دیے۔ سماعت جسٹس ملک محمد اویس خالد نے کی، جس میں ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز، ایس ایس پی آپریشنز لاہور توقیر، ڈائریکٹر …
Read More »بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ, پاکستانی عوام نے حکومتی فیصلے کو سراہ لیا
پاکستانی عوام نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرنے کے حکومتی فیصلے کا بھرپور خیر مقدم کیا ہے۔ کرکٹ شائقین کا کہنا ہے کہ قومی وقار اور سلامتی ہر کھیل سے زیادہ اہم ہے۔ حکومت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت تو کرے گا، لیکن بھارت …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف اور عالمی بینک صدر کی اہم ملاقات، بڑے منصوبوں پر بات چیت
وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی بینک کے صدر اجے بنگا نے ملاقات کی، جس میں مختلف ترقیاتی منصوبوں میں تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی بینک کے صدر کی حیثیت سے اجے بنگا کے پہلے سرکاری دورے پر ان کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اقتصادی ترقی اور اصلاحات …
Read More »ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: 65 ہزار اضافی ورک ویزوں کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 30 ستمبر تک تقریباً 65 ہزار اضافی ایچ ٹو بی (H-2B) عارضی ورک ویزے جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ویزے ان امریکی کمپنیوں کو دیے جائیں گے جو مقامی سطح پر لیبر کی کمی کے باعث شدید مالی مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں۔ اس فیصلے کے تحت موسمی گیسٹ ورکر ویزوں …
Read More »بلوچستان میں بڑا آپریشن: 58 دہشتگرد مارے گئے، 10 جوان شہید
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے بڑے منصوبے ناکام بنا دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے صوبے کے 12 مختلف مقامات پر بزدلانہ حملے کرنے کی کوشش کی، تاہم فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی فوری کارروائی کے باعث حالات کو قابو …
Read More »لاہور میں بسنت کے تین دن خوشگوار، پتنگ بازی کے لیے بہترین موسم
لاہور میں بسنت کے موقع پر شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کیونکہ موسم پورے تہوار کے دوران خوشگوار رہنے کی توقع ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر ظہیر بابر نے بتایا کہ بسنت کے تینوں دن، یعنی 6 سے 8 فروری تک، موسم بہترین اور پتنگ بازی کے لیے آئیڈیل رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران بارش کے امکانات بالکل …
Read More »صدر، وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے فورسز کو خراج تحسین پیش کر دیا
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر صدر مملکت، وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ نے سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں پاکستان میں امن و استحکام کو یقینی بنانے تک جاری رہیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ فتنے خوارج اور فتنہ ہندوستان جیسے دہشت …
Read More »بلوچستان میں بڑی کامیابی, سکیورٹی فورسز نے 41 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مار گرائے
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 41 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 29 جنوری 2026 کو بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔ پہلا آپریشن ضلع ہرنائی کے نواحی علاقے میں کیا گیا، جہاں فتنہ الخوارج …
Read More »فی یونٹ 48 پیسے اضافہ؟ بجلی کی قیمت پر اہم پیش رفت
بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ نیپرا میں ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔ نیپرا میں ہونے والی سماعت کے دوران سی پی پی اے کی جانب سے دسمبر کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت …
Read More »
سیو آور پاک