اتوار , 9 اگست 2026 | 1 USD = 277.7709 PKR
ایک تولہ سونا ریٹ = 449500.00 روپے
حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا، قومی اسمبلی اجلاس کی تاریخ سامنے آ گئی
حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا، قومی اسمبلی اجلاس کی تاریخ سامنے آ گئی

حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا، قومی اسمبلی اجلاس کی تاریخ سامنے آ گئی

نئے سال کے آغاز پر حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

وزارتِ پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے 12 جنوری شام 5 بجے کی ایڈوائس جاری کر دی ہے۔ اس ایڈوائس کو جلد ہی ایوانِ صدر کو بھیجا جائے گا، جہاں سے منظوری ملنے کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

ایوانِ صدر سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور ایوانِ صدر اجلاس بلانے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کریں گے، جس کے بعد اجلاس کا آغاز ہوگا۔

قومی اسمبلی کے اس اجلاس میں قانون سازی، وقفۂ سوالات اور کئی اہم قومی معاملات ایجنڈا میں شامل ہوں گے، جن پر تفصیلی بحث کی جائے گی۔

About A.M JAN

Check Also

بجٹ میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری, وزیراعظم نے ریلیف کا عندیہ دے دیا

بجٹ میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری, وزیراعظم نے ریلیف کا عندیہ دے دیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں …

جواب دیں