علاقائی بحری صورتحال میں تبدیلی کے بعد پاکستان نیوی نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے آپریشن “محافظ البحر” شروع کر دیا ہے۔ اس آپریشن کا مقصد سمندری راستوں اور قومی تجارت کو درپیش خطرات سے محفوظ بنانا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس آپریشن کے ذریعے قومی جہاز رانی اور بحری تجارت …
Read More »تازہ ترین
سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ توڑ دیا, فی تولہ قیمت سن کر لوگ حیران
کراچی: عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد سونے کی قیمت ایک بار پھر بلند سطح پر پہنچ گئی ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 6100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا …
Read More »رمضان میں عمرہ زائرین کے لیے بڑی خوشخبری, سعودی عرب کا نیا سسٹم متعارف
رمضان المبارک کے دوران عمرہ زائرین کو زیادہ سہولت دینے کے لیے سعودی عرب نے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ اب جدہ اور مدینہ منورہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر جدید ای گیٹس سروس شروع کر دی گئی ہے تاکہ زائرین کو امیگریشن کے عمل میں آسانی مل سکے۔ سعودی عرب کے محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ (جوازات) کے مطابق …
Read More »بگرام میں پاکستان کا بڑا ہدف حاصل؟ سیکیورٹی ذرائع کا حیران کن دعویٰ
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بگرام کے علاقے میں اپنا ایک اہم ہدف حاصل کر لیا ہے اور افغان طالبان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی قیادت پاکستان کے حوالے کی جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کو بھارت کی حمایت حاصل ہے اور …
Read More »ایران میں امریکی فوج؟ ٹرمپ نے حیران کن فیصلہ سنا دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں امریکی زمینی فوج بھیجنے کے امکان کو واضح طور پر مسترد کر دیا ہے اور اسے وقت کا ضیاع قرار دیا ہے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کی فوجی طاقت پہلے ہی کافی حد تک ختم ہو چکی ہے، اس لیے امریکا کے …
Read More »پاک فضائیہ کا بڑا حملہ, قندھار میں افغان طالبان کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ
آپریشن غضب للحق کے تحت پاک فوج کی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ان کارروائیوں کا مقصد افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ نے قندھار میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کے بریگیڈ ہیڈکوارٹرز 205 کور کو تباہ کر دیا۔ اس حملے کے …
Read More »پیٹرول 40 اور ڈیزل 80 روپے مہنگا؟ اہم اجلاس میں خطرناک اشارے
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا جائزہ لینے کے طریقہ کار میں تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے۔ اب یہ تجویز زیر غور ہے کہ قیمتوں کا جائزہ 15 دن کے بجائے ہر ہفتے لیا جائے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت …
Read More »سعودی عرب میں ہنگامہ: امریکی سفارتخانے میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع امریکی سفارت خانے میں ایک دھماکے کے بعد اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کی اصل وجہ ابھی تک سامنے نہیں آ سکی۔ حکام نے فوری طور پر واقعے کی مکمل تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ ہر …
Read More »مشرق وسطیٰ میں جنگ تیز, پاکستان نے خاموش سفارت کاری شروع کر دی
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے معاملے پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے سینیٹ میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان مسلسل حالات پر نظر رکھے ہوئے ہے اور کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ 28 فروری کو پاکستان نے اس صورتحال …
Read More »مشرق وسطیٰ کی جنگ کا فائدہ؟ پاکستان کی فضائی حدود میں زبردست اضافہ
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے اثرات اب فضائی راستوں پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں۔ موجودہ حالات کے باعث پاکستان اور افغانستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ فلائٹ ریڈار کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق اس وقت پاک افغان فضائی حدود سے گزرنے والے کئی روٹس دنیا …
Read More »
سیو آور پاک