ہفتہ , 6 جون 2026 | 1 USD = 278.477506 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 463000.00 روپے

تازہ ترین

 سردی کے باعث بڑا فیصلہ، سکول کھلنے کی تاریخ بدل گئی

 سردی کے باعث بڑا فیصلہ، سکول کھلنے کی تاریخ بدل گئی

پنجاب حکومت نے شدید سردی اور طلبہ کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں ایک ہفتے کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد اب صوبے بھر کے سکول اور کالجز 19 جنوری سے کھلیں گے۔ وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے بتایا کہ یہ فیصلہ عوامی رائے کی بنیاد پر کیا …

Read More »

پاک بحریہ کا بڑا پاور شو, جدید میزائل نے فضا میں ہدف تباہ کر دیا

پاک بحریہ کا بڑا پاور شو, جدید میزائل نے فضا میں ہدف تباہ کر دیا

پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں ایک بڑی اور جامع بحری مشق کا انعقاد کیا، جس میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے جدید ایل وائی 80 این میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس مشق کے دوران پاک بحریہ نے اپنی جنگی تیاریوں اور جدید دفاعی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔ …

Read More »

ٹرمپ کی بڑی ڈیل, چین اور روس کو وینزویلا تیل خریدنے کی پیشکش

ٹرمپ کی بڑی ڈیل, چین اور روس کو وینزویلا تیل خریدنے کی پیشکش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے تیل سے متعلق ایک اہم بیان دیتے ہوئے چین اور روس کو وینزویلا کا تیل خریدنے کی پیشکش کر دی ہے۔ واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے اندر تیل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی تیل کمپنیوں کو وینزویلا میں مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی …

Read More »

سعودی وزارت داخلہ کو بڑا صدمہ، اسسٹنٹ وزیر انتقال کر گئے

سعودی وزارت داخلہ کو بڑا صدمہ، اسسٹنٹ وزیر انتقال کر گئے

سعودی عرب کے اسسٹنٹ وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ القحطانی انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے انتقال کی تصدیق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے کی گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل سعید القحطانی، جو اسسٹنٹ وزیر داخلہ برائے آپریشنز امور کے عہدے پر فائز تھے، …

Read More »

پاکستان اور بنگلہ دیش کے دفاعی تعلقات میں نیا موڑ

پاکستان اور بنگلہ دیش کے دفاعی تعلقات میں نیا موڑ

بنگلہ دیش کے ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فوجی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق معزز مہمان نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار سے ملاقات کی۔ ایئر چیف …

Read More »

پاکستان خطے کا نیا پاور سینٹر بن گیا عالمی جریدے کا بڑا انکشاف

پاکستان خطے کا نیا پاور سینٹر بن گیا عالمی جریدے کا بڑا انکشاف

عالمی جریدے دی ڈپلومیٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان اپنی بہترین سفارتکاری کی بدولت خطے میں سب سے زیادہ توجہ حاصل کرنے والا ملک بن چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چین نے پاکستان کے بڑھتے ہوئے مؤثر کردار اور مضبوط سفارتی پالیسی کو کھل کر سراہا ہے۔ جریدے کا کہنا ہے کہ حکومت، ریاستی ادارے اور …

Read More »

پی ایس ایل کی تاریخ بدل گئی حیدرآباد اور سیالکوٹ کی انٹری پر بڑا اعلان

پی ایس ایل کی تاریخ بدل گئی حیدرآباد اور سیالکوٹ کی انٹری پر بڑا اعلان

پاکستان سپر لیگ کے لیے آج کا دن ایک اہم اور تاریخی حیثیت رکھتا ہے، کیونکہ لیگ میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی نئی ٹیموں کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن رضا نقوی نے اس موقع پر دونوں شہروں کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔ اسلام آباد میں منعقد ہونے والی …

Read More »

پی ایس ایل کی آٹھویں ٹیم مہنگی ترین 185 کروڑ میں سیالکوٹ کے نام ہو گئی

پی ایس ایل کی آٹھویں ٹیم مہنگی ترین 185 کروڑ میں سیالکوٹ کے نام ہو گئی

پاکستان سپر لیگ کی آٹھویں ٹیم کی نیلامی مکمل ہو گئی ہے اور یہ ٹیم 185 کروڑ روپے میں فروخت ہو گئی ہے۔ اس نئی ٹیم کو او زیڈ ڈیویلپرز نے خریدا ہے، جو اسے سیالکوٹ کے نام سے متعارف کروائیں گے۔ نیلامی کا آغاز 170 کروڑ روپے کی بنیادی قیمت سے ہوا۔ اس ٹیم کو حاصل کرنے کے لیے …

Read More »

پاکستان اور چین کا بڑا سیکیورٹی فیصلہ، ہر تین ماہ بعد اہم اجلاس ہوں گے

پاکستان اور چین کا بڑا سیکیورٹی فیصلہ، ہر تین ماہ بعد اہم اجلاس ہوں گے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب وانگ ژاؤ ہونگ سے اہم ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ چینی وزارتِ پبلک سیکیورٹی کے ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر چینی وزیر داخلہ نے محسن نقوی اور ان کے وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔ …

Read More »

نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری وزیراعظم کا بڑا اعلان سامنے آ گیا

نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری وزیراعظم کا بڑا اعلان سامنے آ گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو کاروبار سے متعلق تربیت دینا وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے تاکہ وہ اپنے لیے خود روزگار کے مواقع پیدا کر سکیں اور ملکی معیشت کو مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں کاروباری طبقے، چھوٹے کسانوں …

Read More »