گلگت بلتستان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر 7 جون کے انتخابات کے بعد ان کی جماعت کو حکومت بنانے کا موقع ملا تو وہ دیامر بھاشا ڈیم کے منصوبے کو مکمل کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کریں گے۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ دیامر بھاشا ڈیم …
Read More »Monthly Archives: جون 2026
بجٹ میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری, وزیراعظم نے ریلیف کا عندیہ دے دیا
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے مختلف اقدامات شامل کیے جا رہے ہیں، جبکہ معیشت کو مزید مستحکم بنانے اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے پر بھی خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ اسلام آباد میں ملک کے معروف صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات کے …
Read More »ٹرمپ کا بڑا دعویٰ, ایک ہفتے میں ایران سے معاہدہ ہونے کی پیشگوئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ آئندہ ایک ہفتے کے دوران ایران کے ساتھ ایک اہم معاہدہ طے پا سکتا ہے۔ ان کے مطابق اس معاہدے کے نتیجے میں موجودہ جنگ بندی کو مزید آگے بڑھانے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔ امریکی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے …
Read More »گلگت بلتستان کیلئے نواز شریف کے وعدوں نے سب کو حیران کر دیا
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے ووٹ دیا یا نہ دیا، وہ اس خطے کی ترقی اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ گلگت میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ وہ ہمیشہ اپنی …
Read More »امریکا اور ایران آمنے سامنے, فوجی اڈوں پر حملوں کے بعد صورتحال سنگین
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کے شہر گورک اور جزیرہ قشم میں موجود بعض فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ سینٹ کام کے مطابق یہ کارروائی ایران کی جانب سے حالیہ جارحانہ اقدامات کے جواب میں کی گئی۔ امریکی حکام …
Read More »یورپی یونین نے پاکستان کے حقِ دفاع کی کھل کر حمایت کر دی
یورپی یونین نے پاکستان کے حقِ دفاع کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ملک کو بین الاقوامی قوانین کے مطابق اپنے شہریوں کے تحفظ اور دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔ تاہم، تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کو ہی بہترین راستہ قرار دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پاک-یورپی یونین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے آٹھویں …
Read More »ایوانِ صدر میں بڑا اعزاز, شاہد آفریدی سمیت کئی شخصیات کو اہم ایوارڈز مل گئے
ایوانِ صدر میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جہاں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اہم قومی اعزازات تقسیم کیے۔ تقریب کے دوران کوہاٹ میں خودکش حملہ آور کو روک کر اپنی جان قربان کرنے والے بہادر شہری لیاقت شہید کو ستارہ شجاعت سے نوازا گیا۔ یہ …
Read More »پاکستان کو آئی ایم ایف سے اربوں ڈالر مل گئے، بڑی تصدیق سامنے آگئی
پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہو گئی ہے، جس کی تصدیق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی کر دی ہے۔ دوسری جانب نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں کے لیے آئی ایم ایف کا وفد بھی پاکستان پہنچ چکا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے …
Read More »
سیو آور پاک