خضدار کے علاقے زہری میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، خفیہ معلومات ملنے پر فورسز نے فوری طور پر آپریشن شروع کیا۔ اطلاعات تھیں کہ دہشتگرد پہاڑی علاقوں میں چھپ کر نہ صرف اپنی موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہیں بلکہ مقامی آبادی کو بھی ہراساں …
Read More »تازہ ترین
ستمبر29 : آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال حکومت اور ایکشن کمیٹی آمنے سامن
آزاد کشمیر میں 29 ستمبر کو ہونے والی متوقع شٹر ڈاؤن ہڑتال نے صورتِ حال کو شدید گرما دیا ہے اور حکومت بھی پوری طرح متحرک ہو گئی ہے۔وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے 24 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایکشن کمیٹی کی سفارشات پر حکومت نے 13 گھنٹے طویل مذاکرات کیے، اور 90 فیصد مطالبات …
Read More »سپریم کورٹ ہل گئی جسٹس ثمن رفعت کے خلاف بڑے الزامات کا طوفان
اسلام آباد: پاکستانی عدلیہ میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج جسٹس ثمن رفعت کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں باضابطہ شکایت دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست حافظ احتشام احمد کی جانب سے دی گئی، جنہوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ جسٹس ثمن رفعت نے اپنے منصب کی خلاف ورزی …
Read More »پاکستان–مراکش تعلقات میں نیا موڑ! نیویارک میں اہم معاہدے اور وعدے
نیویارک سے بڑی خبر پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِخارجہ اسحاق ڈار نے نیویارک میں مراکش کے وزیرِخارجہ ناصر بوریطہ سے اہم ملاقات کی۔ دونوں ممالک نے اس موقع پر تجارت، سرمایہ کاری اور دو طرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے عزم کا اظہار کیا۔ ترجمان دفترِخارجہ کے مطابق اس ملاقات میں علاقائی امن و استحکام کے …
Read More »یمن کے سمندر میں سنسنی: پاکستانی شہری اسرائیلی ڈرون حملے کے بعد حوثیوں کی قید سے رہا
یمن کے ساحلوں پر ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا جس نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تشویش پیدا کردی۔ ایک ایل پی جی ٹینکر، جس میں پاکستانی عملہ سوار تھا، نہ صرف اسرائیلی ڈرون حملے کا نشانہ بنا بلکہ حوثیوں کے قبضے میں بھی چلا گیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ …
Read More »قانون کے رکھوالے ہی قانون شکن! اسلام آباد میں ایف آئی اے اہلکار گرفتار
اسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ساکھ کو ہلا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دو ایف آئی اے اہلکار مبینہ طور پر ڈکیتیوں میں ملوث نکلے، جنہیں اسلام آباد پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد کارروائی مکمل کر کے دونوں اہلکاروں کو …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ریکارڈ توڑ دیا ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاروں کیلئے شاندار دن ثابت ہوا۔ مارکیٹ نے اپنی تاریخ کی نئی بلندیاں چھو لیں اور ہنڈریڈ انڈیکس 2,976 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1,62,257 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس ایک موقع پر 1,62,422 پوائنٹس تک بھی پہنچ گیا جو کہ اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس …
Read More »گوجرانوالہ میں گورنر پنجاب کا بڑا اعلان: سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی ریلیف اور امریکی صدر سے اہم ملاقات
گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ حالیہ سیلاب سے متاثرہ خاندان مشکل میں ہیں اور ان کی فوری مدد کرنا حکومتِ پنجاب کی اولین ذمہ داری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ریلیف کے معاملے پر سیاست کی بجائے عوام کو ریلیف فراہم کرنا سب کا مقصد ہونا چاہیے۔ ان کے …
Read More »آئی سی سی کا بڑا ایکشن، حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان مشکل میں
ایشیا کپ میں نیا ہنگامہ! انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی کھلاڑیوں حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان کے خلاف بڑا فیصلہ سنا دیا ہے۔ بھارتی اسپورٹس ویب سائٹس کے مطابق حارث رؤف پر میچ فیس کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے اور انہیں میچ کے دوران اشارے کرنے پر وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے۔ دوسری …
Read More »ریلوے میں صفائی کا بحران کراچی ایکسپریس کے ڈائننگ کار سے ایکسپائر کھانے برآمد
کراچی (نمائندہ خصوصی) — ریلوے کی کراچی ایکسپریس کے ڈائننگ کار میں کھانے پینے کی صورتحال پر ہوش اُڑا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اچانک معائنے کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ مسافروں کو فراہم کی جانے والی ڈبل روٹی زائد المیعاد (ایکسپائرڈ) تھی جبکہ دیگر کھانے پینے کی اشیاء کا معیار بھی انتہائی ناقص …
Read More »
سیو آور پاک