ہفتہ , 6 جون 2026 | 1 USD = 278.477506 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 463000.00 روپے

تازہ ترین

دو ماہ کی تنخواہیں روک لی گئیں؟ روہی کی رپورٹ نے سب بدل دیا

دو ماہ کی تنخواہیں روک لی گئیں؟ روہی کی رپورٹ نے سب بدل دیا

ملتان میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازمین کی تنخواہوں کے مسئلے پر آخرکار اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ روہی چینل کی خبر سامنے آنے کے بعد پنجاب حکومت اور سی ای او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے فوری ایکشن لیا۔ حکام کے مطابق ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے تمام سینٹری ورکرز کو ان کی واجب الادا تنخواہیں جاری کر دی گئی ہیں۔ …

Read More »

بلاول بھٹو کا بڑا پیغام جنوبی پنجاب کے انتخابات پر ہنگامی اپیل

بلاول بھٹو کا بڑا پیغام جنوبی پنجاب کے انتخابات پر ہنگامی اپیل

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جنوبی پنجاب میں ہونے والے کل کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے اپنا اہم پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے بتایا کہ کل جنوبی پنجاب کے دو حلقوں میں ضمنی الیکشن منعقد ہو رہے ہیں۔ پی پی 269 مظفرگڑھ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے میاں عالمدار قریشی میدان …

Read More »

خیبر پختونخوا میں 90% ملزمان بری کیوں ہو جاتے ہیں؟ اہم سوال اُٹھا دیا گیا

خیبر پختونخوا میں 90% ملزمان بری کیوں ہو جاتے ہیں؟ اہم سوال اُٹھا دیا گیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور معروف صحافی احمد منصور کے درمیان آج ایک دلچسپ مکالمہ ہوا جس نے پورے ہال کا ماحول خوشگوار بنا دیا۔ پریس کانفرنس کے دوران احمد منصور نے وزیراعلیٰ کو نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ پھر مسکراتے ہوئے کہا: "سی ایم صاحب، اچھی بات ہے کہ آپ عمران خان کے اعتماد کے ساتھ یہاں آئے …

Read More »

تیجس لڑاکا طیارہ گر کر تباہ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

تیجس لڑاکا طیارہ گر کر تباہ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

دبئی میں جاری ایئر شو کے دوران بھارت کا لڑاکا طیارہ ایک خوفناک حادثے کا شکار ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق بھارتی ’’تیجس‘‘ جنگی طیارہ جمعہ کی دوپہر فضائی نمائش کرتے ہوئے اچانک نیچے آ گرا اور مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ دوپہر 2 بج کر 10 منٹ پر پیش آیا، جب ایک …

Read More »

فیصل آباد میں قیامت خیز دھماکہ 20 افراد جاں بحق، فیکٹری مالک سمیت 7 نامزد

فیصل آباد میں قیامت خیز دھماکہ 20 افراد جاں بحق، فیکٹری مالک سمیت 7 نامزد

فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری کے بوائلر دھماکے کا مقدمہ تھانہ منصور آباد میں سب انسپکٹر احتشام کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے میں اقدامِ قتل سمیت سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں، جبکہ فیکٹری مالک قیصر چغتائی، منیجر بلال اور پانچ ورکرز کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ اہلِ علاقہ کے مطابق …

Read More »

ناران اور کاغان پاکستان کی جنت جیسی پہاڑی وادیاں

ناران اور کاغان پاکستان کی جنت جیسی پہاڑی وادیاں

پاکستان میں اگر کوئی جگہ ہے جو دل کو چھو لے، روح کو سکون دے اور انسان کو قدرت کے بالکل قریب لے آئے، تو وہ ناران اور کاغان کی وادیاں ہیں۔ خیبر پختونخوا کے خوبصورت پہاڑوں کے بیچ آباد یہ وادیاں ہر اس مسافر کا دل جیت لیتی ہیں جو ہریالی، خاموشی، جھیلوں، برفانی چوٹیوں اور ٹھنڈی ہوا کے …

Read More »

سعودی عرب کا بڑا اعتراف پاکستان نے برمی مسلمانوں کا دیرینہ مسئلہ حل کی

سعودی عرب کا بڑا اعتراف پاکستان نے برمی مسلمانوں کا دیرینہ مسئلہ حل کی

سعودی عرب نے برمی مسلمانوں کو قانونی حیثیت دلوانے کے معاملے میں پاکستان کے کردار کو کھلے الفاظ میں سراہا ہے۔ بدھ کے روز وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سعودی سفیر نوّاف بن سعید المالکی سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور سکیورٹی …

Read More »

 آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون؟ فیصل ممتاز راٹھور کی پوری کہانی سامنے آگئی

 آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون؟ فیصل ممتاز راٹھور کی پوری کہانی سامنے آگئی

فیصل ممتاز راٹھور 36 ووٹ حاصل کر کے آزاد کشمیر کے 16ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ انہیں آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک سمجھ دار، سنجیدہ اور مضبوط پس منظر رکھنے والے رہنما کے طور پر جانا جاتا ہے۔ فیصل ممتاز راٹھور کی پیدائش 11 اپریل 1978 کو راولپنڈی میں ہوئی۔ وہ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ ممتاز حسین …

Read More »

اسحاق ڈار ماسکو پہنچ گئے روسی قیادت نے زبردست استقبال کیا

اسحاق ڈار ماسکو پہنچ گئے روسی قیادت نے زبردست استقبال کیا

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ چکے ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی کے مطابق وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس میں شرکت کے لیے ماسکو پہنچے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کا یہ اہم اجلاس 17 سے 18 نومبر 2025 تک جاری رہے …

Read More »

احمد بچر اور احمد چٹھہ کی نااہلی کا معاملہ گرم نیا بینچ تشکیل، کل سماعت

احمد بچر اور احمد چٹھہ کی نااہلی کا معاملہ گرم نیا بینچ تشکیل، کل سماعت

سابق اراکینِ اسمبلی احمد بچر اور محمد احمد چٹھہ کی نااہلی کے خلاف دائر اپیلوں پر لاہور ہائیکورٹ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے ان اپیلوں کی سماعت کے لیے نیا دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے، جو کل کیس کی سماعت کرے گا۔ نئے بنچ میں جسٹس سلطان تنویر احمد اور جسٹس ملک محمد اویس …

Read More »