اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر): وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے دیہی علاقوں سے 4 نئے ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ترجمان ڈی ایچ او کے مطابق اس وقت اسلام آباد کے مختلف اسپتالوں میں 28 مریض زیرِ علاج ہیں۔ڈینگی سرویلنس ٹیموں نے متاثرہ …
Read More »تازہ ترین
سینیٹ میں بڑی پیش رفت27ویں آئینی ترمیم متفقہ طور پر منظور، اپوزیشن کا بائیکاٹ جاری
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ): سینیٹ میں آج ایک اہم سیاسی پیش رفت ہوئی جہاں 27ویں آئینی ترمیم کو مکمل اتفاقِ رائے سے منظور کر لیا گیا۔یہ بل وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کیا، جس پر رائے شماری کے دوران ایوان میں غیر معمولی جوش و خروش دیکھا گیا۔ رائے شماری مکمل ہونے پر چیئرمین سینیٹ نے تمام اراکین …
Read More »صدر آصف زرداری کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر بڑا اعلان
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی): صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔ایوانِ صدر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر شمالی وزیرستان اور درہ آدم خیل میں ہونے والی کارروائیاں قوم کے عزم، اتحاد اور استقلال کی علامت ہیں۔ …
Read More »ملک کی تاریخ کا بڑا آئینی موڑ آرمی چیف کو "چیف آف ڈیفنس فورسز” بنانے کی تجویز سامنے آ گئی
اسلام آباد (سیاسی نمائندہ): ملک میں آئینی تبدیلیوں کا نیا باب کھلنے جا رہا ہے۔ ممکنہ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظر عام پر آ گیا ہے، جس میں فوجی اور عدالتی ڈھانچے میں بڑی تبدیلیوں کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسودے میں آرمی چیف کو "چیف آف ڈیفنس فورسز” کا نیا عہدہ دینے کی سفارش کی …
Read More »استنبول میں بڑا جھٹکا افغان طالبان کی ہٹ دھرمی نے ثالثوں کو بھی مایوس کر دیا
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ): پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے اہم مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔ذرائع کے مطابق بات چیت کے دوران دونوں فریقین کے درمیان اختلافات برقرار رہے، جس کے بعد پاکستانی وفد مذاکرات چھوڑ کر واپس وطن روانہ ہوگیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی کہ استنبول مذاکرات ختم ہوچکے ہیں اور …
Read More »فیصل آباد کے صارفین کے لیے بڑی خوشخبری بجلی بل جمع کرانے کی تاریخ بڑھا دی گئی
فیصل آباد (اسپیشل رپورٹر): فیصل آباد کے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری فیسکو حکام نے بجلی کے بل جمع کرانے کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ یہ سہولت گھریلو، کمرشل اور انڈسٹریل صارفین سب کے لیے دستیاب ہوگی۔فیسکو کے ترجمان کے مطابق صارفین ادائیگی کی آخری تاریخ سے پہلے اپنے بلوں میں تاریخ …
Read More »خبردار ڈرائیورز اب ٹریفک قوانین توڑنے پر بھاری جرمانے اور لائسنس معطل
لاہور (نمائندہ خصوصی): پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ٹریفک قوانین کی سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے بھاری جرمانوں اور لائسنس معطلی کا نیا نظام متعارف کرا دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹریفک جرمانے بڑھانے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جس کے تحت اب کسی بھی خلاف ورزی پر زیادہ سے زیادہ 20 ہزار روپے تک کا …
Read More »اڈیالہ جیل میں ہلچل بانی پی ٹی آئی سے اہم رہنماؤں کی ملاقات کل طے
راولپنڈی (خصوصی نمائندہ): اڈیالہ جیل کل سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بننے جا رہی ہے، جہاں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات طے پا گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی ہے۔ اس فہرست میں چھ (6) اہم رہنماؤں …
Read More »لیبیا کشتی حادثہ کیس 2 ایجنٹوں کو 20،20 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی): لیبیا کشتی حادثے میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث دو افراد کے خلاف گوجرانوالہ کی عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے انہیں 20، 20 سال قید بامشقت اور 14، 14 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق سپیشل جج سینٹرل گوجرانوالہ کی عدالت میں زیرِ سماعت کیس نمبر 2023/222 کا فیصلہ سنایا گیا، جس میں ندیم …
Read More »اسلام آباد میں بڑے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا بڑا قدم
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ): چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ممبر ایڈمن، ممبر فنانس، ممبر انجینئرنگ، ممبر پلاننگ و ڈیزائن، ممبر انوائرمنٹ سمیت متعدد سینئر افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں ادارے کی مجموعی کارکردگی، جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت اور مستقبل کے اہداف …
Read More »
سیو آور پاک