وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے کیے جانے والے بچت اقدامات سے جو رقم حاصل ہوگی، اسے عوام کو ریلیف دینے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ اس حوالے سے وزیراعظم کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں خطے کی موجودہ صورتحال، پیٹرولیم قیمتوں کے استحکام اور حکومتی اخراجات میں کمی کے …
Read More »تازہ ترین
روس کے تیل پر پابندی نرم، مگر پاکستان میں پیٹرول مہنگا کیوں؟
امریکا نے سمندر میں موجود روسی تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری پر عائد پابندیوں میں 30 دن کے لیے نرمی کا اعلان کر دیا ہے۔ دوسری طرف عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث پاکستان میں بھی آج پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا …
Read More »آپریشن غضب للحق: پاک فضائیہ کے افغانستان میں زبردست حملے
پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے شروع کیا گیا آپریشن غضب للحق تیزی سے جاری ہے اور اس دوران افغانستان میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی فضائیہ نے افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے مراکز پر کامیاب فضائی کارروائیاں کیں۔ ان حملوں میں افغان طالبان اور …
Read More »خانہ کعبہ کے دروازے کا راز, وہ حقیقتیں جو اکثر مسلمانوں کو معلوم نہیں
دنیا بھر کے مسلمانوں کے قبلہ، خانہ کعبہ کے دروازے سے جڑی کئی تاریخی اور روحانی خصوصیات موجود ہیں۔ یہ دروازہ نہ صرف اپنی تقدس کی وجہ سے خاص اہمیت رکھتا ہے بلکہ اس کی ساخت اور تاریخ بھی بے حد دلچسپ ہے۔ بہت سے لوگ اس دروازے کو صرف ایک مقدس علامت سمجھتے ہیں، مگر اس کے پیچھے کئی …
Read More »وزیراعظم کا بڑا قدم: نہال ہاشمی کے نام کی سمری صدر کو بھیج دی گئی
حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم آفس کی جانب سے باضابطہ طور پر ایک اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نہال ہاشمی کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی سمری منظوری کے لیے صدرِ پاکستان کو ارسال …
Read More »راولپنڈی میں لڑکی سے موبائل اور پرس چھین لیا گیا، ملزم فائرنگ کر کے فرار
راولپنڈی میں ایک لڑکی سے پرس اور موبائل فون چھیننے کے واقعے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ مقدمہ متاثرہ لڑکی کی درخواست پر تھانہ وارث خان میں درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ وارث خان کی حدود میں پیش آیا۔ متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ وہ کمرشل مارکیٹ میں شاپنگ کے بعد …
Read More »ایرانی صدر کی شہباز شریف سے اہم گفتگو، خطے سے متعلق بڑا اعلان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ ایران کا خطے کے کسی بھی ملک کے ساتھ جھگڑے یا تنازع میں پڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ اس گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال اور باہمی تعلقات پر …
Read More »آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد اہم پیش رفت، پاکستان کا ایران سے اظہارِ یکجہتی
وزیراعظم شہباز شریف نے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کے نئے سپریم لیڈر کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے اور ایران کے عوام کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام اس خبر …
Read More »مریم نواز کا بڑا فیصلہ, وزراء کے لیے سرکاری پٹرول فوری بند
پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے صوبائی حکومت کے اخراجات کم کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے وزراء کی گاڑیوں کے لیے سرکاری پٹرول اور ڈیزل کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کر دیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ملک میں فیول کی کمی اور اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث کیا گیا ہے …
Read More »صاحبزادہ فرحان نے دنیا کو حیران کر دیا — آئی سی سی ٹیم میں شامل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں پاکستان کے اوپنر صاحبزادہ فرحان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ صاحبزادہ فرحان نے پورے ایونٹ میں شاندار کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے ٹورنامنٹ کے 7 میچز میں مجموعی طور پر 383 رنز اسکور کیے اور اس …
Read More »
سیو آور پاک