وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایسی باتیں کر رہی ہے جو دشمن ممالک کی زبان جیسی لگتی ہیں، اور وہ ہمارے شہدا کی قربانیوں کا بھی مذاق بنا رہے ہیں۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ …
Read More »تازہ ترین
خیبر پختونخوا میں بڑا حملہ ناکام بھارت کے 9 دہشتگرد مارے گئے
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے دو اہم کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت کے زیرِ اثر کام کرنے والے فتنہ الخوارج کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پہلی کارروائی ضلع ٹانک میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی، جہاں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو درست نشانہ بنایا گیا۔ فائرنگ کے شدید …
Read More »چین کا فلسطین کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا اعلان دنیا حیران
چین نے مظلوم فلسطینی عوام کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطین میں جاری انسانی بحران کم کرنے اور خوراک کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے 100 ملین امریکی ڈالر کی امداد فراہم کرے گا۔ اس مدد کا مقصد جنگ زدہ علاقوں میں لوگوں کو فوری ریلیف پہنچانا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق چینی …
Read More »فوج پر حملے کیوں؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کا سخت ترین بیان سامنے آگیا
راولپنڈی میں ایک اہم پریس کانفرنس کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سخت لہجے میں واضح کیا کہ پاکستان کی سلامتی کو درپیش خطرات کسی عام سوچ کا نتیجہ نہیں بلکہ ایسے ذہن کی پیداوار ہیں جو صرف اپنی ذات کے سحر میں گرفتار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ شخص …
Read More »جماعت اسلامی کا بڑا اعلان 7 دسمبر کو پنجاب بھر میں بھرپور احتجاج
صوبائی دارالحکومت منصورہ میں ہونے والی پریس کانفرنس میں امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے ڈاکٹر بابر رشید اور محمد فاروق چوہان کے ہمراہ بات کرتے ہوئے موجودہ بلدیاتی ایکٹ کو مکمل طور پر مسترد کر دیا۔ جماعت اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ 7 دسمبر کو پورے پنجاب میں بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ جاوید قصوری نے …
Read More »لاہور میں آنکھوں کے علاج کی سب سے بڑی کانفرنس دنیا بھر کے ماہرین پہنچ گئے
لاہور میں امراضِ چشم کے ماہرین کا سب سے بڑا تین روزہ سالانہ اجتماع 5 سے 7 دسمبر 2025 تک پی سی ہوٹل لاہور میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ یہ میڈیکل ایونٹ آفتھلمولوجیکل سوسائٹی آف پاکستان (OSP) کے زیرِ اہتمام اور پاکستان اوکلوپلاسٹک ایسوسی ایشن (POA) کے تعاون سے منعقد ہوگا۔ اس کانفرنس کا عنوان “43ویں لاہور آفتھلمو اور …
Read More »پنجاب میں 25 سال بعد بسنت واپسی حکومت نے نیا بڑا فیصلہ سنا دیا
پنجاب میں 25 سال بعد آخرکار پتنگ بازی کی رونقیں دوبارہ لوٹ آئی ہیں۔ محکمہ قانون پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دیتے ہوئے ایک نیا قانون جاری کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی سال 2001 کا پرانا پتنگ بازی قانون بھی ختم ہو گیا ہے۔ کائٹ فلائنگ ریگولیشن آرڈیننس کے مطابق اب 18 سال سے کم عمر …
Read More »ڈی آئی خان میں خوفناک دھماکا پولیس موبائل اڑا دی گئی 3 اہلکار شہید
ڈی آئی خان میں پولیس موبائل کو نشانہ بنا کر کیے گئے بم حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکا ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پنیالہ میں ہوا جہاں گشت پر موجود پولیس موبائل کے قریب اچانک دھماکا ہوا۔ افسوسناک واقعے میں اے ایس آئی گل …
Read More »مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو بڑا سانحہ ہوسکتا ہے اسحاق ڈار کا سخت انتباہ
نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں بڑھتے تنازعات عالمی امن کے لیے بڑا خطرہ بنتے جا رہے ہیں، اور ان مسائل کا حل صرف مذاکرات اور مؤثر سفارتکاری میں ہے۔ اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کی دنیا تیزی سے بدل رہی ہے۔ موسمیاتی …
Read More »شہباز شریف کا بڑا اعلان صنعتی پیداوار بڑھانے کیلئے ہنگامی پلان تیار
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی صنعتی پیداوار اور تجارت میں اضافہ تب ہی ممکن ہے جب ان شعبوں کے اصل مسائل کی نشاندہی کی جائے۔ ان کے مطابق پیداواری لاگت کم کرنا حکومت کی اہم ترجیحات میں سے ایک ہے، اور اس کے لیے مؤثر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس …
Read More »
سیو آور پاک