سعودی عرب نے یمن کی حکومت کے بجٹ کے لیے 368 ملین ڈالر کی مالی امداد دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ رقم یمن کی اقتصادی مشکلات کو کم کرنے اور ملک میں استحکام لانے کے لیے فراہم کی جائے گی۔ سعودی عرب کے حکام نے بتایا کہ یہ اقدام دوطرفہ تعلقات اور یمن میں امن و ترقی کے …
Read More »تازہ ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج پر سنگین الزامات، سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
اسلام آباد کی اعلیٰ عدلیہ میں ہلچل مچ گئی ہے جب معروف وکیل محمد وقاص ملک نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں باضابطہ شکایت دائر کر دی۔ شکایت میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے بطور جج اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جانبداری …
Read More »’ایک پر حملہ، سب کا جواب خلیجی ممالک اور پاکستان کا بڑا دفاعی اعلان
دوحہ میں ہونے والے حالیہ سربراہی اجلاس نے خطے کی سیاست کا منظرنامہ بدل کر رکھ دیا۔ خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) کے رکن ممالک نے یہ دوٹوک اعلان کیا ہے کہ کسی ایک ملک پر حملہ پورے اتحاد پر حملہ سمجھا جائے گا۔یہ بیان نہ صرف اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں آیا ہے بلکہ مستقبل کے دفاعی اقدامات …
Read More »ڈی جی خان میں انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کا دھماکہ جانئے کس نے سب کو پیچھے چھوڑا
ڈی جی خان بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے شاندار نتائج جاری کر دیے۔ کمشنر آفس میں ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن نوید عالم نے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کیا جس میں امسال طالب علموں اور طالبات نے شاندار کارکردگی دکھائی۔ مجموعی طور پر سب سے زیادہ نمبرز حاصل کرنے والی طالبہ یمنہ کشف رہیں جنہوں نے 1163 نمبرز لے کر …
Read More »قطر کا بڑا اعلان بوئنگ کے اربوں ڈالر کے سودے پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
دوحہ: قطر نے امریکہ کو سخت وارننگ دے دی ہے کہ اگر واشنگٹن نے اسرائیل کے دوحہ پر حملوں کی حمایت جاری رکھی تو وہ بوئنگ کمپنی سے 150 ارب ڈالر مالیت کے طیاروں کی خریداری روک دے گا۔ ماہرین کے مطابق یہ اقدام امریکی معیشت پر بڑا جھٹکا ہو سکتا ہے، کیونکہ اس سودے کی منسوخی سے تقریباً 2.5 …
Read More »موساد کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کی خفیہ درخواست مسترد
اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے وزیر اعظم نیتن یاہو کی اس درخواست کو رد کر دیا ہے جس میں قطر یا دیگر عرب ممالک میں حماس کے رہنماؤں اور اہلکاروں کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق موساد نے یہ فیصلہ خطے کی حساس صورتحال اور ممکنہ سفارتی ردعمل کو مدنظر رکھتے …
Read More »ایک ہفتے میں مہنگائی میں کمی مگر کونسی چیزیں پھر بھی مہنگی ہو گئیں؟
وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ملک میں ایک ہفتے کے دوران مجموعی طور پر مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد سالانہ مہنگائی کی شرح 5.03 فیصد ہو گئی ہے۔ تاہم رپورٹ یہ بھی ظاہر کرتی ہے کہ اس دوران کئی اشیائے ضروریہ کے دام اب بھی بڑھ رہے ہیں۔ …
Read More »وزیراعظم کا بڑا قدم سیلاب متاثرین کے بجلی بل ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کا فیصلہ
اسلام آباد: سیلاب سے متاثرہ عوام کیلئے حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خزانہ کو ہدایت دی ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے فوری رابطہ کرکے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا لائحہ عمل طے کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق حکومت ایک ماہ کیلئے سیلاب متاثرین کو بجلی کے بلوں سے استثنیٰ …
Read More »ملتان اور علی پور میں کشتی الٹنے کا خوفناک واقعہ
ملتان: جنوبی پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کشتیوں کے حادثات اور افسوسناک واقعات سامنے آرہے ہیں۔ تحصیل جلالپور پیر والا میں سیلاب زدگان کو لے جانے والی کشتی اچانک الٹ گئی۔ کشتی میں 19 افراد سوار تھے جن میں سے 18 کو بحفاظت نکال لیا گیا، جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔ یہ حادثہ اوباڑو کے قریب …
Read More »قطر پر اسرائیلی بمباری، شہباز شریف نے دوحا جا کر وہ بات کہہ دی جو کسی نے نہ کہی
دوحا: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے دوحا کے عوام اور قیادت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ پاکستان قطر کی خودمختاری کے دفاع میں اس کے ساتھ کھڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف ایک …
Read More »
سیو آور پاک