حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں پٹاخے تیار کرنے والی ایک فیکٹری میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد کے مطابق یہ فیکٹری ایک گھر کے اندر غیر قانونی طور پر قائم کی گئی تھی، اور تمام پٹاخے ایک ہی کمرے میں تیار …
Read More »تازہ ترین
شاہ عبداللہ کا ہنگامی دورۂ پاکستان استقبالیہ مناظر نے سب کو حیران کر دیا
اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی پاک فضائیہ کے طیاروں نے شاہی جہاز کو خصوصی حفاظتی حصار فراہم کیا۔ نور خان ائیر بیس پر صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے گرمجوشی کے ساتھ شاہ عبداللہ کا استقبال …
Read More »افغان سرحد پر جنگ بندی؟ پاکستان نے بڑا انکشاف کر دیا
پاکستان نے ایک بار پھر افغانستان سے واضح مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین دہشت گردوں کے خلاف استعمال نہ ہونے دے اور ان کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس کانفرنس کرتے ہوئے دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے بتایا کہ پاکستان کے اندر سرگرم زیادہ تر دہشت گرد گروہ افغان …
Read More »اسلام آباد خودکش دھماکے میں بڑی پیشرفت افغان سیل پکڑا گیا، 4 سہولت کار گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ): وفاقی دارالحکومت کے جی-11 جوڈیشل کمپلیکس میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات میں ایک بڑا موڑ سامنے آگیا۔ حساس اداروں اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے چلنے والے ایک دہشتگرد نیٹ ورک کے 4 اہم سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ نیٹ ورک ٹی …
Read More »اسلام آباد میں ہنگامی سیاسی ہلچل بڑے لیڈرز کا اہم اجلاس اعلامیہ بس جاری ہونے والا ہے
اسلام آباد (خصوصی اپڈیٹ): تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کا ہنگامی اجلاس اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گیا۔ اجلاس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، قومی سیاست کے اہم رہنما محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سمیت متعدد اہم شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں بیرسٹر گوہر علی خان، اسد قیصر، مصطفیٰ نواز …
Read More »پاکستان اور سعودی عرب کا اسٹریٹجک دفاعی اتحاد مزید مضبوط ریاض میں اہم مذاکرات
ریاض (نمائندہ خصوصی) : پاکستان آرمی کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا نے ریاض میں سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فایاض بن حمید الرویلی سے اہم ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات کے دوران اسٹریٹجک مفادات، دوطرفہ …
Read More »کوئٹہ میں ہنگامی فیصلہ16 نومبر تک تمام تعلیمی ادارے بند بڑی وجہ سامنے آگئی
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی): سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر صوبائی حکام نے کوئٹہ میں ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ شہر اور کینٹ ایریا کے تمام تعلیمی ادارے 16 نومبر تک مکمل طور پر بند رہیں گے۔یہ فیصلہ طلبہ، والدین اور تدریسی عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کینٹ …
Read More »صرف اطلاع دیں اور فوراً 10 ہزار روپے لیں پنجاب حکومت کا بڑا اعلان
لاہور: پنجاب حکومت نے شہریوں کے لیے ایک ایسا سنہری موقع فراہم کر دیا ہے جس کے ذریعے لوگ صرف ایک اطلاع دے کر 10 ہزار روپے نقد انعام حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ اعلان صوبے بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر شروع کی گئی کارروائی کے بعد سامنے آیا ہے۔ سرکاری …
Read More »پاکستان کی عدالتی تاریخ میں بڑا دھماکہ دو سینئر ججز نے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ): پاکستان کی سپریم کورٹ ایک بار پھر بڑے ہلچل کا شکار ہوگئی ہے، جب جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے باقاعدہ طور پر اپنا استعفیٰ صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کر دیا ہے، جس میں انہوں …
Read More »لاہور کی بیٹیوں کا کمال نیشنل گیمز ویٹ لفٹنگ ٹرائلز میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا
لاہور (اسپورٹس رپورٹر): 35ویں نیشنل گیمز 2025 کے لیے پنجاب ویٹ لفٹنگ ٹیم کے ٹرائلز لاہور کے الیٹ ٹریننگ سینٹر میں منعقد ہوئے، جہاں پنجاب بھر کی باصلاحیت خواتین لفٹرز نے اپنی طاقت کا زبردست مظاہرہ کیا۔ اس ایونٹ میں لاہور کی تین، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کی دو، دو لفٹرز نے شاندار کارکردگی دکھا کر سب کو متاثر کیا۔ …
Read More »
سیو آور پاک