جمعرات , 4 جون 2026 | 1 USD = 279.141204 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 461500.00 روپے
قطر کا بڑا اعلان بوئنگ کے اربوں ڈالر کے سودے پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
قطر کا بڑا اعلان بوئنگ کے اربوں ڈالر کے سودے پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

قطر کا بڑا اعلان بوئنگ کے اربوں ڈالر کے سودے پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

دوحہ: قطر نے امریکہ کو سخت وارننگ دے دی ہے کہ اگر واشنگٹن نے اسرائیل کے دوحہ پر حملوں کی حمایت جاری رکھی تو وہ بوئنگ کمپنی سے 150 ارب ڈالر مالیت کے طیاروں کی خریداری روک دے گا۔

ماہرین کے مطابق یہ اقدام امریکی معیشت پر بڑا جھٹکا ہو سکتا ہے، کیونکہ اس سودے کی منسوخی سے تقریباً 2.5 لاکھ امریکی ملازمتیں متاثر ہو سکتی ہیں۔ قطر کی حکومت کے اس فیصلے نے نہ صرف واشنگٹن میں بے چینی پیدا کی ہے بلکہ عالمی مارکیٹ میں بھی ہلچل مچا دی ہے۔

قطری حکام نے کہا ہے کہ وہ امریکی کمپنیوں پر اپنے اقتصادی انحصار پر نظرِ ثانی کر رہے ہیں، اور اگر پالیسی نہ بدلی گئی تو بڑے معاہدے خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ اعلان دوحہ اور واشنگٹن کے تعلقات میں ایک نیا موڑ ثابت ہو سکتا ہے۔

About A.M JAN

Check Also

گلگت بلتستان کیلئے نواز شریف کے وعدوں نے سب کو حیران کر دیا

گلگت بلتستان کیلئے نواز شریف کے وعدوں نے سب کو حیران کر دیا

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ …

جواب دیں